گوشہ اطفال

یومِ اطفال کی اہمیت اور آج کا معاشرہ!

یومِ اطفال ایک خاص دن ہے جو دنیا بھر کے تمام چھوٹے بچوں کے لیے وقف ہے اور یہ یومِ اطفال مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے لیکن ملکِ ہندوستا ن میں اس دن کو 14 نومبر کوبہت بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔یہ بچوں کی معصومیت، خوشی اور صلاحیت کی عزت […]

اسپیشل گوشہ اطفال

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

ہر سال 14 نومبر کو بھارت میں یوم اطفال (Children Day) منایا جاتا ہے، جو بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کے لئے ایک اہم دن ہے۔ یہ دن سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے، جو بچوں سے بہت محبت کرتے تھے۔ یوم […]

تعلیم گوشہ اطفال

بچوں کی تعلیم وتربیت ایک اہم بنیادی فریضہ

ازقلم: باقرحسین قادری انواری برکاتیدارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) بلا شبہ اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پر جتنا بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے کم ہے، اولاد کی اگر قدر سمجھنی ہے تو اس سے سمجھیں جس کو اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا یا […]

کالم گوشہ اطفال

انکل۔۔۔!!! لگتا ہے اس بار کورونا عید میں آئے گا۔

کالم نگار: آصف جمیل امجدی گزشتہ دوسال سے کورونا وائرس قہر بن کر فضا کو زہر آلود کئے ہوۓ تھا۔ جس سے معمولات زندگی بے حد متاثر ہوا ہی تھا، رمضان المبارک کی دلنشیں رونق کو بھی پژمردہ کردیا تھا۔ اس بار جب ماہ صیام سے پہلے کورونا کا قہر بفضل خدا چھٹ گیا اوررمضان […]

گوشہ اطفال

ہمارے بچے اور ہماری مسجدوں کا مستقبل

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 مسجد اللہ کا گھر ہے اور عبادت کی بہترین جگہ ہے ۔اس کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے یکساں طور پر ہیں۔یہاں ذات اور برادری کی بندش نہیں۔ یہاں عمر کی پابندی نہیں۔ نوجوان ہیں تو ضعیف لوگ شامل ہیں۔ ادھیڑ عمر کے حضرات ہیں تو بچوں کی حاضری بھی […]

گوشہ اطفال گوشہ خواتین نظم

نظم: موبائل اور بچپن

از: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد) معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی لوریاںنہ بچپن کی ہٹھ کھیلیاںنہ وہ شرارتیں نہ وہ کلکاریاںتونے الجھا دیا ویڈیوں گیم میںنہ وہ دھول مٹی میں […]

گوشہ اطفال

ایسے کرو اپنا کام۔۔۔۔۔۔

ازقلم: حُسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹرا بیٹا!!!….. "راجو، تم یہ کیا کر رہے ہو؟ تمھیں کتنی بار سمجھایاہے کہ اپنا کام اپنے آپ کیا کرو۔ شرٹ ، پینٹ اور موزے صحیح طرح سے پہنا کرو۔ ہمیشہ بٹن نیچے اوپر لگاتے ہو۔ تم کب سیکھو گے؟بیٹا اچھے بچے اپنے سارے کام خود سے کرتے ہیں۔” "جی!!.. ممی میں […]

گوشہ اطفال نظم

بچوں کا نظم: ماسک اور صفائی

خیال آرائی: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد،یو۔پی)salehasiddiquin@gmail.com ننھے منے پیارے بچوں !ماسک پہن کر باہر نکلوماسک کو ایسے پہننا تم کہناک بھی اچھے سےڈھکی ہوئی ہوباہر نکل کر پیارے بچوں !ماسک نہیں اتارنا تمکان پر لٹکاکریا پھر جیب میںماسک کو نہ رکھنا تمہاتھ بھی دھو نا صابن سےاور اگر نا صابن ہو توسنی ٹائزر کو […]

گوشہ اطفال گوشہ خواتین

بچوں کا کالم: سایہ

افسانہ نگار: ڈاکٹرصالحہ صدیقی (الہٰ آباد)salehasiddiquin@gmail.com سونی اپنے گھر کی ہوشیار بچی تھی ،پڑھائی ،لکھائی اور کھیل کود میں ہمیشہ اول نمبر پر رہتی تھی ۔عمر تو اس کی تقریبا آٹھ سے دس برس ہی تھی ۔لیکن گھر میں سب کی دلاری تھی ،سونی کی ممی کو پیڑ پودوں سے بہت لگاؤ تھا ۔وہ اپنے […]