نعت رسول

نعت رسول: سدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جنہیں نسبت ہوئی ہے دہر میں نعلِ پیمبر سےہے  ان  کا مرتبہ اعلی  زمانے کے سکندر سے زمانے میں کبھی ہرگز نہیں ہوتا ہے وہ رسواسدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے ہمیشہ  کرتے  رہنا   بندگی  تو  ربِ اکبر کی یہی آواز آتی ہے سدا محراب […]

نعت رسول

نعت رسول: محمد مصطفی صلّ علیٰ جس کا وظیفہ ہے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 جہاں کے بادشاہوں سے نرالا اس کا رتبہ ہےمحمد مصطفی صلّ علیٰ جس کا وظیفہ ہے بنایا ہے خدا نے مصطفیٰ کو قاسم نعمتجسے جو کچھ بھی ملتا ہے وہ سب ان کا ہی صدقہ ہے جہاں کے سارے شہروں میں جسے ہم اعلیٰ کہتے ہیںیقیناً وہ شہر […]

نعت رسول

نعت رسول: کرتے رہو ہمیشہ ثنا ان کی شان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی کرتے رہو ہمیشہ ثنا ان کی شان میںہو جاؤ  تاکہ تم بھی نرالے جہان میں دنیا کے چپے چپے سے آتی ہے یہ صداکوئی نہیں ہے آپ کے جیسا جہان میں پڑھنے لگا ہوں جب سے خدا کے کلام کومشکل چلی گئی ہے کسی کوڑے […]

نعت رسول

نعت رسول: جہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 پتہ ہم کو چلا ہے حضرت شبّیر و شبَّر سےجہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے خدا نے ہے بنایا مصطفیٰ کو قاسم نعمتوہ کیا ہے جو نہیں ملتا رسول اللہ کے در سے ضرورت آ پڑے دیں کے لئے تم سر کٹا دیناسبق ہم کو ملا […]

نعت رسول

نعت رسول: فَنا جب عشقِ سرکارِ مدینہ میں ہوا عاشق

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ […]

نعت رسول

نعت رسول: خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیں

نتیجۂ فکر: محمد شمس الحق شمسی علیمی خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیںسوئی قسمت مدینہ جگانے چلیں قلب کی تشنگی کو بجھانے چلیںنعت صلے علٰی ہم سنانے چلیں زخم قلب و جگر کا دکھانے چلیںحالِ دل شاہِ دیں کو سنانے چلیں ظلم ہوتا ہے کیا کیا یہاں ہند میںآؤ آقا کو سب کچھ بتانے چلیں […]

نعت رسول

نعت رسول: کیوں نہ ہم فقیری کو خسروی بنا ڈالیں

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی یو۔پی۔ بھارت حبِّ دنیا کو عشقِ احمدی بنا ڈالیںکیوں نہ ہم فقیری کو خسروی بنا ڈالیں رحمتِ دوعالم پر ہم درود پڑھ پڑھ کےزیست کے اندھیرے کو روشنی بنا ڈالیں اپنی ذاتِ کمتر کو، اپنی ذات کمتر کونسبتِ پیمبَّر سے قیمتی بنا ڈالیں مدحتِ […]

نعت رسول

نعت رسول: دل کو خیالِ غیر کی عادت نہیں رہی

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذ: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی دل کو خیالِ غیر کی عادت نہیں رہیچاہوں کسی کو اور یہ حاجت نہیں رہی حبّ نبی نے قلب کو ایسا بنا دیادل میں کسی کی اور اب الفت نہیں رہی جب سے سنا ہے قبر میں سرکار آئیں گےمجھ […]

نعت رسول

منقبت درشان حضور خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن ( ہندی) مہراج گنج بٹ رہا ہے ہند میں خواجہ کاصدقہ آج تکپارہاہے ہے ہر گھڑی ان کا دیوانہ آج تک مصدر جودوسخاہندالولی خواجہ پیادیتے ہیں اجمیر سے رحمت کا باڑا آج تک تیرے جیسا ہند میں آیا نہیں کوئی شہاہندو سکھ عیسائی مسلم کا ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: دیکھوں در رسول میں جا کر قریب سے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی          مہراج گنج یوپی ہوجائے میری حاضری طیبہ نصیب سےدیکھوں در رسول میں جاکر قریب سے کہتا ہے  رات دن یہی بیمار مصطفیمجھکو غرض نہیں ہے جہاں کے طبیب سے جائے گا خلد میں وہی سن لو اے مومنوکرتا ہے جو بھی پیار خدا کے حبیب سے شیدا ہے […]