تعلیم

شعبہ جات کی تقسیم مستقبل میں دینی علوم کی بقا کا مؤثر ذریعہ

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحیگجرات (انڈیا) غیر دینی علوم؛ چاہے آپ ان کو عصری علوم کا نام دیں یا دنیوی علوم کا، بہر حال موجودہ دور میں علوم کی تقسیم اور شعبہ جات کی درجہ بندی کے حوالے سے ان کا دائرہ خوب پھیل چکا ہے. تقریباً علم و فن کے ہر میدان کو کئی […]

تعلیم

جامعہ غوثیہ اشرف المدارس کی افتتاحی تقریب اختتام پذیر

پورنیہ: 13نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)قادری چوک مالوپارہ تلنگا نزد پورنیہ موڑ دالکولہ ضلع پورنیہ بہار بہار و بنگال اتردیناجپور کے سنگم میں محبوب العلماء حضرت علامہ مفتی سید محبوب عالم اشرفی خلیفہ سرکار کلاں علیہ الرحمہ شیخ الحدیث وصدر مفتی جامعہ اشرفیہ برہانپور ایم پی کی سرپرستی اور بانی ادارہ فقیہ عصر حضرت علامہ مفتی […]

تعلیم

البرکات سیرت مقابلے میں طلباء کرام نے اچھی پوزیشن حاصل کرکے ادارے اور والدین کا نام روشن کیا: ضیاء الرحمن امجدی

علی گڑھ: 06 نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)البرکات پبلک اسکول میں ہرسال کی طرح اس سال بھی سالانہ سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ وقرب وجوار کے مدارس کے طلباء نے قرأت ، نعت پاک، تقریر، مضمون نویسی میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی، جس […]

تعلیم

خوش خبری: گھر بیٹھے عربی سیکھیں وہ بھی اہل عرب سے

کیرالہ: 4نومبر، ہماری آوازالمرکز الثقافی العربی الہندی سے جتنے بھی احباب واقفیت رکھتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ آئی اے سی سی نے دنیا بھر کے ٹرینر سے ٹریننگ لینے کا موقع دیا،بالخصوص عرب ممالک کے بڑے بڑے شیوخ جس میں نمایا اسما مسجد امام اعظم ابوحنیفہ کے امام و خطیب شیخ عبد الستار عبد […]

تعلیم

علمی سطح کو مضبوط کرنے کے طریقے

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ علمی سطح کو مضبوط کرنے کے کتنے طریقے ہیں ۔۔۔۔۔۔ علمی سطح کو بلند کرنے کے دو ہی طریقے ہیں یعنی مطالعہ و مشاہدہ اور تجربہ مطالعے و مشاہدے کے ذریعے انسان دوسروں کا دریافت کردہ علم حاصل کرتا ہےاور تجربے کے ذریعے اس میں اپنی طرف سے اضافہ کرتا […]

تعلیم

البرکات پبلک اسکول علی گڑھ میں سیرت النبی مقابلے کا شاندار انعقاد

علی گڑھ: 28 اکتوبریہ مقابلہ بچوں کی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت داخل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے. سید محمد امان میاں قادری. (علی گڑھ28/اکتوبر، امجدی) علی گڑھ کی عظیم دانشگاہ البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی میں البرکات سیرت کمیٹی کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی مختلف نوعیت کے […]

تعلیم

بچوں کو اسلامی معلومات سے آگہی وقت کی اہم: شکیل احمد رضوی

سیرۃ النبی کوئز میں فلاح اکیڈمی آفیسر کالونی چکیا کے طلبہ کی نمایاں کامیابی کے پیش نظر انعام سے نوازا گیا موتیہاری (عاقب چشتی) اس ترقی یافتہ دور میں جدید عصری علوم کی اہمیت و افادیت سے ہرگز انکار نہیں کیا جاسکتا ہے اور بغیر علم و ہنر کے ہمارے بچے ترقی نہیں کر سکتے […]

تعلیم

مدارس کا جدید نصاب تعلیم: یہ ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف

تحریر: شاہ خالد مصباحی ، سدھارتھ نگرمتعلم: جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دہلی ١٣/ اکتوبر کی شام میں مدرسہ لکھنو بورڈ کی ایک اہم نشست کی بیٹھک منعقد ہوتی ہے جس میں یوپی مدارس کے نصاب تعلیم میں عصری افادیت کا ذکر کرکے تبدیلی و اپڈیشن کا مظاہرہ کیا جاتا ہے اور مستقلا NCRT کتابوں کا […]

تعلیم

نمبر لے لو نمبر

تحریر: امتیاز احمدکالم نویس و افسانہ نگار: پاکستان ہمارا زمانہ بھی عجیب تھا۔ انٹر میڈیٹ میں 60 فی صد نمبرز آنے پر ، محض چند ساعتوں میں ، پورے محلے میں خبر پھیل جاتی ، کہ فلاں کے بیٹے یا بیٹی نے 60 فی صد نمبرز لیے ہیں ۔ 70 فی صد نمبرز لینے پر […]

تعلیم سیرت و شخصیات

علامہ ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ کا شوق مطالعہ

علامہ ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ اپنے حالات کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں: مجھے یاد نہیں پڑتا کہ میں کبھی راستے میں بچوں کے ساتھ زور زور سے ہنستا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ چھے سال کی عمر میں مکتب میں میرا داخلہ ہوا، سات سال کی ابھی عمر تھی کہ میں جامع مسجد […]