غزل

غزل: اس کی محفل میں وہ گمنام ہوا

خیال آرائی: ناطق مصباحی اپنی کاوش میں وہ ناکام ہوااپنے کرتوت سے بدنام ہوا جس نے سینچا ہے خون سے گلشناس کی محفل میں وہ گمنام ہوا جو تباہی کاسبب نہ سمجھےاسکی نظروں میں وہ خوشنام ہوا آج اسکے بھی ہوگئے نالاںدیکھ صیاد زیر دام ہوا اچھے شعبوں سے خوشنوائی تھیمنفعت بخش ہی نیلام ہوا […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: خود ہی خود کو ستاتی ہوں

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی کبھی خود کو بناتی ہوں کبھی پھر ٹوٹ جاتی ہوںمیرے دل کی جو حالت ہے وہ میں رب کو سناتی ہوں وہ جو ہر شۓ میں شامل ہے وہ ہے ہر راز سے واقفمیں اس کو یاد کرتی ہوں تو ہر غم بھول جاتی ہوں سمجھ میں کچھ نہیں آتا […]

صحابہ کرام منقبت

توصیفِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

آسمانِ ہدایت کے نجم یکتا، محبوب مصطفیٰ ، صحابٸ رسول ، رہبر امت ، حبیب سادات کرام ، پیشواۓ اولیاء واصفیا ، کاتب وحی ، صائب الراۓ ، عادل وثقہ ، صاحب جود وسخا ، پیکرِ تدبر وبصیرت ، امیر المٶمنین وخلیفة المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراج […]

غزل

غزل: نیند بھی ہو گئی خفا اب تو

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ اس کی یادو میں اسط رح کھویانیند بھی ہو گئی۔۔ خفا اب تو میری ماں کی دعا کا ہے صدقہٹل گئی میری۔۔۔۔۔۔ ہر بلا اب تو کب تلک راز تم۔۔۔۔ ۔۔چھپاءوگےہو گیا دیکھیے۔۔۔۔ عیاں اب تو وہ گیا ہے تو آءےگا۔۔۔ ہی نہیںہاتھ سے تیرے وہ گیا ۔۔۔۔اب تو […]

غزل

غزل: گیت غزلیں یونہی لکھائے جا

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت گیت غزلیں یونہی لکھائے جامیری فکروں پہ یار چھائے جا غیر کو دے کے قربتیں اپنیمجھ کو بس دور سے لبھائے جا بھول جاؤں میں یار دنیا کومجھ کو تو اتنا یاد آئے جا وقتِ رخصت ہے پھر ملیں نہ ملیںاب تو ہمدم گلے لگائے […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت: وفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ

۲۲ رجب یوم وصال حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ نگاہِ مصطفیٰ کا انتخاب ہے معاویہوفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ سبق ہے جس میں زندگی و بندگی کا مندرجخدا کے دینِ حق کا وہ نصاب ہے معاویہ رضا و صبر و صدق و جود کے […]

منقبت

منقبت: یہی کہتا ہے دیوانہ مرے مسعود غازی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج ہی  کہتا  دیوانہ  ہے  مرے  مسعود غازی کابہت  اعلی  گھرانا   ہے مرے مسعود غازی کا بہت  پرنور  روضہ  ہے مرے مسعود غازی کابہت  ہی  اعلی رتبہ ہے مرے مسعود غازی ک درِ  سالار  پر  جو  بھی  گیا  خالی نہیں   لوٹایہی  کہتا  زمانہ  ہے  مرے  مسعود  غازی  […]

منقبت

منقبت:نظام الدین محبوبِ الٰہی

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی تمہیں ہوعلم وفن میں سب پہ حاوی نظام الدین محبوبِ الٰہیتمہارے نام کا سکہ ھےجاری نظام الدین محبوبِ الٰہی بلاشبہ ولی ابن ولی ھوفریدگنج کے تم جانشیں ھوتمہارے درکےھیں سلطان بھیکھاری نظام الدین محبوبِ الٰہی تمہاراعشق رب دوجہاں سے کروں کیسے بیاں اپنی زباں سےتمہاری شان ولیوں میں نرالی نظام الدین […]

غزل

غزل: نہیں کام کی کچھ نصیحت تمہاری

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ بہت جانتا ہوں۔۔۔۔۔ حقیقت تمہارینہیں کام کی کچھ نصیحت تمہاری غریبوں یتیموں کو ۔۔۔۔۔دل سے لگانامیرے دوست۔اچھی ہے عادت تمہاری کہاں جا رہے ہو بتا کر۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جاءومیں سب جانتا۔۔ ہوں شرارت تمہاری جو راہ خدا میں نہ۔۔۔۔ دولت لٹاءےنہیں کام کی ہےیہ ۔۔۔۔دولت تمہاری کلام خدا کی کرو […]