افسانہ: ٹریلر

میں اندھیرے میں بیڈ سوئچ ٹٹولنے لگا۔ میرے دونوں ہاتھوں کو شاید باندھ دیا گیا تھا۔ ہر سمت تاریکی پھیلی ہوئی تھی۔ ایسی سیاہ تاریکی میں نے پہلی بار دیکھی تھی۔ میں بری طرح خوف کھانے لگا۔ میرا سارا جسم حرکت کرنے سے قاصر تھا۔ میں اسی تاریکی میں اپنا سمارٹ فون ڈھونڈنے لگا۔ رات … Read more

غیر مسلم لڑکے کے جال میں پھنسی لڑکی، سبق آموز واقعہ

ایک فوٹو کاپی کی دکان پر ایک لڑکا (22 سال)، ایک لڑکی (19 سال)، اور ایک شخص (35 سال) داخل ہوئے۔ وہ سب بہت جلدی میں تھے اور کچھ آدھار کارڈ اور میٹرک سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی کروانا چاہتے تھے۔ لڑکی پریشان اور اداس لگ رہی تھی۔ دکان کے مالک، جو تقریباً 45 سال کے … Read more

نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

عبید بن عمیر رحمۃ اللہ علیہ مشہور تابعی گزرے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے ان کو بڑی فصیح زبان دی تھی ان کی مجلس میں مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بھی بیٹھا کرتے تھے اور ان کی دل پر اثر کرنے والی گفتگو سے پھوٹ پھوٹ کر روتے تھے۔ مکہ مکرمہ میں … Read more

انشائیہ: وہ روزہ تو نہیں رکھتا پر افطاری سمجھتا ہے

ازقلم: زید مشکور، لکھنؤ، اترپردیش بلا شبہ ماہ رمضان ایک بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ ہے، اس کی برکتوں و رحمتوں سے ہم جیسے نہ جانے اللہ کے کتنے بندے سرشار ہوتے ہیں۔ اس ماہ کی ہر گھڑی مبارک اور ہر لمحہ مقبول ہوتا ہے، اور چہار سو روحانی ماحول کا ایک سماں ہوتا ہے۔ … Read more

یہ شان ہے خدمت گاروں کی سرکار(ﷺ) کا عالم کیا ہوگا

جہانگیر بادشاہ نے حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مسئلہ دریافت کیا کہ حضور اکرم ﷺ ہر مرنے والے کی قبر میں تشریف لاتے ہیں، مگر ایک ہی وقت میں مرنے والوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہوگی، اور حضور ﷺ کی ایک ذات ہے وہ بیک وقت ہر قبر … Read more

شُکر کی فریکوئنسی

اس دنیا میں ایک قانون موجود ہے جس کو Law of attraction(قانون کشش) کہتے ہیں۔ اس کی مثال بڑی سادہ ہے ہمارے اردگرد ہر جگہ “لہریں” موجود ہیں۔ یقین کرنا ہے تو ریڈیو آن کریں اور فریکوئنسی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیں، آپ کو کسی چینل پر کوئی “غمزدہ خبر” سننے کو ملے … Read more

ایک وقت میں چار شادیاں

حضرت اورنگ زیب عالمگیر رحمہ اللہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ باقاعدہ شادیاں رچا رکھی تھی۔ ایک سے خرچہ پانی لیتی، کچھ وقت گزارتی اور پھر میکے جانے کے بہانے دوسری جگہ مال بٹورنے پہنچ جاتی، آخر کب تک۔۔۔؟بات نکلتے نکلتے سرکاری دربار تک جا پہنچی۔ تصدیق کے لیے عدالت میں … Read more

شوہروں کی طاقت بیویاں

پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک دن بادشاہ کا گزر ایک راستے سے ہو رہا تھا۔ راستے پر جاتے ہوئے بادشاہ کی نظر ایک مزدور پر پڑی۔ مزدور زمین سے ایک اونچے مقام تک بغیر کسی پریشانی اور تھکن کے بڑے بڑے پتھر اوپر پھینک رہا تھا۔بادشاہ یہ منظر دیکھ کر حیران ہوا اور … Read more

ایک مہینے سے کھیر کھارہی ہوں

ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں کہ ایک عورت نے دوسری سے پوچھ لیا کہ آج کیا کھایا؟ اُس نے جواب دیا"کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں”ایک عورت کے کان میں یہ بات پڑی تو اس نے … Read more

انکل۔۔۔!!! لگتا ہے اس بار کورونا عید میں آئے گا۔

کالم نگار: آصف جمیل امجدی گزشتہ دوسال سے کورونا وائرس قہر بن کر فضا کو زہر آلود کئے ہوۓ تھا۔ جس سے معمولات زندگی بے حد متاثر ہوا ہی تھا، رمضان المبارک کی دلنشیں رونق کو بھی پژمردہ کردیا تھا۔ اس بار جب ماہ صیام سے پہلے کورونا کا قہر بفضل خدا چھٹ گیا اوررمضان … Read more