سیرت و شخصیات

قطب الاقطاب سیدنا شاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ کا تصلب فی الدین

ازقلم: عبدالکلیم فیضیمتعلم: دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براوں شریف سدھارتھ نگر یوپی جب سے دنیا قائم ہوئی اس وقت سےلےکرآج تک اس دنیامیں بہت سے لوگ آئے اورچلےگئے ان میں سے کچھ توایسےہیں کہ ان کے جانے کے بعد دنیا انہیں بھول چکی ہے اور کچھ ایسےہیں کہ جب تک وہ اس دنیا میں […]

سیرت و شخصیات مذہبی مضامین

رحمت دو جہاں کی دست گیریاں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ہر امتی کا تعلق ان کے نبی و رسول سے ضرور ہوتا ہے۔ہمارا تعلق بھی ہمارے رسول علیہ الصلوۃ والسلام سے یقینی طور پر ہے۔قرآن وحدیث اور لاتعداد کتب ورسائل ہمارے رسول علیہ الصلوۃ والتسلیم کے فضائل و محاسن و محامد و مناقب کے ذکر سے مزین و آراستہ ہیں۔ […]

سیرت و شخصیات

برکاتی صاحب کا مختصر تعارف

پیش کردہ .. محمد جعفر ہاشمی حفظہ اللہ تعالیٰاستاذ دارالعلوم شمس تبریز اونا گیر سومناتھ گجرات، ہند اسم گرامی: عبد الرحیم بن جناب احمد بھائی بن شایاں بھائی بن اسحاق بھائی بن کامل بھائی بن الیاس بھائی ،سندھی گامیتی گاہاولادت : مورخہ ۲۰؍شعبان المعظم ۱۴۰۴ ؁ھ بمطابق۲؍مئی ۱۹۸۴؁ ءبمقام تاتنیا ضلع بھاونگر گجراتابتدائی تعلیم: تاتنیا […]

سیرت و شخصیات

شمس الرحمن فاروقی :اردو تنقید کا اہم ستون گر گیا: مفتی ثناء الہدی قاسمی

پٹنہ: 25 دسمبر، ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) شمس الرحمن فاروقی (ولادت:15 جنوری1935) اردو ادب و تنقید کے اہم ستون تھے۔ انہوں نے ادب میں جدیدیت کے فروع اور اس کو مقبول بنانے کے لیے بے انتہا جدو جہد کی غیر تدریسی مشغولیت کے باوجود انہوں نے لغت، تحقیق، داستان، تنقیداور افسانے کے حوالے سے جو خدمات […]

سیرت و شخصیات

مجاہد ملت کی دینی و ملی خدمات

از: شمیم اختر مصباحی(اڈیشا)،استاذ: مرکزی دار القراءت،جمشید پور امام التارکین حضرت  مجاہد ملت  مولانا حبیب الرحمن قادری  عباسی علیہ الرحمہ (ولادت ۱۳۲۲ھ/۱۹۰۴ء- وصال ۱۴۰۱ھ/۱۹۸۱ء)اپنی گوناگوں صلاحیت، مجاہدانہ عزیمت، مومنانہ بصیرت، علم و فن میں مہارت ، کردار و عمل کی پاکیزگی و طہارت اور سرکار دو عالم ﷺ سے والہانہ محبت و عقیدت میں اپنی […]

سیرت و شخصیات

حضور مجاہد ملت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن علیہ الرحمہ: حیات و خدمات کے تناظر میں!

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلسِ علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اللہ ربّ العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ” سن لو بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ ہی غم”۔(پ،11،سورہ یونس) اور مزید اولیاے کرام کے تعلق سے کسی نے […]

سیرت و شخصیات

ملفوظاتِ امیر المجاہدین کی عصری معنویت

از قلم : محمد طفیل احمد مصباحی بہت حسین سہی صحبتیں گُلوں کی مگروہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیاں گزرے زندگی سراپا حرکت و عمل کا نام ہے ۔ بیکار ہے وہ زندگی جس میں حرکت و عمل کا عنصر شامل نہ ہو اور مفلوج ہے وہ حیات جس میں جہادِ فکر و عمل […]

سیرت و شخصیات

حضرت علی :شیر خدا بھی،باب علم بھی

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی رات آہستہ آہستہ گہراتی جارہی تھی کہ اچانک بستر پر لیٹے ہوئے جوان کو اس کے کفیل نے بیدار کیا۔کچھ ذمہ داریاں سپرد کیں اور اپنے ہی بستر پر لٹا دیا۔عمر کا 23واں سال تھا۔والد کا سایہ سر پر تھا نہیں۔جس مہربان مربی کی کفالت میں تھے […]

سیرت و شخصیات

حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ : سیرت و کردار کے آئینے میں

از قلم : محمد طفیل احمد مصباحی از فرق تا بقدم ہر کجا کہ می نگرم !!!کرشمہ دامنِ دل می کشد کہ جا ایں جا است سلطان التارکین ، قدوة الواصلین ، امام المناظرین ، امیر المجاہدین حضرت علامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن قادری عباسی اڑیسوی علیہ الرحمہ کی تہہ دار فکر و شخصیت مذکورہ […]

سیرت و شخصیات

ایک روشن دماغ تھا نہ رہا

بروز سہ شنبہ (١٥ دسمبر ٢٠٢٠ء مطابق ٢٩ ربیع الآخر ١٤٤٢ھ،شب ٩ بجے) عظیم روحانی مرکز خانقاہ برکاتیہ کے گل سرسبد، فکر و دانش کے آفتاب، خانقاہی روایتوں کے آمین، عالی مرتبت والا جناب سید محمد افضل برکاتی مارہروی اس دنیا سے رخصت ہو کر جملہ احباب اہل سنت کو عموماً اور خانوادہ برکاتیہ کو […]