غزل

غزل: اپنی تدبیر میں بدفال ہوا ہے تھوتھو

خیال آرائی: ناطق مصباحی چمچہ گیری سے تو خوشحال ہوا ہے تھوتھوملک وملت کا تو چنڈال ہوا ہے تھوتھو ملک دشمن کی رضاتیری رضا ہوتی ہےاپنی تدبیر میں بدفال ہوا ہے تھوتھو تو نے آیات کی توہین سے مرتد جو ہواماں کی عزت کو تو پامال کیا ہے تھوتھو دیس دشمن انھیں آیات سے لرزاں […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو نعتِ شہ ابرار، شب رحمت کی آئی ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی بنو گے صاحب کردار شب رحمت کی آئی ہےپڑھو نعتِ شہ ابرار شب رحمت کی آئی ہے گناہوں کی جو دلدل میں پھنسے ہیں اے مرے مولیتو کر دے ان کا بیڑا پار شب رحمت کی آئی ہے تلاوت اور نمازوں میں بِتانا ایک اک […]

نظم

شب برات: رب کی عطائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان فرمایا رب نے ، اے مرے بندے بغور سُن !مقبول ہوگی، عرض نوائی شب برات اپنی خطا پہ نادم و شرمنده ہو کے آہے موجِبِ عذاب ، ڈِهٹائی شب برات تو سرکشی کو چھوڑ کے میری پناه مانگتائب کو نار سے ہے رِہائی شب برات ظاہر کو […]

شعبان المعظم نظم

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں […]

شعر و شاعری

اشعار درشانِ أستاذ الشعراء امیرالقلم نبیرۂ سرکار محبی فاتح آگرہ حضرت علامہ محمد ارشد القادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی, مہراج گنج یوپی عاشقِ خیرا لوری ہیں حضرتِ ارشد میاںسنیوں کے رہنما ہیں حضرتِ ارشد میاں دل سے آقا پر  فدا ہیں حضرتِ ارشد میاںشاہ بطحا کی عطا ہیں حضرتِ ارشد میاں جاں نثارِ اولیاء ہیں حضرتِ ارشد میاںہم سبھی کے پیشوا ہیں حضرتِ ارشد میاں کر دیا […]

نظم

کرم کی آتی ہے ایسی بَہار توبہ سے

گناہوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ کرنے والوں کے لیے عفو و کرم کی خاص رات "شبِ برات” نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کرم کی آ تی ہے ایسی بَہار توبہ سےکہ پھول بنتے ہیں فطرت کے خار توبہ سے ضیاے عفو سے ذرے بھی جگمگاتے ہیںعروج دیتا ہے پروردگار توبہ سے […]

نعت رسول

نعت: کوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی بنارسی انسان ہے تو رہ سدا انسان کی طرحکیوں جی رہا ہے دہر میں حیوان کی طرح یہ ذٰلِكَ الکتٰب سے معلوم ہو گیاکوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح یوں تو ہیں بہت شاعر اسلام دہر میںبتلاؤ مجھکو کون ہے حسان کی طرح فضل خدا سے روضۂ آقا پہ […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: میں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر

خیال آرائی:خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر اُتر پردیش بھارت ہے عجب میرے دل پر اثر ،دیکھ کرمیں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر ہو مبارک امیروں کو ان کا محلمیں ہوں خوش اپنا چھوٹا سا گھر دیکھ کر زندگی میں کبھی سچ کی راہوں کو ہمچھوڑ سکتے نہیں پرخطر دیکھ کر فکر ہے تجھکو میری […]

نعت رسول

نعت رسول: محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی ,یوپی۔ محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسےوہ ہے نبی ہمارا سب ایسا کہیں جسے اے کاش میرے ہونٹوں سے نکلے اب ایسی باتسب سن کے نعت شاہ مدینہ کہیں جسے اس کا خدائے پاک نے رکھا ہے طیبہ نامعشاق اپنا خلد تمنا کہیں جسے […]

نظم

یہ ہے شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات آواز دے رہی ہے ہمیں […]