حسرت مدام: مجھ سے اک شعر رقم کاش کہ ایسا ہوجائے
ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائیگا سوئے … Read more