اورنگ زیب عالمگیر کی "چَوَنِّی” کا کمال

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے استاد تھے۔ اورنگزیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے۔ جب اورنگزیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف لائیں اور خدمت … Read more

کوشش ایک حل ہو سکتی ہے !!!

"کیا ہوا تمہارے ساتھ” ؟"کچھ تو نہیں” اکبر نے کندھے اچکاتے ہوئے کہا۔"نہیں کچھ تو ہے” جلال نے زور دیتے ہوئے ایک بار پھر اسے مخاطب کیا۔"ایسا کچھ بھی نہیں” اکبر کے لہجے میں ناراضی کا عنصر عیاں تھا۔ اب کے بار اس کی طرف خشمگیں نگاہوں سے اکبر نے دیکھا تھا۔جلال نے کچھ کہے … Read more

لال قلعہ کی دیواریں

Wallail Khan @HamariAawaz

دہلی کی شام ہمیشہ اپنی رنگینیوں اور رونقوں کے لیے مشہور رہی ہے، مگر لال قلعہ کی دیواروں کے پیچھے چھپی کہانیاں آج بھی وہ راز ہیں جو صدیوں سے وقت کے پہلو میں چپ چاپ دبے بیٹھے ہیں۔ ان دیواروں میں تاریخ کی گونجتی صدائیں، محبت کی خاموش پکار اور جنگوں کے آثار چھپے … Read more

عشق کا انتقام

ایک چھوٹے سے گاؤں میں، جہاں سب لوگ ایک دوسرے کے قریب رہتے تھے، ایک نوجوان لڑکا، علی، اور ایک لڑکی، سارہ، کی محبت کی داستان شروع ہوئی۔ دونوں بچپن کے دوست تھے، لیکن جیسے جیسے وہ بڑے ہوئے، ان کی دوستی نے محبت کی شکل اختیار کر لی۔ علی سارہ سے بے حد محبت … Read more

داستانِ حسرت (مکمل)

راقم الحروف:- #محمداختررضاامجدیمتعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئومیری کہانی میں وہ روانی و دوانی اور جذبات کی ایسی لاابالی و چنچلتا ہے "کہتے ہی کہتے ناگاہ اسلم رُک گیا”۔ محسوس یوں ہوا کہ کوئی اس کے راستے کی رکاوٹ بن کر شدت سے انتظار کر رہا اور اسکی گویا زبان کی لگام کس اپنا اسیر … Read more

محبت کا ایک فسانہ

رات کا پہلا پہر تھا چاند اپنی روشنی بکھیر رہا تھا اور ہوا میں ایک عجیب سا سکوت تھا۔ لاہور کی پرانی گلیوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سماں تھا، اور ایسے میں حنان چھت پر کھڑا تھا۔ اس کی نظریں دور آسمان کی وسعتوں میں گم تھیں، لیکن اس کا دل کہیں اور تھا … Read more

خوابوں کی رانی مجھے چھوڑ گئی

     رات آدھی سے زیادہ   بیت چکی تھی آسمانوں میں کالی کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔  بجلیوں کی آواز سے ماحول میں  سنسنی پھیلی ہوئی تھیں۔ دھیمی  دھیمی  برسات کا پیغام لئے چہار جانب سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں بادلوں کو چھیڑ رہی تھی۔ تاروں نے رات کی گہری سیاہ زلفوں پر پھیلے چھپا چھپی کھیل … Read more

احمد اور اسکی پریشانی کا دلچسپ واقعہ

احمد بڑا ہی چنچل اور چلبلا تھا، اسکی شرارتیں روز مرہ بڑھتی ہی جارہی تھیں، پھر اچانک ایک دن یہ بات سماعتوں سے ٹکراتی ہے کہ وہ غم صم سا رہنے لگا ہے۔ کسی سے کوئی کلام، کوئی چنچلتا نہ کسی شرارت کی کوئی شکوہ، شکایت۔ اس کو اس روپ میں دیکھنا ایسے ہی تھا … Read more

تم مولانا سے شادی کر رہی ہو؟

روزی! ارے او روزی! عالیہ نے پوری قوت سے چیختے ہوے آواز دی، جلدی کرو، دیر ہو رہی ہے، جواباً روزی نے بھی قدرے آہستہ کہا :آرہی ہوں، تم تو ہتھیلی پر سرسوں جماتی ہو، ابھی پندرہ منٹ ہیں آرام سے اسکول پہنچ جائیں گے، نہ جانے تمہیں کیوں اتنی جلدی پڑی رہتی ہے، عالیہ … Read more

طنز و مزاح: ہنستے ہنستے

آج بھی میں نے پکایا ہنستے ہنستے دوستواور پھر اُن کو جگایا ہنستے ہنستے دوستو اُٹھ گئے جب پیٹ بھر کھا کر مرے گھر والے سبمیں نے دستر بھی اُٹھایا ہنستے ہنستے دوستو مُجھ کو دھوکہ یوں دیا ہے خود مرے شاگرد نےاک غزل میری چُرایا ہنستے ہنستے دوستو سامعیں سب ہکے بکے ہو گئے … Read more