عرس رضوی اور کتابوں کا میلہ

(1)ملک ہند میں عرس رضوی میں سب سے زیادہ مشائخ عظام اور علمائے کرام شرکت کرتے ہیں،لہذا عرس شریف کے موقع پر وہاں جا بجا کتابوں کی عارضی دکانیں نظر آتی ہیں ،ہعنی عرس رضوی کے ساتھ وہاں بہت عظیم کتابی میلہ بھی لگتا ہے۔ (2)جب سے سوشل میڈیا پر کتابیں دستیاب ہونے لگی ہیں … Read more

انوار اختر

[3d-flip-book id=”51367″ ][/3d-flip-book] کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یا ایک ایک ورق پڑھنے کے لیے نیچے کی طرف بنے تین نقطوں پر کلک کریں اور Download یا Single Page کے آپشن پر کلک کریں۔

علم ٬ فقہ و افتا اور فتاویٰ عثمانیہ

” العلم نور ” علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے ۔ نور اور تاریکی میں تضاد ہے ۔ جہاں علم ہوگا ٬ وہاں روشنی ہوگی اور جہاں جہالت ہوگی ٬ وہاں تاریکیاں اپنا دامن پسارے دور دور تک نظر آئیں گی ۔ تاریکیوں کا جنازہ نکالنے کے لیے علم کی روشنی کا ساتھ ہونا … Read more

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے علامہ فیض احمد اویسی کا پیغام عمل’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘

  علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ کی اہم ترین تصنیف ’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘ کو جماعت رضائے مصطفیٰ شاخ ایولہ نے ۸۰؍ صفحات پر مشتمل منظر عام پر لایا۔تقسیم کار جیلانی مشن اور محرک نوری مشن/اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر ہے۔ یہ کتاب کا دوسرا ایڈیشن ہے۔ … Read more

مقامِ غوث اعظم اور اتباعِ اسوۂ مصطفٰیﷺ؛ آپ کی بزم مطالعہ میں

اپنے عنوان کی مناسبت سے بڑی اہم کتاب ہے… 48 صفحات پر مشتمل مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی کی تصنیف ہے… مصنف نے عرق ریزی سے کام لیا ہے… اسوۂ نبوی علیہ التحیۃ والثناء کے مبارک آئینے میں سیرتِ غوث اعظم کا مطالعہ پیش کیا ہے… اور بہت کچھ دروسِ عمل دے کر دل … Read more

سہ ماہی عرفان رضا کا پانچواں شمارہ منظر عام پر! یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ

مرادآباد: 17 اپریل، ہماری آواز(راست)بحمدہ تعالی و بفضل حبیبہ الاعلی مسلک اعلی حضرت کا نقیب مشرب صدر الافاضل کا ترجمان سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا پانچواں شمارہ آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے، امید ہے کہ قارئین کرام مطالعہ فرما کر خصوصی دعاؤں اور بیش قیمت وقیمتی … Read more

مدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور کے جدید فارغین کو گولا بازار کے شہرقاضی نے دیا خوب صورت علمی تحفہ

گورکھ پور: 16 مارچمدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور میں جلسہ دستار بندی کا پروگرام کل دیر رات اختتام پزیر ہوا جہاں 10 بچوں کی دستار بندی ہوئی جن میں 6 بچوں کو عالم دین کی دستار و سند سے نوازا گیا اور 4 نے حفظ قرآن کی سند و دستار حاصل کی۔ اس موقع … Read more

ماہ نامہ سنی دنیا، بریلی شریف (فروری/مارچ)

ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور ، کنز الایمان دہلی ، ماہ نامہ اعلی حضرت بریلی شریف ، سنی دنیا بریلی شریف جیسے موقر اور معیاری اردو مذہبی ماہ نامے اپنی پرانی ساکھ اور شناخت قائم رکھتے ہوئے مکمل آب و تاب کے ساتھ تسلسل سے شایع ہو رہے ہیں۔ اردو ادبی رسائل کی بات کریں … Read more

سہ ماہی مجلہ جام میر جنوری تا مارچ 2022

خَانقَاہِ عَالِیہ وَاحِدیِہ طیّبیہ و دَارالعُلُوم وَاحِدیہ طیّبیہ کا دِینی عِلمِی دَعْوَتِی اِصلَاحِی ترجمانسَہ مَاہی جَامِ مِیر بلگرام شَریف کا نوواں شمارہ{جنوری/فروری/مارچ/2022} منظر عام پرمفت میں ڈاؤن لوڈ کریں یہاں سے Download this magazine

معارف اشرف الفقہاء: تعارفی کرنیں..!

نوساری کی سرزمین سے علمی کام… حضور مفتی اعظم کے خلفا میں جو جہاں ہے؛ وہیں خوشبو بکھیر رہا ہے۔ ان میں ایک نمایاں نام حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کا ہے۔ صدرالشریعہ کے جوارِ علم ’’گھوسی‘‘ سے طلوع ہونے والا یہ ماہتاب ناگپور میں ایک سال قبل غروب ہو گیا۔ … Read more