سیاست و حالات حاضرہ

اسلام اور سیاست

تحریر: رئیس مصباحی8574096764متعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ سیاست لفظ”ساس” سے مشتق ہے جو يونانی زبان کا لفظ ہے، اس کے معانی شہر و شہرنشین کے ہیں۔ اسلام میں سیاست اس فعل کو کہتے ہیں جس کے انجام دینے سے لوگ اصلاح سے قریب اور فساد سے دور ہوجائیں۔ اہل مغرب فن حکومت کو سیاست […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

کسان(Farmer) بھارت کی آن، بان اور شان ہیں

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن:مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 کسان ہر وہ شخص جو مٹی کو سونا بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے جو بنجر زمین کو اپنی محنت سے سر سبز میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے کسان کہلاتا ہے۔ ایک کسان کی زندگی بہت کٹھن اور […]

مذہبی مضامین

علماے مدارس اور ائمہ مساجد کی قدر کیجیے!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ئائمس انٹر نیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج پٹنہ اس ملک و قوم کی لاشعوری اور علماء کرام کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک اور ان کے مقام بلند کی نا قدری دیکھ کر افسوس ہوا۔علماء کرام کو انبیاء کرام کا وارث کہا گیا ہے ، لیکن آج انہی […]

سیرت و شخصیات مذہبی مضامین

رحمت دو جہاں کی دست گیریاں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ہر امتی کا تعلق ان کے نبی و رسول سے ضرور ہوتا ہے۔ہمارا تعلق بھی ہمارے رسول علیہ الصلوۃ والسلام سے یقینی طور پر ہے۔قرآن وحدیث اور لاتعداد کتب ورسائل ہمارے رسول علیہ الصلوۃ والتسلیم کے فضائل و محاسن و محامد و مناقب کے ذکر سے مزین و آراستہ ہیں۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں وزیر اعظم کا خطاب: جس نے نریندر مودی کو بی۔جے۔پی۔ رہنما کی سطح سے بلند کرکے عالمی مدبرین کی فہرست میں لا کھڑا کر دیا ہے

تحریر: (مفتی) منظور ضیائی:(اسلامی اسکالر، عالمی صوفی کارواں کے روح رواں)  ۲۶؍ دسمبر ۲۰۲۰ء سے قبل جو لوگ نریندر مودی کو صرف ہندوستان کا وزیر اعظم یا بی جے پی رہنما یا پھر ہندتوا وادی لیڈر سمجھتے تھے اُن میں سے بہت سے لوگوں نے یقینی طور پر اپنی رائے تبدیل کر لی ہوگی۔نریندر مودی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

معاشرہ خراب کرنے میں جہز کا اہم کردار (قسط اول)

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 آج ہم اور آپ جس ماحول میں رہتے ہیں اس میں ہر طرح کا انسان پائے جاتے ہیںہر انسان کی اپنی اپنی ذہنیت اور اپنی اپنی سوچ ہےکچھ انسان وہ ہیں جو اپنی پوری زندگی شریعت کے دائرے میں رہ کر گزارنا چاہتے ہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

زرعی قوانین :کسی دیوار نے سیل جنوں روکا نہیں اب تک

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھار کھنڈ لال بہادر شاستری نے کبھی ملک کی حفاظت اور کسانوں کی اہمیت کے پیش نظر جے جوان جے کسان کا نعرہ دیا تھا، سیاست داں حکمراں اور وزرا گاہے گاہے یہ نعرہ اب بھی مختلف اجلاس میں لگایا کرتے ہیں، لیکن وہ حلق […]

مضامین و مقالات

زندگی کیا ہے؟

محمد شاہ نواز عالم مصباحی ازہری سربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو پی 7765970129 پانچ, چھ فٹ کا انسان کہ جس کی زندگی خود اس کے اختیار میں نہیں جو خود اپنی مرضی سے وجود میں نہیں آیا اور نہ اپنی مرضی سے ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے۔ جس کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسانوں کا بڑھتا ہوا آندولن اور ہماری ذمہ داریاں

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان۔ تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپورورکن۔ شعبہ نشر واشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی مرکزی حکومت کے لائے گئے نئے ذرعی قانون کے خلاف کسان آندولن رفتہ رفتہ ایک سیلاب کی شکل اختیار کر چکا ہے، دسمبر کے کڑک جاڑے میں جب ایک عام شخص گھر سے باہر نکلنے پر […]

مذہبی مضامین

سیمانچل کے جلسے اور اعراس (٢)

تحریر: محمد انصار احمد مصباحی اصلاح کے محتاج جلسے فروغ اسلام، اصلاح عقائد اور اصلاح معاشرہ کے نام پر منعقد ہونے والے سیمانچل کے مذہبی جلسے، آج خود اصلاح کے سخت محتاج ہیں۔ ماضی میں مذہبی جلسوں سے بڑے بڑے میدان سر ہوئے ہیں، علاقے کا علاقہ فتح ہوا ہے؛ لیکن افسوس کی بات ہے، […]