منقبت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

زوجۂ رسول، غمگسارِ رسول، شہزادی صدیق اکبر، مفتیہ ،قاضیہ، عابدہ، زاہدہ، طیبہ، طاہرہ، سیدہ، راحتِ قلبِ مصطفیٰﷺ ، روح و جانِ جانِ عالمﷺ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا زوجہء شاہ کون و مکاں آپ ہیںبالیقیں ساری امت کی ماں آپ ہیں طیبہ طاہرہ عابدہ عائشہاس قدر اعلیٰ ہے جنکی شاں آپ ہیں … Read more

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا … Read more

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور آپ کا علمی مقام

ازقلم: ارم فاطمہ قادری امجدی بنت مولانا غلام جیلانی قادریقادری نگر، سوتیہاراٹولہ، سیتامڑھی(بہار) اسلام کی مقدس اور بابرکت خواتین جن کے علم وعبادت،زہدوتقویٰ اورپردہ و طہارت کے متعلق پڑھنےاور لکھنےسے پژمردہ دل کاصحرا لہلہا اٹھتاہے، ان کی ایک طویل فہرست ہےجن میں سے ایک مقدس اور مبارک نام محبوبہ محبوب رب العالمین حضرت عائشہ صدیقہ … Read more

منقبت: مہرِ چرخِ وفا عائشہ

زوجۂ مصطفیٰ عائشہرتبہ اعلیٰ ترا عائشہ عالمہ فاضلہ عائشہعابدہ زاہدہ عائشہ زیبِ بزمِ حیا عائشہمہرِ چرخِ وفا عائشہ علم و فن کی ضیا عائشہپیکرِ اتّقا عائشہ مادرِ مومنیں آپ ہیںعائشہ، عائشہ، عائشہ خدمتِ دینِ اسلام نےتم کو اعلیٰ کیا عائشہ تا قیامت رہے گا یوں ہینام روشن ترا عائشہ تیری سیرت تو ہے ہو بہوسیرتِ … Read more

منقبت: اور تو مومنوں کی ہے ماں عائشہ

17 رمضان المبارک یوم وصال زوجۂ خیر البشر دختر صدیق اکبر ام المومنین سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ حافظہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ازقلم: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا+919931491182 تیری عظمت کروں کیا بیاں عائشہتو حبیبِ خدا کی ہے جاں عائشہ خود گواہ بنا تیری تقدیس کامالک خالق … Read more

منقبت: نازِ صدق و صفا سیدہ عائشہ

منقبت در شان عظمت ورفعت ام المومنین زوجہ سرکار، راحت سرکار، حضور سرور کائنات جناب محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بنت یار غار حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہیومِ وصال 17 رمضان المبارک فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی طیبہ و طاہرہ سیدہ عائشہزوجہ … Read more