اسرائیلی سیاست کے بنیادی اساطیر

اپنی ممتاز کتاب ، ثقافت اور سامرا بيت Culture and Imperialism میں کولومبیا یونیورسٹی کے ادبیات کے سابق پروفسیر ایڈوارڈ سعید Edward Said” لکھتے ہیں کہ ” جیسا کہ ایک ناقہ نے ملاحظہ کیا کہ قومیں خود روایتیں ہیں۔ روایت پیدا کرنے کی باتو دوسری روایت کو وجود میں آنے سے روکنے کی طاقت ثقافت … Read more

کیا خلافت عباسیہ اہل بیت رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی حق تلفی کرکے قائم کی گئی تھی؟

خلافت عباسیہ (پہلی قسط) عباسی خلافت کا پہلا خلیفہ ابو العباس عبداللہ سفاح تھا۔خلیفہ سفاح کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔ اس نے سال 750ء سے لیکر سال 754ء تک حکومت کیا۔اس خلیفہ کا تعلق خاندان عباسیہ سے تھا۔ عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے چچا تھے۔ آںحضرت ﷺ نے اپنے چچا عباس  … Read more

لطائفِ اشرفی میں درج ایک حدیث کا علمی جائزہ

تحریر : طفیل احمد مصباحی وہاں ( دمشق ) کے تمام اکابر صوفیا ، فضلا اور فقرا اس ارشاد کے مطابق : من صلی خلف امام تقى فكانما صلى خلف امام النبی . جس نے متقی امام کے پیچھے نماز ادا کی ٬ گویا اس نے کسی نبی کی امامت میں نماز ادا کی ۔ … Read more

حدیث "لا مھدی الا عیسیٰ بن مریم” کا تنقیدی جائزہ

ازقلم: طفیل احمد مصباحی قربِ قیامت کی عظیم ترین نشانیوں میں سے دو بڑی نشانی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان سے نزول اور حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور بھی ہے ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نبی ہیں اور امام مہدی رضی اللہ عنہ ولی اور خانوادۂ نبوت کے ایک معزز فرد … Read more

سرور کائناتﷺ کی تاریخ وفات کی تحقیق

وفات نبوی ﷺکی صحیح اور محقق تاریخ یکم ربیع الاول 11ھ ہے۔ تحقیق و تحریر: محمد یاسین جہازی9891737350 بارہ ربیع الاول عوام میں ’’بارہ وفات‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن قمری کلینڈر سے ثابت ہوتا ہے کہ 12 ربیع الاول کو نبی اکرم ﷺ کی وفات کی تاریخ قرار دینا تاریخی غلطی ہے۔ کیوں … Read more

میلاد اکبر ، موضوع روایات، مقامات احتیاط اور کفریہ اشعار

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچیئرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ ایک لمبےزمانے سے خصوصاً دیہات اور قصبوں میں ہونے والی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل میں پڑھی جانے والی میلادیں، میلاد اکبر اور میلاد گوہر شامل ہیں – ان کی اہمیت اس قدر ہے کہ کوئی بھی محفل ان میلادی کتابوں کے بغیر … Read more

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا … Read more

حدیث: کنا أنا و علي نور بین یدي اللہ تعالی کی تحقیق

ازقلم: ابو عاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہریخادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ و بانی ٹرسٹ فلاح ملتاوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ بعض تفضیلی کو دیکھا گیا کہ وہ حدیث: کنا أنا و علي نور بین یدي اللہ تعالی کو امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی افضلیت پر بطور استدلال پیش کرتے ہیں؛ … Read more

لفظ "رمضان” کی تحقیق

ازقلم: سید خادم رسول عینی الحمد للہ ماہ رمضان بحسن و خوبی رواں دواں ہے۔اسی اثنا میں ماہ رمضان کی اہمیت اور روزے کی افادیت پر کئی مقالے نظر نواز ہوئے، جنھیں پڑھ کر ہماری معلومات میں اضافہ ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سارے شعرائے کرام کی نظمیں بعنوان ماہ رمضان/ ماہ صیام دستیاب ہوئیں … Read more

شبِ برأت میں ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت

تحریر:محمد شمس تبریز قادری علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔بی۔ایڈ۔مدارگنج ارریہ بہار ’’شب برأت‘‘ یہ ماہ شعبان کی ایک عظمت ورفعت والی رات ہے، ماہ شعبان کی اہمیت اسی رات کی وجہ سے ہے،اس ماہ کی پندرہویں رات جس کو’’شبرات‘‘بھی کہتے ہیں،شبرات اصل میں شب برأت ہے ،جس کامعنی ہے جہنم سے آزادی کی رات۔یہ رات نہایت برکت … Read more