26جنوری: یوم جمہوریہ، یوم آئین بھارت

اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے۔نئی دہلی :آج ہی کے دن 1950 میں گورنمنٹ آف انڈیاایکٹ(1935)کو ہٹاکر … Read more

آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا۔۔۔ جمہوری ملک میں جمہوریت کا خون…!!

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     آزادی کی شب خاک و خوں سے گزر کر نمودار ہوتی ہے…۱۹٤۷ء میں بھارت آزاد ہوا…اُس تحریکِ آزادی کی بنیاد اکابرِ ہند بالخصوص علامہ فضل حق خیرآبادی، علامہ کفایت علی کافیؔ مرادآبادی، علامہ صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی، علامہ ڈاکٹر وزیر احمد خاں اکبرآبادی، علامہ رضا علی خاں نے … Read more

کیا یہی جمہوریت ہے……؟

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقبورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریباً دو سو برس تک جاری رہی، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوئی کہ دوسرے نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ چلتا رہا یہاں تک کہ … Read more

اے کاش! ہوجائے محبت کا چمن: ہمارا وطن، پیارا وطن

تحریر: عین الحق امینی قاسمینائب صدر جمعیة علماء، بیگوسرائے (بہار) انڈیا یوم جمہوریہ ،ملک کے تئیں ہمارے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سنہرا موقع فراہم کرتا ہے اور جشن جمہوریہ کے ان حسین لمحوں میں اپنی متحدہ قوتوں کو یاد کرنے کے حوالے سے بھی یہ ایک … Read more

یوم جمہوریہ: پس منظر اور موجودہ فاشزم

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ایک 15اگست جسمیں ملک انگریزوں کے جنگل سے آزاد ہوا۔ دوسرا 26 جنوری جسمیں ملک جمہوری ہوا۔ یعنی ملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون نافذ ہوا۔ اپنا قانون بنانے کیلئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں … Read more

جو علم کا دشمن ہے وہ ملک کا کیا ہوگا

تحریر: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر اس دنیا میں کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی طبقہ سے تعلق رکھتا ہو جو چاہے کرلے، جیسی زندگی جینا چاہے جی لے اور اپنی ہر جائز نا جائز تمنائیں پوری کر لے، یہ سب کچھ کر سکتا ہے لیکن یہ ایک سچائی ہے کہ وہ علم کے … Read more

یوم جمہوریہ: حقیقت خرافات میں کھو گئی!

ازقلم: راشد امین القاسمیمتعلم: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد ہر سال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کا جشن منا کر اس بات کا اظہار و اعتراف کیا جاتا ہے کہ ہم جن اصول و قوانین اور نظم و نسق کے پابند و پاسدار ہیں انھیں ہم نے خود ہی تیار کیا ہے اور خود ہی اسے … Read more

روز سعید آیا چھبیس جنوری کا

رشحات قلم : نذیر اظہرؔ کٹیہاری 26 جنوری ایک قومی تہوار ہے جسے ہندستان کے کونے کونے میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے، اور وطن سے اپنی الفت و محبت کا ثبوت پیش کیا جاتا ہے، لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ 26 جنوری کیوں منایا جاتا ہے؟ آخر اس دن بطور جشن … Read more

بت خانہ کی تعمیر میں حصہ لینے والو!

قران میں واضح حکم موجود ہے۔۔۔"من یشفع شفاعۃ حسنۃ یکن لہ نصیب منہا و من یشفع شفاعۃ یکن لہ نصیب منہا” تمھارے لیے درس عبرت ہے۔ از قلم: عقیل احمد فیضیخادم تحریک فروغ اسلام9473962637 عزیز قارئین کرام!مذہب اسلام کو سب سے زیادہ نقصان اور متبعین اسلام کو سب سے زیادہ تکلیف جس طبقہ نے پہنچایا … Read more

یوم جمہوریہ: جمہوری اقدارکی حفاظت کا یومِ عہد

تحریر: محمد ثناءالہدی قاسمینائب ناظم: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ ۲۶؍ جنوری آگیا ، ہر سال کی طرح امسال بھی جشن منایا جائے گا ،البتہ کوڈ19کی وجہ سے اسے امسال محدود کیا گیا ہے، اسکے باوجودانڈیا گیٹ کے سامنے ہندوستان کی تہذیبی وثقافتی جھانکیاں پیش کی جائیں گی ، دفاعی میدان  اور اسلحوں کی دوڑ … Read more