نعت رسول

محبوب کردگار ہے یا شافع امم

محبوبِ کردگار ہے یا شافعِ اممجو تیرا جاں نثار ہے یا شافعِ امم عصیاں کا سر پہ بار ہے یا شافعِ اممبندہ گناہ گار ہے یا شافعِ امم دنیا و آخرت میں ہماری نجات کاتم پر ہی انحصار ہے یا شافعِ امم بارانِ نور ہوتی ہے شام و سحر وہاںروشن ترا دیار ہے یا شافعِ […]

نعت رسول

نعت پاک: مٹ گئے آل محمد کو مٹانے والے

مٹ گئے آلِ محمدﷺ کو مٹانے والےاب بھی موجود ہیں آقا کے گھرانے والے کتنی انمول ہے یہ عشق نبی کی دولتکیا سمجھ پائیں گے دنیا کو کمانے والے بس کسی طور پہنچ جائیں درِ آقا پرپھر وہاں سے کبھی واپس نہیں آنے والے چھوئی سکتی ان کو کبھی فاقہ مستییانبی آپ کا صدقہ جو […]

نعت رسول

نعت رسول: ذکر سید کونین کی محفل

جو ذکر سید کونین کی محفل سے آئے ہیںوہ رافت کے سمندر کے لب ساحل سے آئے ہیں حضور اپنا رخ زیبا دکھا دو ، کیف مل جائےتمھاری بارگہ میں ہم بڑی مشکل سے آئے ہیں ہمیں رستہ دکھا دو منزل حسان کا آقاتمھاری نعت کی ہم پہلی ہی منزل سے آئے ہیں عصائے نعرہ […]

نعت رسول

نعتِ رسول: بیانِ نور پیکر ہو رہا ہے

بیانِ نور پیکر ہو رہا ہےہمارا دل منور ہو رہا ہے نبی کے معجزوں کو صدیاں بیتیںزمانہ اب بھی ششدر ہو رہا ہے اترتے ہی تہِ عشقِ نبی میںبلندی پر مقدر ہو رہا ہے زباں پر آگیا نامِ محمدﷺسکونِ دل میسر ہو رہا ہے مجھے یاد آگئے برجستہ آقاکہیں کیا ذکرِ محشر ہو رہا ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: توصیفِ مصطفیٰ میں نغمہ طراز ہو جا

مبن رشکِ ماہ و اختر، خاکِ حجاز ہو جامحمود نام والے کا تو ایاز ہو جا نعلین ان کی سر پہ رکھ کر بہ صد عقیدتدارائے وقت بن جا، بندہ نواز ہو جا سرکار کی محبت ایماں کی ہے نشانیعشقِ نبی میں کامل سوز و گداز ہو جا عشاقِ مصطفیٰ کی صحبت میں بیٹھ ہر […]

نعت رسول

نعت شاہ اممﷺ

اک بشر کس کے دم سے اٹھتا ہے؟صرف رب کے کرم سے اٹھتا ہے ہے الہی کا جس پہ فیض خاصدہر میں وہ جنم سے اٹھتا ہے راز پرواز آدمی ہے یہیعشق شاہ امم سے اٹھتا ہے دیکھ کر مجھ پہ رحمتیں ان کیدرد ، غم کے شکم سے اٹھتا ہے ‌طیبہ میں ہوں اٹھاؤ […]

نعت رسول

نعت رسول: بے مثل و لاجواب ہے سیرت رسول کی

بے مثل و لاجواب ہے سیرت رسول کیکس منہ سے ہو بیان فضیلت رسول کی بستی ہے جن کے دل میں محبت رسول کیہوتی ہے ان پہ خاص عنایت رسول کی منکر گھٹائے کیسے فضیلت رسول کیاللہ نے جب بڑھائی ہے عزت رسول کی انگلی سے اپنی چاند بھی دو ٹکڑے کر دیااے نجدیو یہ […]

نعت رسول

سلام در شان سلطان انبیاء

اللہ کے حبیب و پیمبر پہ ہو سلامسلطان انبیاء پہ ہو، سرور پہ ہو سلام دونوں جہاں کے مہر منور پہ ہو سلامذات خدا کے شاہد و مظہر پہ ہو سلام نور خدا پہ شافع محشر پہ ہو سلامخیرالبشر پہ ساقئی کوثر پہ ہو سلام جان مسیحا حامی و یاور پہ ہو سلامانسانیت کے محسن […]

نعت رسول

نعت رسول: انھیں سب پتہ ہے

جہاں کچھ بھی ہوگا انھیں سب پتہ ہےہے قرآں کا کہنا انھیں سب پتہ ہے یہ ظاہر ہے اخرج حدیث نبی سےہے کون ان کا اپنا انھیں سب پتہ ہے سراقہ نے پہنا جو سونے کا کنگنتو پھر سب نے مانا انھیں سب پتہ ہے نہیں لوح محفوظ پنہاں نبی سےکہاں کیا ہے لکھا انھیں […]

مذہبی مضامین نعت رسول

نعت رسول: خدا گواہ ہے میں خائف نہیں ہوں محشر سے

ملی ہے نسبتِ آقا جسے مقدر سےوہ شخص کس لیے عزّو وقار کوترسے اسے فقیر نہیں بادشاہ کہتے ہیںجو بھیک پاتا رہا ہو رسول کے گھر سے بجھے گی پیاس نہ تب تک مری سر محشرکہ جام دیں گے نہ جب تک وہ حوضِ کوثر سے گنہگار ہوں لیکن ہو ں امّتی ان کاخدا گواہ […]