عہد مغلیہ میں مراٹھا راشٹر کے قیام کوششیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہدمغلیہ میں مرہٹوں نے شیواجی (1627-1680) کی قیادت میں ملک میں افراتفری مچائی،اس کے بعدبھی جنگ آزمائی کرتے رہے۔یہ خانہ جنگیاں انگریزوں کے لیے آسانی پیدا کررہی تھیں،یہاں تک کہ انگریزوں نے بھارتی حاکموں اور راجاؤں کوایک دوسرے سے لڑا کر ملک پر قبضہ کرلیا ۔ مرہٹوں کی تاریخ سے … Read more

حضور خطیب البراہین اور ڈاڑھی والوں پر طنز کسنے والے

داڑھی رکھنے والوں پر طنز کرنے والوں کے بارے میں حضور خطیب البراہین محدث بستوی قدس سرہ کی سنہری تحریر ملاحظہ فرمائیں:"چوری اور سینہ زوری والوں سے خدا کی پناہ کہ وہ داڑھی رکھنے والوں پر قہقہہ اڑاتے ہیں اور اگر کوئی رکھے تو اس کو سفیہ اور بے وقوف گردانتے ہیں، شعائر اسلام کے … Read more

کاش مچھر کی زندگی سے لوگ نصیحت حاصل کرتے

تحریر: محمد دانش رضا منظری، پیلی بھیت ایک مچھر بھی بڑے سے بڑے طاقت ور کو ھلاک کرنے کیے لیے کافی ہے۔ کہنے کو تو مچھر ایک انتہائی حقیر و صغیر کیڑا ہے۔ جسکی پیدائش گندی نالیاں اور جمع شدہ نجاست الود اشیاء ہیں۔ان کی تخلیق کا سبب انسانوں کا غرور گھمنڈ خاک آلود کرنا … Read more

باغ بانی پر کشمیری معیشت کا دارومدار: مفتی منظور ضیائی

کشمیری اقتصادیات کا ایک بڑا حصہ پھلوں پر مبنی ہے ان میں صرف سیب کی باغبانی ۱۶۴۷۴۲ ہیکٹیئر رقبے میں کی جاتی ہے، جس سے سال ۲۰۱۸-۱۹ میں سیب کی کل پیداوار ۱ء۸ ملین (۱۸ لاکھ ۸۲ ہزار ۳۱۹) میٹرک ٹن سے زیادہ ہوئی (ڈائریکٹوریٹ برائے باغبانی، کشمیر کا ڈیٹا) یہاں کے محکمہ باغبانی کا تخمینہ ہے کہ … Read more

اتحاد ضروری ہے مگر کیسے؟

تحریر: شاہ نواز عالم ازہری مصباحی، پرتاپ گڑھ کسی بھی قوم کی کامیابی وکامرانی اور فتح ونصرت کی تاریخ رقم کرنے میں سب سے اہم رول اس قوم کے درمیان اتحاد ادا کرتا ہے، تاریخ کے اوراق شاہد ہے کہ قوموں کے عروج وزوال پر بلندی، ترقی وتنزلی، خوش حالی اور فارغ البال اخوت ومحبت … Read more

ایصال ثواب کے شرعی تقاضے

تحریر: نور محمد قادریدارالافتاء: جامعہ خدیجہ، پورن پور، پیلی بھیت جو اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے قائم کردہ نظام پر عمل کرتے ہیں وہی لوگ ہدایت پاتے ہیں دنیا و آخرت میں ان کے لیے بھلائی ہے دنیا عارضی ہے حیات و موت اللہ کے اختیار میں ہے … Read more

اہل یورپ نے ہم سے علم وفن سیکھا

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)مسٹر جون ڈیون پورٹ (John Davenport)(1789-1877)نے لکھاکہ دسویں صدی عیسوی تک یورپ جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہواتھا،پھر اندلس کے ذریعہ علم کی روشنی اہل یورپ تک پہنچی۔(An apology for Mohammed and the kuran) (2)ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے لکھا:’’قرون وسطیٰ کے یورپ میںنہ کوئی درس گاہ تھی،نہ معلم ،نہ … Read more

اسلاف کی تاریخ سے منہ موڑنا قوم کی تباہی وبرباد کا باعث ہے

 تحریر: ضیاء المصطفی ثقافی، مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ تاریخ اوراق شاہد ہے جب جب انسان احکام خداوندی سے منہ موڑ کر اپنی زندگی کو لہو و لعب اور دنیوی خرافات کو اپنی زندگی شعار بنا لیتا ہے اور دنیا میں قتل وغارت اور اللہ کی نافرمانی وزنا کاری جیسی بد اعمالی میں لوگ ملوث ہوجاتے … Read more

انسانی حقوق کا تصور سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی، جمشیدپور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا فر مایا اور اسے اپنی مخلوق میں سب سے اعلیٰ درجہ دے کر انسانوں پر احسان عظیم فر مایا۔رب نے فر مایا: تر جمہ:بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا۔(القرآن سورہ،التین،95,:آیت4)کنزالایمان)اللہ نے انسانوں کو عقل،علم، قوتِ گویائی،”پاکیزہ صورت”،مُعْتَدَل قدو قامت عطاکیے،جانوروں … Read more

جو کسانوں کو بندھوا مزدور سمجھتا ہے اسے اناج، پھل فروٹ وغیرہ کھانا بند کردینا چاہئے

تحریر: ظفرالدین رضوی، ممبئی کسان ہمارے وطن عزیز ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اگر یہی بے بس ولاچار ہوگیا تو دیش کی ترقی خطرے میں پڑ جائے گی کسان کی حوصلہ افزائی کرنا اوراس کے لئے شکریہ کےالفاظ بولنا یہ سب اس کی ہمت کو جوان کرنے کا بہترین طریقہ ہے جوشب وروز اپنی … Read more