قرآن کی حفاظت

تحریر: محمد ابوطالب نوری فیضی، سلطان پور قول محمد قول خدا ہے فرمان نہ بدلا جائے گابدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا آج کل پورے ملک میں ایک بہت بڑا فتنہ بپا کر دیا گیا ہے کلام اللہ کے بارے میں وہ فتنہ یہ ہے معاذ اللہ قرآن مجید میں 26آیتیں … Read more

قرآن کا مفہوم انھیں کون بتائے؟

تحریر: شاہ خالد مصباحی سدھارتھ نگری9554633547Mohdkhalidmisbahi786@gmail.com ہندوستان کی موجودہ سیاست کا رخ اب اس قدر غلیظ تر ہوچکی ہے کہ مذہب اور متنازع مذہبیت باتیں ، تمامی سیاستدانوں کا ترقیاتی حربہ بن چکا ہے ۔شہرت و ترقی کی تحصیل ، پارٹی کو اقتدار کی منزل تک پہونچانے اور ایک طبقہ انسانی کا دوسرے طبقہ کی … Read more

مجہول النسب وسیم رضوی کا پروپیگنڈہ

تحریر: غلام وارث شاہدی عبیدیپورنیہ (بہار) تری حریف ہے یارب سیاست افرنگمگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیسبنایا ایک ہی ابلیس آگ سے تونےبنائے خاک سے اس نے دو صد ہزارابلیس اللہ عزوجل نے انسان اور انسانیت کے تحفظ کے لیے دائمی قوانین و ضوابط نازل فرمایا،قوانین اسلام کا اصل دستاویز اور منبع … Read more

علوم باطنیہ جانب توجہ کیوں نہیں؟

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ابن خلدون کے ساتھ نا انصافی ہوگی اگر یہ کہا جائے کہ اس نے صرف فلسفہ یا تاریخ ہی کی بنیادوں کو اجاگر کیا ہے کیونکہ مقدمہ ابن خلدون میں ہمیں کچھ اور دقیق مباحث بھی ملتے ہیں جن پر اس نے زمانے کے تقاضوں سے قدرے ہٹ کر گفتگو کی … Read more

قرآن میں کسی قسم کی تحریف یا ترمیم کی گنجائش نہیں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب واما م: سنی جامع مسجدبیلور ٹاؤن،ضلع ہاسن ، کرناٹک اللہ تعالی نے قرآن حکیم کے متعلق ارشاد فرمایا ’’بیشک ہم نے ہی اس کو (قرآن ) نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔‘‘وسیم رضوی لعنۃ اللہ علیہ ،ہمیشہ اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ،مدارس اسلامیہ کو … Read more

قرآن کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیخطیب وامام: مسجد ہاجرہ رضویہ، اسلام نگر جمشیدپور جھارکھنڈ کلام ِ الٰہی ، قرآن مجید کا نزول تاریخ انسانی کے لئے ایک عظیم انقلاب ہے۔ زندگی کے ہر موڑ پر ہماری بلکہ سارے انسانوں کی رہنمائی کرنے والا قرآن عظیم ہمارے درمیان موجود ہے۔ قرآن مجید رمضان المبارک میں لوحِ محفوظ … Read more

وسیم شیعہ نے آر۔ایس۔ایس۔ کی۲۰۰۲ء کی ترجمانی کی ہے

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ہرصدی میں دشمنانِ اسلام الگ الگ صورت و شکل ولباس وزبان دین ِ اسلام کو بدنام کرنے مسلمانوں کو اذیت پہنچانے کے نئے نئے طریقہ … Read more

یوٹیوب روسٹرس (YouTube Roasters) کے نام درد بھرا پیغام

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹبارہمولہ کشمیررابطہ نمبر :6005465614 وہ جو کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا کرتا تھاہم نے پھولوں کو مسلتے ہوئے دیکھا اُس کو اسلام کی بنیاد صحیح عقیدہ پر ہے جس میں توحید کے ساتھ ساتھ دیگر اصول بھی آتے ہیں۔ لیکن اسلام فقط عقیدے کا نام نہیں بلکہ عقیدہ … Read more

سپریم کورٹ قرآنی آیات مقدسہ کے خلاف داخل کیا گیا PIL خارج کرے اور وسیم رِضوی پر ملک میں فساد پھیلانے کا مقدمہ چلائے

تحریر: محمد خیبرعالم نوری قرآن کریم اللہ تعالٰی کی سچی و لاریب کتاب ہے جو کہ نسلِ انساں کیلئے رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے یہ کتاب اخوت و محبت، اخلاق و انسانیت،عدل و انصاف اور مساوات کا درس و پیغام دیتی ہے اس میں نفرت و عداوت،بغض و عناد، فتنہ و فساد کی کوئی … Read more

معاذاللہ ثم معاذاللہ وسیم رضوی شیعہ کی اسلام کے خلاف ایک اور ناپاک حرکت

ازقلم: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 اب اس سے بڑھ کر اسلام کی بیخ کنی اور اسلام کے خلاف بغاوت کی اور کیا دلیل ہو ہوسکتی ہےجو کہ یہ مردودِ زمانہ وسیم رضوی خارجی شیعہ لکھنو شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین قرآن مقدس کے 26 آیتوں کو قرآن سے ریمو کرنے کو لیکر سپریم … Read more