تعلیم تنقید و تبصرہ فقہ و فتاویٰ گوشہ کتب

علم ٬ فقہ و افتا اور فتاویٰ عثمانیہ

” العلم نور ” علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے ۔ نور اور تاریکی میں تضاد ہے ۔ جہاں علم ہوگا ٬ وہاں روشنی ہوگی اور جہاں جہالت ہوگی ٬ وہاں تاریکیاں اپنا دامن پسارے دور دور تک نظر آئیں گی ۔ تاریکیوں کا جنازہ نکالنے کے لیے علم کی روشنی کا ساتھ ہونا […]

گوشہ کتب

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے علامہ فیض احمد اویسی کا پیغام عمل’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘

  علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ کی اہم ترین تصنیف ’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘ کو جماعت رضائے مصطفیٰ شاخ ایولہ نے ۸۰؍ صفحات پر مشتمل منظر عام پر لایا۔تقسیم کار جیلانی مشن اور محرک نوری مشن/اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر ہے۔ یہ کتاب کا دوسرا ایڈیشن ہے۔ […]

حضور غوث اعظم گوشہ کتب

مقامِ غوث اعظم اور اتباعِ اسوۂ مصطفٰیﷺ؛ آپ کی بزم مطالعہ میں

اپنے عنوان کی مناسبت سے بڑی اہم کتاب ہے… 48 صفحات پر مشتمل مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی کی تصنیف ہے… مصنف نے عرق ریزی سے کام لیا ہے… اسوۂ نبوی علیہ التحیۃ والثناء کے مبارک آئینے میں سیرتِ غوث اعظم کا مطالعہ پیش کیا ہے… اور بہت کچھ دروسِ عمل دے کر دل […]

گوشہ کتب

سہ ماہی عرفان رضا کا پانچواں شمارہ منظر عام پر! یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ

مرادآباد: 17 اپریل، ہماری آواز(راست)بحمدہ تعالی و بفضل حبیبہ الاعلی مسلک اعلی حضرت کا نقیب مشرب صدر الافاضل کا ترجمان سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا پانچواں شمارہ آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے، امید ہے کہ قارئین کرام مطالعہ فرما کر خصوصی دعاؤں اور بیش قیمت وقیمتی […]

گوشہ کتب

مدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور کے جدید فارغین کو گولا بازار کے شہرقاضی نے دیا خوب صورت علمی تحفہ

گورکھ پور: 16 مارچمدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور میں جلسہ دستار بندی کا پروگرام کل دیر رات اختتام پزیر ہوا جہاں 10 بچوں کی دستار بندی ہوئی جن میں 6 بچوں کو عالم دین کی دستار و سند سے نوازا گیا اور 4 نے حفظ قرآن کی سند و دستار حاصل کی۔ اس موقع […]

تنقید و تبصرہ گوشہ کتب

ماہ نامہ سنی دنیا، بریلی شریف (فروری/مارچ)

ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور ، کنز الایمان دہلی ، ماہ نامہ اعلی حضرت بریلی شریف ، سنی دنیا بریلی شریف جیسے موقر اور معیاری اردو مذہبی ماہ نامے اپنی پرانی ساکھ اور شناخت قائم رکھتے ہوئے مکمل آب و تاب کے ساتھ تسلسل سے شایع ہو رہے ہیں۔ اردو ادبی رسائل کی بات کریں […]

گوشہ کتب

سہ ماہی مجلہ جام میر جنوری تا مارچ 2022

خَانقَاہِ عَالِیہ وَاحِدیِہ طیّبیہ و دَارالعُلُوم وَاحِدیہ طیّبیہ کا دِینی عِلمِی دَعْوَتِی اِصلَاحِی ترجمانسَہ مَاہی جَامِ مِیر بلگرام شَریف کا نوواں شمارہ{جنوری/فروری/مارچ/2022} منظر عام پرمفت میں ڈاؤن لوڈ کریں یہاں سے Download this magazine

سیرت و شخصیات گوشہ کتب

معارف اشرف الفقہاء: تعارفی کرنیں..!

نوساری کی سرزمین سے علمی کام… حضور مفتی اعظم کے خلفا میں جو جہاں ہے؛ وہیں خوشبو بکھیر رہا ہے۔ ان میں ایک نمایاں نام حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کا ہے۔ صدرالشریعہ کے جوارِ علم ’’گھوسی‘‘ سے طلوع ہونے والا یہ ماہتاب ناگپور میں ایک سال قبل غروب ہو گیا۔ […]

گوشہ کتب

رسالہ : اہل قبلہ کی تکفیر ایک مناظراتی تصنیف ۔

تحریر : طارق انور مصباحی فقیہ النفس مخدوم گرامی حضرت علامہ مفتی مطیع الرحمن صاحب قبلہ رضوی دام ظلہ الاقدس کا رسالہ:”اہل قبلہ کی تکفیر”مناظراتی مباحث پر مشتمل ایک تصنیف ہے۔اس میں اسماعیل دہلوی کی تکفیر سے متعلق دیوبندیوں کے اعتراضات کے الزامی جوابات ہیں۔اس میں الزام خصم کے طور پر یہ تحریر کیا گیا […]