ازقلم: محمد نعمت اللہ قادری مصباحی اللہ رب العزت نے انسانوں کی ھدایت اور رہنمائی کے لیے انبیاء علیھم السلام کو مبعوث فرمایا، سب سے آخر میں ہم سب کے پیارے نبی جناب احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو اس خاکدان گیتی پر بھیجا اور آپ پر سلسلہ نبوت کو […]
سیرت و شخصیات
سیرت و شخصیات
حضرت سیداحمد کبیر رفاعی: حیات وخدمات
از: محمدقمرانجم قادری فیضیسب ایڈیٹر: ہماری آواز حضرت محی الدین سید ابوالعباس احمدکبیر رفاعی حسینی شافعی کا نام احمدبن علی بن یحیٰ بن حازم بن علی بن رَفاعہ ہے۔جَدِّامجد رفاعہ کی مناسبت سیرفاعی کہلائے۔ آپ سیدالشہدا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں،آپ کی کُنیت ابو العباس اورلقب مُحْیُ الدین […]
’’پرتو مہرت بذرہ می کند بدر منیر لطف فرما بر پریشانیٔ حالم اے شہا‘‘ کا پس منظر
از قلم:حضرت سید بدرالدین محبت اسراراللہ رفاعیسجادہ نشین مسند رفاعیہ، کراچی، پاکستان شاہ من سلطان عالم سید احمد کبیرخاطر من جمع کن یا غوث اعظم دستگیریہ شعر ہندوستان میں بہت قدیم الایام سے حضرت سیدی احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی کی شان میں پڑھا جاتا ہے۔’’الجوھر الفرید‘‘ میں سید محمد کمال الدین صوفی الحسینی الرفاعی استنبولی […]
