سیاست و حالات حاضرہ

بدلتے سیاسی ماحول میں مسلمان کیا کریں؟

تحریر: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی حیدرآباد بلدیہ انتخاب میں بی جے پی نے لمبی چھلانگ لگائی ۔پچھلے انتخاب میں چار سیٹ جیتنے والی پارٹی اس بار 48 تک پہنچ گئی۔اس الیکشن کے بعد باشعور طبقے کو کچھ چیزوں کے بارے میں اپنی غلط فہمی دور کرلینا چاہیے اور کچھ چیزوں کو فراخ دلی کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاسی محاذ پرجذبات کی اثر آفرینی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بہاراسمبلی الیکشن:2020 کے نتیجوں کا اعلان 10:نومبر2020 کو ہوا۔مہا گٹھ بندھن کی شکست اور بی جے پی اتحاد کی فتح یابی کو دیکھ کر ملک کا ہر طبقہ اپنے اپنے افکار وخیالات کا اظہار کرنے لگا۔ اس کے بعد مہینہ مکمل ہونے سے قبل ہی حیدر آباد میونسپل کارپوریشن کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایسا نہیں کہ پاؤں میں چھالے نہیں رہے!

اس سے بڑھ کردنیاوی قیامت کا نقشہ اورکیاہوگا۔۔۔۔۔ سورج کی تمازت پورے شباب پرتھی۔۔۔۔۔ زمین آگ اگل رہی تھی۔۔۔۔۔آسمان شعلے برسارہاتھا۔۔۔۔۔ گرم گرم ہواؤں کے جھونکے آلام و مصائب کے پہاڑتوڑرہے تھے۔۔۔۔۔ نسیم سحری کادوردورتک کوئی نام ونشان نہیں تھا۔۔۔۔۔ تقریبادومہینوں سے آئے دن انسانیت کاجنازہ شہرخموشاں کی طرف جاتاہوا نظرآرہاتھا ۔۔ ۔۔۔ گردش زمانہ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ ہمارے ملک کی جمہوریت اور اس کی گنگا جمنی تہذیب صدیوں سے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف متعارف ہے بلکہ دیگر ممالک ومعاشرے کے لیے ایک نمونۂ عمل بھی رہی ہے۔ مگر کچھ شرپسندعناصر نے اپنی سیاسی روٹی سینکنے کے لیے ابتدا سے ہی اس گنگا،جمنی تہذیب کو توڑنے […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

تو کیا اب میڈیا والے کورونا کا دوسرا نام "دلت” رکھیں گے؟؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے مضمون کی سرخی پڑھ کر آپ یقینا چونک اٹھے ہوں گے، مگر جی ہاں صحیح پڑھا آپ نے، اور بالکل ہوش وحواس میں ہی میرا بھی ہاتھ خامہ فرسائی کی جرأت کررہا ہے۔ آپ کو بخوبی یاد ہوگا کہ لاک ڈاؤن کا پہلا مرحلہ تھا، کچھ ایک ہفتہ ہی گزرا تھا، […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی کورونا کی ہلاکت کے سامنے […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

سعودی میں کوڑے کی سزا ختم کرنے کا اعلان: تنقیدی جائزہ

ایڈیٹر کے قلم سے حجاز مقدس (جسے بدقسمتی سے آج سعودی عربیہ کہا جاتا ہے) یقینا عالم اسلام کے لیے مرکز حقیقی ہے۔ جہاں سے مذہب اسلام کا حسین ستارہ نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو منور کرنے لگا، جہاں سے بانی اسلام نے اس دنیا کو خدا کی وحدانیت کا پیغام […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

موب لنچنگ: جمہوریت ومعیشت کی تباہی کا باعث

ایڈیٹر کے قلم سے سالوں سے ہمارا ملک نہ صرف جمہوری ریاست ہے بلکہ اس کی جمہوریت دوسرے ممالک کے لیے ایک نمونہ کی حیثیت سے دیکھی جاتی ہے۔ مگر گزشتہ چند برسوں سے ملک میں رونما ہونے والے ہجومی تشدد (موب لنچنگ) کے واقعات اس کی جڑوں کو یکسر کھوکھلی کرتی نظر آرہی ہیں۔ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یہ دور ترقی بھی آفت کی نشانی ہے

ایڈیٹر کے قلم سے عروج وارتقا انسان کے وہ نمایاں جواہرپارے ہیں جو اسے دیگر تمام مخلوقات سے ممتاز کرتے ہیں، کیوں کہ خلاق کائنات نے انسان کو جس عقل کی دولت سے بہرہ ور کیا ہے اس کا کام ہی اختراع وایجاد کے ساتھ دنیا کی ترویج وترقی کی طرف گامژن کرنا ہے۔ در […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یہ زباں کسی نے خرید لی، یہ قلم کسی کا غلام ہے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز پوری دنیا کو اپنی ہلاکتوں اور تباہیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے کورونا وائرس نے جب اپنے ناپاک ارادوں کے ساتھ اس گنگا، جمنی تہذیب والے ہندوستان کی سرزمین پر اپنا قدم رکھا تو اسے کڑے مقابلوں کا سامنا کرنا پڑا، وہ یک […]