نعت رسول

نعت رسول: اے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی خدا سے کیسے میں تقدیر میں لکھاؤں تجھےاے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے درِ رسول پہ یہ عمر کاٹ کر اپنیچل اے حیات مری اب سنوار لاؤں تجھے نبی کے شہر کے اوصاف میں سمایا ہواتصورات کا احوال آ سناؤں تجھے نبی کے عشق […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر جگہ سے عیاں آپ کی شان ہے

نتیجۂ فکر: ابوالاحتشام سنی رضویبیگم پوری حال مقیم پاکبڑہ، مرادآباد آپ نے بخشی دولت یہ ایمان ہےآپ کا یانبی ! ہم پہ احسان ہے آپ ہی کا دیا ہم پہ قرآن ہےآپ ہی سے ملا ہم کو رحمان ہے آپ کے نور سے دونوں عالم بنےہر جگہ سے عیاں آپ کی شان ہے دوجہاں بھی […]

نعت رسول

ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہے مکاں سے لامکاں تک مصطفائی آپ کیجانے خالق ہی کہاں تک ہے رسائی آپ کی دیکھتے ہیں کل جہاں کو رائی کے دانے کے مثلہے خدا بھی آپ کا ساری خدائی آپ کی کون کر پائے گا دنیا میں بیاں رفعت بھلاحورو غلماں چاہتے ہیں جب گدائی آپ کی […]

نعت رسول

نگاہِ لطف و عنایت شفیعِ محشر ہو

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی خدائے پاک کے نائب، جہاں کے سرور ہوحضور ! آپ کا پھر کیسے کوئی ہمسر ہو حضور ! آپ کا عاشق بلند و برتر ہوحضور ! آپ کا دشمن ذلیل و کمتر ہو ہے حسنِ یوسفِ کنعاں بھی آپ کا صدقہحضور ! آپ خلائق میں سب سے سندر ہو حضور ! […]

نعت رسول

نعت شریف: طیبہ نگر کو دیکھوں تو دل کو قرار ہو

از قلم:شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 دل ہی نہیں یہ جان بھی اس پر نثار ہوطیبہ نگر کو دیکھوں تو دل کو قرار ہو جب روح میری تن سے جدا ہو شہ امماس دم نظر میں تیرا مقدس دیار ہو محشر کے روز نعت کے صدقے میں یا خداان کے ثناگروں میں ہمارا شمار ہو بخشش […]

نعت رسول

نعت رسول: خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیں

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیںہم روضۂ سرکار پہ جانے میں لگے ہیں اعدائے نبی آگ لگانے میں لگے ہیںہم ناد علی پڑھ کے بجھانے میں لگے ہیں سرکار کی قدموں کی فیوضات کی خاطرجبریل امیں پر کو بچھانے میں لگے ہیں محشر […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

معراجِ جانِ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

نتیجہ فکر: عاصی محمد امیر حسن امجدی جھانسی یوں عرشِ بریں پر ہے تری جلوہ نمائیہیں دنگ بشر جن و ملک ساری خدائیافلاک ہوئے نازاں ترے شرفِ قدم سےتڑپی ہےمگر غم میں زمیں سہہ کےجدائیسر مو بھی نہ سدرہ سے بڑھے بلبلِ سدرہبولے! کہ نہیں آگے مری اس سے رسائیاورشان سےہیں آپ گئے”لا مکاں،،دیکھوکیا قربِ […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

نعت رسول: دامن میں لیے خیر ہے آئی شب معراج

از حقیر: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار دامن میں لیے خیر ہے آئی شب معراجمحروم نہیں لوٹے گا کوئی شب معراج بندوں کو خدا سے ہے ملائی شب معراجعاصی کے مقدر کو جگائی شب معراج امت کے لیے پیارا نمازوں کا وہ تحفہسرکار کو ہے رب سے دلائی شب معراج […]

نعت رسول

نعت رسول: جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریں

ازقلم: فرید عالم اشرفی جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریںتاکہ مصرع نعت کا اس خاکہ کو سجدہ کریں میری قسمت کا ستارہ ہوگا روشن اس جہاںجب کرم چشم عنایت بس شہ طیبہ کریں راہ حق پہ مومنو کو چلنے کی توفیق ہومصطفٰی کا تذکرہ اچھا کریں ہر جا کریں مصطفی کے چاہنے والوں […]

نعت رسول

یہی وہ قصیدۂ معراج ہے، جو اُردو شاعری کا تاج ہے

حدائقِ بخشش کی فنیت و شعریت کو ایک کلام میں یکجا دیکھنا ہو تو اس کلام میں دیکھ سکتے ہیں اس کا لکھنے کا واقعہ بھی معراج شریف کی طرح حیرت انگیز طور پر انتہائی قلیل وقت میں ہُوا۔ہُوا اس طرح کہ مشہور نعت گو شاعر "حضرت محسن کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ” نے معراج شریف […]