تعلیم سے دوری ہی ہماری پسماندگی کی اصل وجہ ہے: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

23 مارچ (پریس ریلیز/شیوہر) بروز منگل بعد نماز مغرب تا دیر رات سرزمین کھورٹھہ شیوہر میں زیر اہتمام کھورٹھہ ڈیویلپمنٹ ٹرسٹ کھورٹھہ زیر صدارت حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ و زیر سرپرستی جناب قاری محمد فیروز امام جامع مسجد … Read more

نسل نو کے اسلامی وجود پر بد ترین سوالیہ نشان

تحریر: خالد ایوب مصباحی شیرانیچیرمین: تحریک علمائے ہند، جے پوررکن: روشن مستقبل دہلی سن 2017 میں راجستھان میں بھاجپا حکومت تھی۔ اس وقت کی نصاب ساز کمیٹی نے راجستھان تعلیمی بورڈ کی 12ویں کلاس کی پولیٹیکل سائنس کتاب چھاپی، جس میں اسلام کو واضح طور پر دہشت گردی سے جوڑتے ہوئے ایک سوال اور اس … Read more

شاخہائے دارالعلوم وفارغینِ دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت بحسن وخوبی اختتام پزیر

حسبِ سابق امسال دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر، راجستھان کے زیر نگرانی چلنے والے سبھی مدارس ومکاتب اور جملہ فرزندانِ انوارِ مصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت ۷ شعبان المعظّم ۱۴۴۲ ھ /۲۱ مارچ ۲۰۲۱ عیسوی بروز:اتوار دارالعلوم کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں منعقدہوئی-اس مجلس مشاورت میں تقریباً دارالعلوم کی سبھی تعلیمی شاخوں کے مدرسینِ کرام نیز اکثر … Read more

شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ وفارغینِ دارالعلوم کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج

باڑمیر/راجستھان: 21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) حسبِ سابق امسال علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) کے زیر نگرانی چل رہے سبھی اداروں،مدارس ومکاتب(تعلیمی شاخوں)کے مدرّسین نیز جملہ فارغینِ انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے کے درمیان نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیّدنوراللّٰہ شاہ بخاری … Read more

بہار کی یونیورسٹیوں کے گیسٹ فیکلٹی: ارباب اختیار کی بے توجہی کے شکار

از قلم: ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی، پٹنہرابطہ نمبر 9350365055 عمومی طور پر سرکاری او رغیرسرکاری تعلیمی ادارے اس بات کے محتاج ہوتے ہیں کہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوںکو جاری رکھنے کے لئے کچھ افراد کو بطور گیسٹ ٹیچر کے بحال کریں ادھر بے روزگاری کی مار جھیل رہے تعلیم یافتہ افراد بھی اس فراق میں … Read more

مرادآباد: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کی حسین محفل

مرادآباد: 20 مارش، ہماری آواز(پریس ریلیز)بتاریخ 3 شعبان المعظم1442ھ مطابق 17مارچ 2021 بروز بدھ کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم (گلڑیا معافی مرادآباد یوپی) میں بموقع تکمیل قرآن حکیم، ایک حسین محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ ھذا کے دو طلبہ (یعنی محمد رضا ابن محمد ذاکر حسین، گرام دولوری، مرادآباد، محمد کیف رضا … Read more

تعلیم کے بغیر قوم و ملت کی تعمیر و ترقی نامکمل: محمد ابوذر مفتاحی

ارریہ: 16/ مارچ 2021ء ہماری آواز(پریس ریلیز)دنیا میں وہی قومیں اور ملتیں ترقی اور خوشحالی سے ہم کنار ہوتی ہیں،جو قوم تعلیم و تہزیب سے آراستہ و پیراستہ ہوتی ہیں،اس لئے اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلی وحی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے توسط سے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا سب سے پہلے … Read more

علم کی شمع سے ہو ہم کو محبت یارب

ازقلم: غیاث الدین احمد عارف مصباحیخادم التدریس مدرسہ عربیہ سعید العلوم، یکماڈپو، لکشمی پور، مہراج گنج (یوپی) یہ واقعہ کوئی بارہ،تیرہ سال پرانا ہے،آج اچانک مجھے اپنی ڈائری میں یہ تحریر نظر آئی سوچا چلو پہلے نہیں تواب اِسے آپ کی میز پرمطالعہ کے لیے پیش کر دوں۔۔۔۔۔۔۔سورج اپنی آخری سانسیں گِن رہا تھا اور … Read more

جھارکھنڈ کو امارت شرعیہ کاایک اور بڑا تحفہ: رانچی کے اربا میں امارت انٹرنیشنل اسکول کا حضرت امیر شریعت کے ہاتھوں سنگ بنیاد

امارت شرعیہ کے اسکو ل کا مقصد سماج کے ہر طبقہ تک معیاری تعلیم پہونچانا ہے: حضرت امیر شریعت رانچی:15/مارچ 2021، ہماری آواز(پریس ریلیز/محمدعادل فریدی) اسلام میں جو تعلیم کی اہمیت ہے وہ بالکل واضح ہے،قرآن مجید جب نازل ہونا شروع ہوا تو سب سے پہلا لفظ جو اترا وہ ہے”اقرأ”یعنی پڑھئے، یہی لفظ ہے … Read more

تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کے لیے ترقی کی ضامن ہے

دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر سید امان میاں قادری کا اظہارِ خیال سنبھل: 15/ مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) فیضان مدینہ سماج کلیان سمیتی مصطفی آباد سرائے ترین سنبھل کے زیر اہتمام دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کا سنگ بنیاد شہزاد ہ تاج المشائخ محبوب العلماء حضور سید محمد … Read more