’’پرتو مہرت بذرہ می کند بدر منیر لطف فرما بر پریشانیٔ حالم اے شہا‘‘ کا پس منظر
از قلم:حضرت سید بدرالدین محبت اسراراللہ رفاعیسجادہ نشین مسند رفاعیہ، کراچی، پاکستان شاہ من سلطان عالم سید احمد کبیرخاطر من جمع کن یا غوث اعظم دستگیریہ شعر ہندوستان میں بہت قدیم الایام سے حضرت سیدی احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی کی شان میں پڑھا جاتا ہے۔’’الجوھر الفرید‘‘ میں سید محمد کمال الدین صوفی الحسینی الرفاعی استنبولی … Read more