سیدنا احمد کبیر رفاعی

فرمودات سید احمد کبیر رفاعی علیہ الرحمہ

تحریر: محمد علقمہ اشرف قادری علیمیسابق استاد جامعہ سعدیہ عربیہ کیرلا اللہ تعالی کے مقرب بندے اور چمنستان رسالت کے مہکتے ہوئے پھول حضرت شیخ غوث الثقلین صاحب العلمین سید احمد کبیر حسنی حسینی موسوی رفاعی شافعی علیہ الرحمہ کا عرس سراپا قدس ہونے کو ہے اس خصوصی موقعہ پر رفیق گرامی سید حسام الدین […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

ملفوظات سیدنا احمد کبیر رفاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

عبدالرشیدامجدی ارشدی دیناجپوریرکن: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال حضور سیدنا احمد کبیر رفاعی رضی اللہُ تعالیٰ عنہ اپنے مُریدین و مُحبّین کی حُسنِ تربیت کے لیے وقتاً فوقتا ًشریعت وطریقت کے بہترین رہنما اصول بھی بیان کرتے رہے ۔آئیے ! ان کے چند ملفوظات مُلاحظہ کیجئے : (۱)جو اپنے اوپر غیر ضروری باتوں کو لازم […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

ہماری آواز کی نئی پیش کش "مناقب سیدنا احمد کبیر رفاعی" کا اجرا آج، قل شریف کے وقت(4بجے) ہماری آواز ویب سائٹ پر پی۔ڈی۔ایف۔ ہوجائے گی دستیاب

ہماری آواز: 7جنوری// قطب الاقطاب، غوث الاغیاث حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ والرضوان کے ہم عصر اکابر اولیاے کرام میں ایک نمایاں نام حضرت الشیخ العارف باللہ الغوث الثقلین محی الحق والشرع سلطان العارفین سیدنا شیخ احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا ہے۔ جن کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۱۲؁ھ میں ملک […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

امام رفاعی کون ہیں؟

از قلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی ﷽الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الکریم وعلی اٰلہ وصحبہ المبارکین۔اما بعد آپ نے سوال پوچھا ہے کہ ’’امام احمد رفاعی ؒ‘‘ کون ہیں؟ کیا وہ علمائے اہلِ سنت اور اولیاءِ حق میں سے ہیں؟محترما !اللہ رب العزت آپ کو علم نافع،عمل صالح اور اخلاص واتباع وسنت […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

عاشق رسول و ولی کامل السید احمد کبیر الرفاعی علیہ الرحمہ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ رب العزت کے نیک و صالح بندے وہی ہوتے ہیں جن کا ایمان کمال انتہا کو پہنچا ہوتا ہے،اورایمان انھیں کا مضبوط اور کمال تک پہنچتا ہے جو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کھرے اترتے ہیں- اللہ تعالیٰ ان کے ایمان کو مضبوط اور صاف […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ اور اس کی تعلیمات

رفاعیہ سلسلہ کی تعلیمات بھی شریعت کی پابندی اور بندگان خدا کی خدمت کے گرداگرد گردش کرتی ہیں۔ ان دونوں مقاصد کا حصول اخلاق کی بلندی اور کردار کی درستگی کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے سلسلہ رفاعیہ میں بھی اخلاقہ حسنہ اور صفات محمودہ پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ۔

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کی انفرادی شان

پروفیسر ڈاکٹر منظور الدین احمد صاحب چئیرمین شعبہ سیاسیات رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ، پاکستان اپنے مقالہ "اسلامی تصوف اور سلسلہ رفاعیہ” میں لکھتے ہیں : سلسلہ رفاعیہ کو منفرد حیثیت حاصل ہے اس لیے کہ یہ کسی مخصوص سلسلے سے براہ راست منسلک نہیں بلکہ اس کے بانی حضرت سیدنا الشیخ سید احمدالکبیر […]

ایڈیٹر کے قلم سے حضور غوث اعظم

آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت، متقی وصالح، خدا ترس بزرگ حضرت ابوصالح موسی جنگی دوست علیہ الرحمہ کے گھر رمضان المبارک کے چاند کے ساتھ ساتھ انھیں اپنے نور نظر، […]

اولیا و صوفیا ایڈیٹر کے قلم سے

خواجہ اویس قرنی اور حدیث قدسی

"اولیائی تحت قبائی لایعرفھم غیری" اس دنیاے فانی میں لوگ شہرت و ناموری کی خاطر طرح طرح کے حربےبروے کار لاتے ہیں کچھ تو کامیاب بھی جاتے ہیں مگر چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات کے مصداق چند دنوں میں انکی چمک دھمک دھند ہوجاتی ہے اور یہ المیہ صرف جاھل دنیاداروں تک ہی […]