تعلیم مذہبی مضامین

نسل نو کے اسلامی وجود پر بد ترین سوالیہ نشان

تحریر: خالد ایوب مصباحی شیرانیچیرمین: تحریک علمائے ہند، جے پوررکن: روشن مستقبل دہلی سن 2017 میں راجستھان میں بھاجپا حکومت تھی۔ اس وقت کی نصاب ساز کمیٹی نے راجستھان تعلیمی بورڈ کی 12ویں کلاس کی پولیٹیکل سائنس کتاب چھاپی، جس میں اسلام کو واضح طور پر دہشت گردی سے جوڑتے ہوئے ایک سوال اور اس […]

مذہبی مضامین

دعوت دین وقت کی اہم ضرورت

تحریر: کمال احمد علیمی نظامیجامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی اخلاص، سنجیدگی، خوش اخلاقی، اتباع شریعت اور عشق رسالت یہ وہ عناصر ہیں جن سے دلوں کی تسخیر ہوتی ہے،ارواح کی تطہیر ہوتی ہے،زبانوں میں تاثیر ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ جس سے دین کا کام لینا چاہتا ہے اسے ان اوصاف کا حامل بنا دیتا ہے، […]

اصلاح معاشرہ

سماجی ارتقاء

تحریر: محمد دلشاد قاسمی سماجی ارتقا کسے کہتے ہیں ؟ سماجی رویے اور اخلاقیات میں کیا رشتہ ہے ؟ سماج اور ریاست میں کیا رشتہ ہے ؟ سماج اور مذہب میں کیا تعلق ہے؟ سماج ، سماجی تنازعات کے اسباب نتائج اور اثرات کیا ہیں۔ ان تمام سوالات کے حوالے سے ہم تذبذب کے شکار […]

مذہبی مضامین

قرآن کی ہدایت و رہنمائی

غلام مصطفٰی رضوی(نوری مشن مالیگاؤں)     اسلام کی صداقت و سچائی کے دلائل پوری کائنات میں بکھرے ہوئے ہیں… نظامِ قدرت، اجرام فلکی اور سیاروں کی دنیا، جمادات و حیوانات اور نباتات کی دنیا، شجر و حجر اور بحر و بَر کی دنیا، سائنس و فلسفہ کے مشاہدات…تجربات اور نتائج، عالمِ مشاہدہ و عالم ارواح […]

تحقیق و ترجمہ عقائد و نظریات

تحقیق ومناظرہ اور لغزش وخطا(قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں اس امر کا بیان تھا کہ کوشش صرف کرنے کے باوجود محقق ومفتی سے تحقیق وافتامیں لغزش وخطا سرزد ہو جائے تو وہ معذور ہے،بشرطے کہ علم ہونے پر رجوع کر لے۔ اگرعالم ومحقق سے تساہلی وسستی کے سبب غلطی ہوتو معاف نہیں۔ اسی طرح جاہل نے […]

اصلاح معاشرہ

اسلام میں صفائی کو نصف ایمان کا درجہ دیا گیا

اسلام نے صفائی و ستھرائی، پاکی وطہارت کی تعلیم بطور خاص دی، انہوں نے پاک صاف رہنے سے بہت سی بیماریوں سے ہم سے آدمی محفوظ رہتا ہے، ظاہری صفائی کے ساتھ دلوں کو بھی بغض، کینہ، حسد، بدظنی جیسی مہلک ناپاکیوں سے صاف اور پاک رکھا جائے، موصوف نے سامعین کو نماز کی طرف […]

تنقید و تبصرہ

فرقۂ وہابیہ اقسام و احکام: تحسین و آفرین

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین پاک وہند میں جہاد بالقلم کے محاذ پر عصر حاضر میں جو مصنفین اور محققین قلمی معرکہ آرائیوں میں بر سر پیکار ہیں ان میں علامہ مولانا طارق انور مصباحی زید مجدہ کا نام نمایاں طور پر سامنے […]

زبان و ادب

ارریہ: گنگا،جمنی تہذیب کی پاسبان و ترجمان ہے اردو: ڈی۔ایم۔

شیوہر/ارریہ: 21 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) ضلع اردو سیل شیوہر کے زیر اہتمام مہاتما گاندھی نگر بھون میں منعقد ہوا فروغ اردو سیمینار و مشاعرہ,ہزاروں محبان اردو نے کی شرکت اردو بھارت کی نہایت شیریں و میٹھی زبان ہے اور گنگا جمنی تہذیب کا نمائندہ و ترجمان ہےاردو یہاں کی نہایت قدیم زبان ہے اور […]

مذہبی مضامین

ماسک کی اس قدر اہمیت کبھی سوچا نہ تھا

زین العابدین ندویمقیم حال کرلا کمانی، ممبئی پچھلے دو دن قبل کرلا سے نیرل جانا ہوا، ریلوے اسٹیشن پہونچا تو انسانوں کی ایسی بھیڑ کہ رائی گرانے کی جگہ نہیں، شور پکار ہو، ہا کی کیفیت کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے، اتنے میں ٹرین پہونچتی ہے، خدا کی پناہ ابھی ٹرین نے سانس […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاسی پارٹیوں کا ”سیکولر“ ہونے کا ڈھونگ

تحریر: صفی اللہ رضویدارالعلوم قادریہ نور مصطفیٰ پھلواری شریف پٹنہ بہار ملک عزیز ہندوستان میں بے شمار سیاسی پارٹیاں ہیں ان میں سے کئی پارٹیاں ایسی ہیں جو خود کو سیکولر بتاتی ہیں۔ لیکن حقیقت کی دنیا میں اتر کر اس حقیقت کا جائزہ لیں گے تو پتہ چلے گا کہ جو پارٹیاں خود کو […]