ڈاکٹروں کا احتجاج اور آر۔ایس۔ایس۔

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود آر جی کے میڈیکل کالج اسپتال کولکتہ ریپ معاملے میں احتجاج کر رہے ریاست کے جونیئر ڈاکٹر احتجاج ختم کرنے پر راضی نہیں ہو رہےہیں۔سپریم کورٹ نے گزشتہ منگل کی شام پانچ بجے تک ڈاکٹروں سے احتجاج ختم کر کام پر واپس آنے کے لئے کہا تھا لیکن جونیئر … Read more

وقف ترمیمی بل: قوم کو بیداری کا پیغام

[وقف ترمیمی بل کی تاریخ 13سے 15/ستمبر کردی گئی ہے۔] ازقلم: آصف جمیل امجدی تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں اپنے حقوق اور ملی اثاثوں کے تحفظ میں غفلت برتتی ہیں، تو ان کی نسلیں صرف پشیمانی اور افسوس کا شکار ہوتی ہیں۔ وقف ترمیمی بل کی تاریخ کا ۱۳/ سے ۱۵/ ستمبر تک بڑھایا … Read more

مزید دو دن کا اضافہ ہوا ہے، اب مسلمان کیا کریں؟

▪️ 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ رات 11 بجکر 48 منٹ تک ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کی ووٹنگ کی تعداد 3 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 547 رہی۔ ▪️ اور غیروں کی کل ووٹنگ 2 کروڑ 20 لاکھ رہی۔ ▪️اب کمیٹی نے یہ کہہ کر کہ اخبار میں خبر 1 ستمبر کو … Read more

شملہ کی مسجد !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی ٹھنڈک اور سکون کے لیے مشہور شملہ(shimla) ان دنوں مسلم دشمنی کی آگ میں سلگ رہا ہے۔پر سکون وادیاں بھڑکاؤ نعروں سے گونج رہی ہیں۔یہ سارا ہنگامہ شملہ سے آٹھ کلو میٹر دور آباد سنجولی نامی شہر میں چل رہا ہے۔جہاں ہندو عوام ایک مسجد کو منہدم کرنے … Read more

وقف ترمیمی بل پر ہندؤں سے رائے کیوں ؟؟؟

از قلم: محمد یوسف رضا قادری مدنی(رکن جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، نئی دہلی) بی جے پی نے وقف میں ترمیم کا جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا اس کے بارے میں اس کا دعویٰ یہ ہے کہ اس بل سے وقف کی املاک محفوظ ہوجائیں گی اور اس کا صحیح استعمال ہوگا اور … Read more

ائمہ مساجد کے نام خط

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ائمہ کرام کی خدمت میں سلام و دعا کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی، صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ قوم کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آج کے حالات اور وقت کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، آپ کی خدمت میں ایک … Read more

وقف ترمیمی بل اور آخری جمعہ

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 یوں تو آزادی کی پہلی صبح سے ہی مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے ایک نئے دور شروع ہوا اور اس کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہا۔ لیکن گذشتہ دس برسوں بالکل منظم طریقے سے سازشیں کی گئیں جس کے تحت مسلمانوں کے ذاتی اور مذہبی معاملات پر ضرب کاری … Read more

بڑھتا ارتداد: اسباب اور تدارک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی دو تین دن سے سوشل میڈیا پر ایک مولوی کی پوجا والی ویڈیو وائرل ہے۔لوگوں کو حیرت ہے کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص کس طرح مرتد ہو سکتا ہے؟جواب بے حد سادہ ہے، عالم ہو یا جاہل، جب دنیا ہی انسان کا پہلا اور آخری مقصد بن جائے … Read more

ذرا سینے پر ہاتھ رکھ کر غور کریں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی جتنی چاہیں جذباتی تقریریں کرلیں ، کانفرنسیں کرلیں، آج وقف کی جائیداد کی اہمیت وفضیلت بیان کرلیں ، سوشل میڈیا پر لائک و کمنٹ کے ساتھ شیئر کرلیں اور ای میل کرلیں مگر ایک سچائی یہ بھی ہے کہ راستہ … Read more

کیا بھارتی عدالتیں آزاد ہیں ؟

چیف جسٹس چندرچوڈ کے گھر پر نریندر مودی کی پرائیویٹ میٹنگ ! کل بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کے گھر پر جیسے ہی نریندر مودی گنپتی پوجا کے لیے پہنچے بھارت کی سول سوسائٹی اور بار کاؤنسل میں جیسے بھونچال آگیا ہو۔نریندر مودی اور چیف جسٹس کا ایک مکان میں جمع ہونا وہ … Read more