غزل

غزل: عقیدتوں میں جو میرے شگاف کرنے لگے

از: فارح مظفرپوری زمانہ ہم سے بڑا اختلاف کرنے لگےحقیقتوں کا اگر انکشاف کرنے لگے تباہی آئے گی اک روز اس کے جیون میںعقیدتوں میں جو میرے شگاف کرنے لگے میں اسکی ذات کوکچھ بھی نہیں سمجھتا ہوںجو صوفیوں کے مشن کے خلاف کرنے لگے انھی کے ٹکڑوں کو کھا کر پلے بڑھے ناداننسب سے […]

غزل

غزل: محفل میں ان کی جانا ذرا دیکھ بھال کے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان محفل میں ان کی جانا ذرا دیکھ بھال کےہاتھ ان سے تم ملانا ذرا دیکھ بھال کے کرنی ہے گفتگو ذرا آداب بھی رہےروداد تم سنانا ذرا دیکھ بھال کے لائق نہیں کبھی بھی دل ِاعتبار کےاُن پر بھروسہ کرنا ذرا دیکھ بھال کے محفل میں حاسدین کی لمبی […]

منقبت نعت رسول

داستانِ شبِ ہجرت: اشعار کی زبانی

بموقعہ یوم وصال حضرت سیدنا ابوبکر صديق رضی الله عنہ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان دیا اہلِ محبت کو صداقت کا عَلَم تو نےرہِ ایماں کو بخشے خوشنما نقشِ قدم تونے ترا ہر لفظ اے صدیقِ اکبر ہے سدا زندہچلایا لوحِ الفت پر ادب کا یوں قلم تونے تقاضے عشق و ایماں […]

نعت رسول

نعت رسول: عمل میں برتو سنّت زندگی بھر

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی، یوپی انڈیا اٹھانا ہے جو برکت زندگی بھرعمل میں برتو سنّت زندگی بھر بہ عشقِ جانِ رحمت زندگی بھرکروں گا دیں کی خدمت زندگی بھر مکرّر در مکرّر طیبہ تیریرہے گی دل میں حسرت زندگی بھر رکھے گی سینے میں قرآنِ اقدسمیرے آقا کی […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت ملک العلماء علامہ ظفر الدین بہاری علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینیچھتیس گڑھ علومِ دین کا شجرہ بہاری ظفر الدینرضا کی آنکھ کا تارا بہاری ظفر الدین زہے علوئے مراتب کہ تم کو حاصل تھاہر ایک فن پہ اجارہ بہاری ظفر الدین حدیث و فقہ میں ، توقیت و فلسفہ میں بڑارہا ہے آپ کا شہرہ بہاری ظفر الدین امیرِ کشورِ علم […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت: نہ آئے گا دوسـرا صدیق

منقبتِ پاک، خلیفۂ اول ، یار غار نبی، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ، رضی اللہ تعالیٰ عنہیومِ وصال ٢٢ جمادی الاٰخرہ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان نبی کی چشمِ محبت کا معجزہ صدیقلبِ رسولِ معظم کی ہیں دعا صدیق صداقتوں کا وہ مہتاب ، تا ابد نایابنہ آیا ، اور نہ آئے […]

نعت رسول

نعت رسول: حبيب کبریا مجھ کو مدینے میں بلا لیجیے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی حبيب   کبریا   مجھکو   مدینے   میں  بلا  لیجیےبلا   کر   اپنے   پائے  ناز میں  مجھکو  سلا  لیجیے جدائی  اب  مدینے کی  مجھے  جینے  نہیں دیتیمرے  آقا  مرے  مولی   مدینے   میں   بلا  لیجیے مہینہ   آنے  والا  ہے  رجب کا   بعد میں  اس   کے ابھی سے  […]

غزل

غزل: اب تو پانا لگے محال اسے

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج۔بارہ بنکی، یو۔پی۔ بھارت دے کے شہکار خد و خال اسےکر دیا رب نے بے مثال اسے زیب دیتا ہے یہ جلال اسےہے ملا ایسا ہی جمال اسے وہ کسی اور کا ہوا نکلااب تو پانا لگے محال اسے پھول کھل اٹھتے ہیں قدم بقدمکیا حسیں تر ملی ہے […]

منقبت

ہماری قوم کے رہبر میرے مفتی رفاقت ہیں

نتیجۂ فکر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی گداۓ شافعِ محشر میرے مفتی رفاقت ہیںفدائے ساقئ کوثر میرے مفتی رفاقت ہیں خدا نے ان کو ایسی انفرادی شان بخشی ہےاکیلےرہ کےبھی لشکرمیرےمفتی رفاقت ہیں یزیدی فوج کولمحےمیں جوحیرت زدہ کردےاسی عباس کا تیور میرے مفتی رفاقت ہیں بلندی جس کی نسبت […]

منقبت

شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

خلیفۂ اول ، یار غار نبی حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی مدحت اور ان کے گستاخوں کی مذمت نتیجۂ فکر: محمد سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کوئ بَدَل نہیں ، صدّیقی کارناموں کانبی نے مانا ہے احسان اُن کے کاموں کا وہ یارِ غار ، وہ صدیق ، وہ رفیقِ رسولزبانِ […]