علما و مشائخ

شیخ الشعراء عبدالستار رند مبارکپوری

از قلم :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی منفرد لب و لہجے کے عظیم شاعر صاحب طرز نعت گو معروف قائد الحاج عبدالستار رند مبارکپوری طویل علالت کے بعد اپنی صدسالہ حیات مستعار گزار کر 27 اکتوبر بروز بدھ رات تقریباً ساڑھے دس بجے اپنے وطن مالوف میں انتقال کر گئے۔ آپ کی […]

حضور خطیب البراہین

حضور خطیب البراہین کا تقوی

مولانا ادریس بستوی صاحب قبلہ تحریر فرماتے ہیں مجھ سے جناب ماسٹر سجاد حسین صاحب مہنداول نے بیان کیا کہ ایک بار میں اپنے رشتے دار بھونو بھائی کی دوکان پر بکھرا گیا تھا صوفی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ اور چند دوسرے علما بھونو بھائی کی سِلائی کی دوکان پر تشریف لائے ،سب لوگ مؤدب […]

علما و مشائخ

اجمل العلما سیرت و خدمات

ازقلم: احمد رضا مصباحی (کوشامبی)استاد: مرکزی مدرسہ اجمل العلوم، سنبھل چودہویں صدی ہجری میں جن ارباب علم و فن اور اصحاب طریقت نے غیر منقسم ہندوستان میں اپنے علم و عمل کے ذریعے سے دینی خدمات انجام دی ہیں، ان مقدس شخصیات میں ایک نام سند الفقہا ، سلطان المناظرین ، اجمل العلما مفتی اجمل […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ […]

صحابہ کرام

فضائل سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور ان کا پاکیزہ سیرت وکردار

مضمون نگار: محمد افتخار حسین رضویمحلہ اردو کالونی۔ پوسٹ ٹھاکر گنج۔ ضلع کشن گنج بہار۔ رابطہ نمبر 9546756137 قارئینِ کرام! آج میں تاریخ اسلام کے اس عظیم الشان، عظیم المرتبت،باعظمت و بابرکت،عبقری شخصیت بےمثال عاشق رسول، حیرت انگیز جاہ و جلال، رعب و دبدبہ، اعلیٰ ترین فہم و فراست اور سیاسی تدبر کے مالک، جلیل […]

نبی کریمﷺ

حضور خاتم المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے نکاح مبارکہ کے احوال

ڈاکٹر محمد رضا المصطفیٰ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 25 سال کی عمر میں اپنا پہلا نکاح سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے کیا۔حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا مکہ مکرمہ عفیفہ و طاہرہ کے نام سے مشہور تھیں ۔مکہ مکرمہ کے سب سے مالدار خاتون جو عفت و حیا […]

علما و مشائخ

امجدی گلستاں کا ایک پھول ٹوٹ گیا

از:محمد نعیم امجدی اسمٰعیلی،شعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ ،گھوسی، مئو9984896902 ویراں ہے میکدہ خُم وساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے حضرت مولانا محمد نعیم الدین امجدی صاحب کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئی کہ محترم،معظم ومحتشم حضرت حافظ وقاری کمال یوسف صاحب علیہ الرحمہ متعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی،مئو […]

حضور غوث اعظم

شیخ عبدالقادر جیلانی کے والد گرامی کو "جنگی دوست” کیوں کہا جاتا ہے؟

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی۔ مکرمی! روحانی زندگی کے فضائل و کمالات اولیا کرام کے نفوس میں اپنی شان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ اس لئے اولیاء کرام کے حالات و واقعات کا مطالعہ شخصیت سازی میں تیر بہ ہدف نسخہ کیمیا ہوتاہے۔ اولیا کرام صاحب فضل و کمال […]

حضور غوث اعظم

تعلیماتِ حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ

تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورخطیب وامام مسجدہاجرہ رضویہ اسلام نگر کپا کی وایا مانگو جمشیدپور، پن 831020 جھاڑ کھنڈ حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا […]

علما و مشائخ

امیر القلم علامہ ڈاکٹر جابر شمس :ایک مثالی و اثر آفریں محرر

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، راجستھان محسن گرامی حضرت علامہ و مولانا ڈاکٹر غلام جابر شمس قبلہ مصباحی زید مجدہ ,آپ کا قلم نہایت ہی اثر انگیز ہے…ہند و پاک میں آپ کے قلم کا ایک شہرہ ہے…آپ کا انداز تحریر نہایت ہی کیف آور, اثر آفریں اور اشک انگیز ثابت ہوا ہے-امیر القلم جیسے معزز […]