نعت رسول

نعت رسول: کس کے لب پر مصطفیٰ کی مدح کے نغمے نہیں

نتیجہ فکر: سید خادم رسول عینی صرف اک طبقے کے ہوں جو ، وہ ، نبی ایسے نہیںامت شہ جو نہ ہوں ، ایسے کہیں بندے نہیں وصف ایسا کس میں ہے اپنے پیمبر کے سوا"مالک کونین ہیں گو پاس کچھ رکھتے نہیں " اس میں کیسے چمکیں ایماں کی شعاعیں بولیےجس کے دل میں […]

رمضان المبارک نظم

ارے واہ! کیا بات رمضان کی

نتیجہ فکر: محمدسلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 مبارک ہو سوغات رمضان کیبہشتی ہے خیرات رمضان کی شیاطین قید، اور دوزخ ہے بندعجب ہیں کرامات ، رمضان کی ندامت کے آنسو گُہَر بن گیےصدف ہیں مُناجات ، رمضان کی خدا خود ہی اِس کی جزا میں ملےارے واہ کیا بات رمضان کی […]

نعت رسول

نعت رسول: ہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی "زاہد” پہ بھی اب بابِ کرم اے خداواہواس کو بھی مدینے کا سفرایک عطا ہو جب تک میں جیوں اے خدا حسرت ہے مری یہہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو ا س شخص کی قسمت پہ کرے رشک زمانہجس کو مرے سرکار کی چوکھٹ […]

نعت رسول

نعت رسول: یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تک

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تکدل پر سرور چھاتا ہے تو چھائے دیر تک ان کے تصورات میں کیا کٹ رہے تھے دنفکرِ جہاں جب آئی تو پچھتائے دیر تک جب نعت لکھتے وقت کوئی ملنے آگیااس سے تعلقات پہ جھنجھلائے دیر تک بس ایک […]

نعت رسول

نعت رسول: مری زبان پہ نعتِ نبی رہے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 جب تک خدا کے فضل سے یہ زندگی رہےتب تک مِری زبان پہ نعتِ نبی رہے جب روح میری تن سے جدا ہو تو اس گھڑینظروں میں شاہ خوباں کی نوری گلی رہے تجھ کو جہاں میں کوئی بھی بہکا نہ پائے گا"اے دل! اگر حضور سے وابستگی رہے” […]

نعت رسول

بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے، نیپال گلوں میں آج آ گئی ہے رنگت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیںرتوں میں بھی آ گئی ہے زینت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیںلبوں […]

نظم

نظم: قوم بے حس ترے کردار پہ رونا آیا

ازقلم: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال فضول باتیں کرو نہ ہم سے ہمارا بھیجا پکا ہوا ہےسوال بے جا کی سوزشوں سے دماغ میرا تپا ہوا ہےجہالتوں کی ہے مارا ماری علوم سے اب […]

نظم

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاستبے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاستمکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانابہر دفاع امت ہے لازمی سیاستتعلیم و معیشت […]

نعت رسول

نعت محسن اعظم صلی اللہ علیہ وسلم

ازقلم: سید خادم رسول عینی ان کے روضے کی دید پائی ہےبدلی خوش قسمتی کی چھائی ہے میں ہوں بیمار ناز ہے تجھ پر"جان عیسیٰ تری دہائی ہے” فخر کرتے نہیں نبی ، گرچہمنسلک ان سے ہر بڑائی ہے لائے تشریف جان امن‌ و اماںاب کہاں ظلم کی رہائی ہے؟ اپنے محسن کو بھول جاتے […]

غزل

غزل: محبت سے ملو تم ہر کسی سے

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر گنگا گھاٹ اناؤ محبت سے ملو تم ہر کسی سےتمہیں قربت ملے گی بندگی سے ڈرے کب ہے کسی سے بے بسی سےنہ عاشق باز آئے عاشقی سے ہوئے ہیں کام بھی کچھ دشمنی سےنہ رکھ امید کوئی دوستی سے ہزاروں درد و غم ہم سہتے سہتےپریشاں […]