23 مارچ (پریس ریلیز/شیوہر) بروز منگل بعد نماز مغرب تا دیر رات سرزمین کھورٹھہ شیوہر میں زیر اہتمام کھورٹھہ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ کھورٹھہ زیر صدارت حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ و زیر سرپرستی جناب قاری محمد فیروز امام جامع مسجد […]
تعلیم
تعلیم و تربیت سے متعلق بہترین مضامین
شاخہائے دارالعلوم وفارغینِ دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت بحسن وخوبی اختتام پزیر
حسبِ سابق امسال دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر، راجستھان کے زیر نگرانی چلنے والے سبھی مدارس ومکاتب اور جملہ فرزندانِ انوارِ مصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت ۷ شعبان المعظّم ۱۴۴۲ ھ /۲۱ مارچ ۲۰۲۱ عیسوی بروز:اتوار دارالعلوم کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں منعقدہوئی-اس مجلس مشاورت میں تقریباً دارالعلوم کی سبھی تعلیمی شاخوں کے مدرسینِ کرام نیز اکثر […]
شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ وفارغینِ دارالعلوم کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج
باڑمیر/راجستھان: 21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) حسبِ سابق امسال علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) کے زیر نگرانی چل رہے سبھی اداروں،مدارس ومکاتب(تعلیمی شاخوں)کے مدرّسین نیز جملہ فارغینِ انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے کے درمیان نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیّدنوراللّٰہ شاہ بخاری […]
مرادآباد: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کی حسین محفل
مرادآباد: 20 مارش، ہماری آواز(پریس ریلیز)بتاریخ 3 شعبان المعظم1442ھ مطابق 17مارچ 2021 بروز بدھ کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم (گلڑیا معافی مرادآباد یوپی) میں بموقع تکمیل قرآن حکیم، ایک حسین محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ ھذا کے دو طلبہ (یعنی محمد رضا ابن محمد ذاکر حسین، گرام دولوری، مرادآباد، محمد کیف رضا […]
علم کی شمع سے ہو ہم کو محبت یارب
ازقلم: غیاث الدین احمد عارف مصباحیخادم التدریس مدرسہ عربیہ سعید العلوم، یکماڈپو، لکشمی پور، مہراج گنج (یوپی) یہ واقعہ کوئی بارہ،تیرہ سال پرانا ہے،آج اچانک مجھے اپنی ڈائری میں یہ تحریر نظر آئی سوچا چلو پہلے نہیں تواب اِسے آپ کی میز پرمطالعہ کے لیے پیش کر دوں۔۔۔۔۔۔۔سورج اپنی آخری سانسیں گِن رہا تھا اور […]
تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کے لیے ترقی کی ضامن ہے
دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر سید امان میاں قادری کا اظہارِ خیال سنبھل: 15/ مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) فیضان مدینہ سماج کلیان سمیتی مصطفی آباد سرائے ترین سنبھل کے زیر اہتمام دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کا سنگ بنیاد شہزاد ہ تاج المشائخ محبوب العلماء حضور سید محمد […]

