سماجی مضامین مذہبی مضامین

والدین کے ذمہ بچوں کے حقوق

لڑکے کا والدین کے ذمہ کیا کیا حقوق ہیں؟ اس تعلق سے کچھ باتیں عرض ہیں، وہ یہ ہیں: 1 – ماں باپ پر لازم ہے کہ اولاد کو اچھی تعلیم و تربیت دیں اور عمدہ اخلاق و بہترین آداب سکھائیں، دین کے تعلق سے ان کا مواخذہ کریں انہیں زندگی کے مفاسد اور منکرات […]

مذہبی مضامین

انسان کی غفلت عروج پر ذلت طے؟

بلا شبہ رب لم یزل نے انسان کو اشرف المخلوقات بنانے کے ساتھ ساتھ بے بہا عقل و شعور فہم و فراست علم و ذہانت جیسی عظیم سے عظیم تر صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اسی صلاحیت و قابلیت کی دین ہے کہ انسان اپنی زیست میں آنے والے جملہ مصائب و آلام کے سد باب […]

کالم مذہبی مضامین

تم مولانا سے شادی کر رہی ہو؟

روزی! ارے او روزی! عالیہ نے پوری قوت سے چیختے ہوے آواز دی، جلدی کرو، دیر ہو رہی ہے، جواباً روزی نے بھی قدرے آہستہ کہا :آرہی ہوں، تم تو ہتھیلی پر سرسوں جماتی ہو، ابھی پندرہ منٹ ہیں آرام سے اسکول پہنچ جائیں گے، نہ جانے تمہیں کیوں اتنی جلدی پڑی رہتی ہے، عالیہ […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

تحریر: مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپورو چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور اللہ تعالی نے اپنے آخری رسول محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو رحمۃ للعالمین فرمایا، یعنی اللہ تعالیٰ عالمین یعنی تمام جہانوں کا خالق اور پروردگار ہے اور اپنے محبوب کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر مبعوث […]

سماجی مضامین مذہبی مضامین

قرضِ حسنہ کا عمل متروک ہونے سے سود اور دیگر برائیوں میں اضافہ

مال و دولت کا شمار انسان کی بنیادی ضروریات میں ہوتا ہے جس سے نہ صرف انسان اپنی ضروریاتِ زندگی کو پورا کرتا ہے بلکہ بعض اہم عباداتیں جیسے زکوٰۃ، صدقہ، خیرات اور حج وغیرہ بجالانے کا بھی اسے زریں موقع بھی ملتا ہے ۔ اس حقیقت کے باوجود مال و دولت کا ایک تاریک […]

مذہبی مضامین

دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت

﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6)ہم اپنے ماحول اور گرد و پیش پر نظر ڈالیں اور معاشرے کی نقل و حرکت کو دیکھیں تو نظر آتا ہے کہ ہر طرف اک گہما گہمی ہے، بازاروں میں جانے آنے والوں کا رش ہے، لوگوں کا اک ہجوم ہے، سڑکوں پر وسائل حمل و نقل کی […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

توہین رسالت کے مرتکبین کی اصل سزا

ہمارا ملک امن و شانتی کا گہوارہ رہا ہے- نہ جانے اس ملک پرکس کی منحوس نظر لگ گئی ہے۔ آئے دن اس کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں- گذشتہ چند سالوں سے کچھ ڈھونگی اور پاکھنڈی قسم کے باباؤں نےاس کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- مزید برآں ایسی […]

قرآن و تفسیر

سورۃ النساء: ایک مختصر تعارف

فہرست کے مطابق سورۃ النساء مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں ١٧٤ آیات اور چوبیس رکوع ہیں۔ ”النساء“ اس کا نام اس لئے ہے کہ اس میں عورتوں سے متعلق بہت سے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں۔ علماء تفسیر لکھتے ہیں کہ یہ سورت انتہائی اہم اور بڑی ہی دوررس اصلاحات پر […]

مذہبی مضامین

ہمارا دین "اسلام” ہے اور ہم "مسلمان” ہیں

اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫ دنیا میں لاکھوں دین و مذہب ہیں۔ان تمام دینوں، مذہبوں اور شریعتوں میں اللہ تعالی کو صرف ایک ہی دین و شریعت پسند ہے۔ اور اس دین و شریعت کا نام اسلام ہے۔اور اس کی وضاحت آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح فرمائی۔کہ مااناعلیہ واصحابی۔ اصل دین […]

عقائد و نظریات مذہبی مضامین

رودادِ مناظرہ جھانسی منعقدہ 22/اکتوبر 2024ء بروز منگل

آج شہرِ جھانسی میں گروہِ اہلِ حق اہلسنت و جماعت اور باطل عقائد و نظریات کے متحمل سنی نما نیم رافضی گروہ کے مابین تاریخِ ساز مناظرہ ہوا، جس میں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے فضل و کرم سے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی جماعتِ […]