دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

اس دنيا كو اللہ تعالی نے بے شمار نعمتیں سے آراستہ فرمایا لیکن اس کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ دنیا ضرور ایک دن فنا ہو جائے گی، یہ ہی اس کی عظیم حقیقت ہے جس کو کوئ جھٹلا نہیں سکتا۔ اسی بات کا اشارہ ہمیں قرآن مجید سے ملتا ہے۔ چنانچہ فرمان … Read more

قرآن "تفصیلاً لکل شیٍٔ” ہے اس کے بعد حدیث کی ضرورت کیوں؟

اعتراض کے مختلف انداز : جواب:کیا قرآن کریم تشریح طلب ہے؟کئی مقامات پر قرآن مجید میں بظاہر یہ دعویٰ نظر آتا ہے کہ اس کی آیات کریمہ جو کہ سمجھنے کے لیے آسان اور معانی کے اعتبار سے واضح ہیں، خود اپنی ہی تشریح ہیں۔ لہٰذا اس کے لیے کسی بیرونی تفسیر کی حاجت نہیں … Read more

سورہ بقرہ: ایک مختصر تعارف

سورہ بقرہ میں کل آیات 286 ہیں۔ ابن کثیرؒ کے مطابق اس کے کلمات 6221 اور حروف 25500 ہے۔ قرآن حکیم کی یہ سورۃ جو ترتیبی اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے اس کا نام سورہ بقرہ اس لئے ہے کہ اس میں ایک جگہ پر گائے کے ایک واقعہ کا ذکر آیا ہے۔ قرآن … Read more

عظمت قرآن اغیار کے نظر میں

یہی ہے آرزو کہ تعلیم قرآن عام ہو جائےہر پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے دنیا میں بہت سارے مصنوعی اور غیر مصنوعی خود ساختہ اور غیر خود ساختہ مذاہب و کتب اور ان کے ماننے والے پائے جاتے ہیں، ہر فرد اپنے مذہب کی کتابوں کا ادب و احترام اپنے مذہب کے اسلوب … Read more

الفاظ ہی نہیں انداز بھی قابل مذمت ہے!!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں مفتی طارق مسعود کی گستاخی، وضاحت اور رجوع والی ویڈیو کلپس وائرل ہیں۔لوگ مختلف انداز سے تبصرے اور تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔زیادہ تر گفتگو طارق مسعود کے الفاظ پر کی جارہی ہے، جو کرنا بھی چاہیے لیکن یہاں ان کے الفاظ کے ساتھ ساتھ انداز … Read more

طارق مسعود کی گستاخیوں کا ایک مختصر سا جائزہ

طارق مسعود کی چند گستاخیاں واضح کرنے سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ کتنے بڑے عالم اور امام النحو ہیں جو گرامر کی بے جا غلطیاں نکالتے پھر رہے ہیں، وہ بھی قرآن جیسی کتاب میں جس کی بابت ارشادِ باری تعالی چودہ سو سالوں سے موجود ہے اور ایک آیت اس کے مثل … Read more

قرآن مجید اتحاد کو نعمت اور اختلاف کو دوزخ میں لیجانے والا عمل بتاتا ہے

ازقلم : پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) قرآن کریم مسلمانوں کو اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کا حکم فرماتا ہے اور ہر اس کارروائی سے اجتناب کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ہے جس سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر … Read more

ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ العنکبوت کی آیت 57 میں فرماتا ہے کہكُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِترجمعہ کنزالایمان :ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہےاب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت نے موت کے ساتھ لفظ ” ذائقہ … Read more

ماہِ رمضان اور قرآن

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ ۔9968012976 خوار از مہجوری قرآں شدیشکوہ سنجِ گردشِ دوراں شدیاے چو شبنم بر زمیں افتندۂدر بغل داری کتابِ زندۂ(علامہ اقبالؔ) ’’(اے مسلمان!) تیری ذلت اور رسوائی کا اصل سبب تو یہ ہے کہ تو قرآن سے دُور اور بے تعلق ہو گیا ہے‘ لیکن تو اپنی اس زبوں حالی پر الزام … Read more

جاہلیت جدیدہ

قرآنیات ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا)08.04.144314.11.2021 اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِؕ-وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۘ(التوبۃ، ۱۹)ترجمہ: تو کیا تم نے حاجیوں کی سبیل اور مسجد حرام کی خدمت اس کے برابر ٹھہرا لی جو اللہ اور … Read more