پرسکون اور کامیاب زندگی کی شاہ کلید

تحریر: کامران غنی صبا، اسسٹنٹ پروفیسر نیتیشور کالج، مظفرپور کون ایسا انسان ہے جو پرسکون اور کامیاب زندگی گزارنا نہیں چاہتا؟ لیکن اکثر افراد کسی نہ کسی طور پر بے سکونی اور ناکامی کا رونا روتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ بے سکونی اور ناکامی کا گلہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی کام یا واقعہ … Read more

مسلم ثقافتی آثار کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں

مغربی افکار یا شرکیہ آثار کا مسلم معاشرے میں جھلکنا فکری موت کی علامت ہے۔ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] تہذیب، تمدن، ثقافت کے نشانات و آثار فکر و نظر کی تعمیر و تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اِسی لیے مسلم سلاطین نے اپنے اپنے عہد میں تعمیرات، آثار و عمارات اور … Read more

کرونا ویکسن کو لے کر علما کا اختلاف

تحریر: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامیہرپنہلی ، ضلع بلہاری ، کرناٹک ، انڈیا مفتیانِ کرام کی توجہ ضروری ہے اس مسٸلے کا حل آخر کیسے ممکن ہو؟ اس مسٸلہ کو لیکر متعدد علمإ کی الگ الگ راٸے سامنے آیٸ ہیں علمإ کا ایک طبقہ اس ویکسن کے استعمال کو لیکر جواز کا قاٸل ہے تو … Read more

ضرورت کورونا ویکسین کی ایجادات کی ہے نہ کہ احکامات کی

تحریر: ڈاکٹر ممتاز عالم رضویادرائہ شرعیہ سلطان گنج پٹنہرابطہ نمبر 9350365055 دنیا میں نہ مذاہب کی کمی ہے نہ اقوام و ملل کی ،مگر انسان جب کسی مسائل و مشکلات کا شکار ہو تا ہے تو جو قوم یا مذہب ا س کا سہارا بن جائے تو فائدہ اٹھانے والا اگر اس کے دامن میںنہیں … Read more

آخرت کا پرچہ

از قلم: ماریہ نور یہ دنیا عارضی ہے۔اصل زندگی تو قیامت کے بعد والی ہے،ابدی زندگی،لامتناہی، جب ہر کسی کو اس کے اعمال کے مطابق صلہ دیا جائے گا۔یہ دنیا ایک کمرہ امتحان ہیں ہیں اور ہماری زندگی امتحانی پرچہ،ہر کسی نے اپنی مرضی کے مطابق اپنے امتحان کا انتخاب کیا ،جتنا مشکل امتحان، اتنا … Read more

ویکسین تنازع

تحریر: محمد شاہد علی مصباحی (جالون)نائب صدر: تحریک علمائے بندیل کھنڈ ابھی ویکسین آئی نہیں، اور آپ پر لازم بھی نہیں کیا گیا کہ لگانی ہی ہوگی؛ پھر بھی اس میٹر پر پبلسٹی کے لیے اچھل کود کرنا میڈیا کو مواد دینا ہے۔ اور اس میڈیا کو جو بھوکے بھیڑیے کی طرح اسی انتظار میں … Read more

۲۰۲۰ کا سال کیا کھویا کیا پایا؟

تْْْْحریر: نقی احمد ندوی ، ریاض ، سعودی عرب سال کے اخیر میں اپنا محاسبہ اور اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا جائزہ کسی بھی شخص، جماعت یا تنظیم کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے ، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ۲۰۲۰ کا جائزہ لے لیا جائے کہ ہم ہندوستانی مسلمانوں نے کیا کھویا … Read more

سنو! سالِ نو کی آمد؛ ہم سے بہت کچھ کہتا ہے

تحریر: وزیر احمد مصباحیریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور       یہ دنیا اپنی وجود سے ہی انقلاب کے دامن میں سکونت پذیر ہے. جی ہاں! یہاں ہر چیز تغیر پذیر ہیں. آج حالات کچھ اور ہیں تو کل و پرسوں نرسوں کچھ اور ہوں گے. ساری چیزیں انتقال کی لچک سے ہم آہنگ … Read more

دوست نما دشمنوں سے پرہیز کریں

تحریر: طارق انور مصباحی دنیا ایک عجائب گھر ہے۔یہاں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے جس کی توقع بھی نہیں کی جا سکتی ہے۔ہاں,یہ سچ ہے کہ بعض صورتیں ہمیشہ درپیش ہوتی ہیں اور بعض صورتیں کبھی کبھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔یہ شاذ ونادر پیش آنے والی صورت بھی کبھی سخت نقصان پہنچانے والی یا … Read more

نئے سال میں ہونے والے خرافات سے بچیں

تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) محترمی!رب قدیر کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے جس نے ہمیں زندگی اور اس میں بہت ساری نعمتوں سے نوازا، وہ اتنا کریم ہے جو انسانوں کو دن رات بدکاریوں عیاشیوں اور خود اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان … Read more