علماء کی قدر کیوں ضروری ہے؟؟؟

خدائے قائم و قیوم کی ذات نے بنی نوع انسان کو ان گنت نعمتوں سے بہرہ ور فرمایا (وان تعُدُّو نعمة الله لا تحصوها) (القرآن) ( اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو تم شمار نہیں کرسکتے)انہیں لا محدود نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت علم ہے۔علم روشنی ہے اور جہالت تاریکی۔ … Read more

بھارت میں توہین رسالت آر۔ایس۔ایس۔ کا ایجنڈہ

موجودہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جو کچھ بھی ہورہاہے وہ دراصل مسلم مکت بھارت کا ایجنڈا ہے یہاں کی مختلف ہندؤں کی مختلف تنظیموں کی طرف سے جو مسلمانوں کے خلاف کاروائ دیکھنے کو مل رہی ہے در اصل یہ سب آر یس یس بی جے پی کے ایما واشارے پر ہورہاہے جب سے … Read more

غیر ضروری مال جمع کرنے والے بروز محشر شدت کرب کا شکار ہوں گے

شریعت مطہرہ میں اعمال صالحہ بجالانے اور مامورات و واجبات کی ادائیگی کی بہ نسبت برائیوں کو دور کرنا اور فساد کو دفع کرنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہم سب کی مذہبی ذمہ داری ہے کہ عبادات کی ادائیگی کے ساتھ انسانی معاشرے میں پھیلنے والے برائیوں کا تدارک کرنے میں اپنی … Read more

قرآن "تفصیلاً لکل شیٍٔ” ہے اس کے بعد حدیث کی ضرورت کیوں؟

اعتراض کے مختلف انداز : جواب:کیا قرآن کریم تشریح طلب ہے؟کئی مقامات پر قرآن مجید میں بظاہر یہ دعویٰ نظر آتا ہے کہ اس کی آیات کریمہ جو کہ سمجھنے کے لیے آسان اور معانی کے اعتبار سے واضح ہیں، خود اپنی ہی تشریح ہیں۔ لہٰذا اس کے لیے کسی بیرونی تفسیر کی حاجت نہیں … Read more

سورۃ اٰل عمران: ایک مختصر تعارف

سورۂ اٰل عمران مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں دوسو آیات مبارکہ اور ٢٠ بیس رکوع آئے ہیں، اس سورہ کا نام اٰل عمران اس لئے رکھا گیا کہ ایک جگہ پر اٰل عمران کا ذکر آیا ہے۔ ’’عمران‘‘ کے متعلق مفسرین نے لکھا ہے کہ عمران ، حضرت موسؑیٰ اور ہاروؑن کے … Read more

ادبِ مصطفیﷺ حصولِ ہدایتِ قرآنِ مجید کا اہم ذریعہ

رب کائنات نے ساری انسانیت کی رہنمائی کے لیے اساسِ دین، اصلِ علوم، اعلیٰ و اشرف نعمات و برکات الہیہ کا دفینہ، جامعیت و اکملیت کا نشان، دقیق و عمیق معارف و لطائف کا خزینہ، ظاہری دلکشی و باطنی محاسن کا مجموعہ، ابدی فلاح و بہبود کی داعی، وقار و ناموس انسانیت کی علمبردار، ارتباطِ … Read more

جوئے(Gambling) کی رائج صورتوں کی تباہ کاریاں اور ان کے احکامات

جدید ٹیکنالوجی اور نِت نئے ایجادات نے انسانی زندگی کو بے شمار سہولتیں فراہم کی ہیں۔ ہاں! ان سہولتوں سے نفع اور نقصان اٹھانا انسان کے اپنے طریقہ استعمال پر منحصر ہے، اس لیے کہ بے شمار ایجادات ایسے ہیں جن کے ذریعہ دعوت وتبلیغ اور اجر وثواب کا کام بحسن وخوبی انجام دیا جاسکتا … Read more

گیارہویں شریف

زبدۃ العارفین، عمدۃ الواصلین غوث اعظم سید عبد القادر جیلانی بغدادی قدس سرہ العزیز علم و روحانیت کے تاجدار ہیں۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور القاب محی الدین ، محبوبِ سبحانی اور غوث ثقلین ہیں۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں والد ماجد پیکرِ زہد و تقویٰ سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست قسسہ تھے … Read more

سورہ بقرہ: ایک مختصر تعارف

سورہ بقرہ میں کل آیات 286 ہیں۔ ابن کثیرؒ کے مطابق اس کے کلمات 6221 اور حروف 25500 ہے۔ قرآن حکیم کی یہ سورۃ جو ترتیبی اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے اس کا نام سورہ بقرہ اس لئے ہے کہ اس میں ایک جگہ پر گائے کے ایک واقعہ کا ذکر آیا ہے۔ قرآن … Read more

توسّل اور وسیلہ کی شرعی حیثیت اور اس کی مختلف صورتیں

وسیلہ کی مختلف صورتیں ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں اور ان کو اختیار کرنا جائز ہے ۔ وسیلہ کی جو صورتیں جائز ہیں ٬ ان میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ رب العزت کے اسمائے مبارکہ اور اس کے اسمائے حسنیٰ کو وسیلہ بنایا جائے اور ان کے وسیلے سے دعا … Read more