تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان عربی کا ایک مشہور محاورہ ہے ,, الملک یدوم بالکفر ولا یدوم بالظلم ,, اس کا مناسب ترجمہ یہ ہے کہ ظلم کے سوا کویٔی چیز ملک کو تباہ نہیں کر سکتی یعنی ظلم ہی ایک ایسی چیز ہے جس سے سلطنتیں تباہی کے دہانے پر چلی جاتی […]
سیاست و حالات حاضرہ
سیاست و حالات حاضرہ پر مشتمل مضامین و مقالات
وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی: اب کچھ اپنا نہ رہادوست!!!
مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔


