گوشہ خواتین نظم

نظم: عورت

از قلم: مولانا محمد تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائےمصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ چلتی ہے تو نظروں کو جھکا رکھتی ہے عورتآنکھوں میں شرم و حیا سجا رکھتی ہے عورت وقت آئے تو یہ جان کی بازی بھی لگا دےہرحال میں عزت کو بچا رکھتی ہے عورت مالک نے اسے صبر دیا ہے وہ غضب کاارمان بھی یہ […]

نعت رسول

یہی وہ قصیدۂ معراج ہے، جو اُردو شاعری کا تاج ہے

حدائقِ بخشش کی فنیت و شعریت کو ایک کلام میں یکجا دیکھنا ہو تو اس کلام میں دیکھ سکتے ہیں اس کا لکھنے کا واقعہ بھی معراج شریف کی طرح حیرت انگیز طور پر انتہائی قلیل وقت میں ہُوا۔ہُوا اس طرح کہ مشہور نعت گو شاعر "حضرت محسن کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ” نے معراج شریف […]

نعت رسول

نعت رسول: نبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت مقدر اوج پر کرنے لگی ہےنبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے میں پستی میں تھا پر آقا کی الفتزمانے میں زبر کرنے لگی ہے بفیضِ نعت احمد روح میریمدینے کا سفر کرنے لگی ہے درودپاک کی برکت تو دیکھودوا بھی اب […]

نظم

سنو بات ازہر کی اے عقل والو!

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر :لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا نیادور آیا نیا رنگ لایانئی فکر آئی نیا ڈھنگ آیانیا ہے سفر منزلیں بھی نئی ہیںانوکھے مسافر کی راہیں نئی ہیںنہ کوئی مشن ہے نہ منصوبہ کوئینئی نسل کھیلوں کی دنیا میں کھوئینیا […]

غزل

غزل: لوگوں کے سامنے ہمیں رسوا نہ کیجیے

ازقلم: فیضان علی فیضان محفل میں اس قدر بھی تماشا نہ کیجئےلوگوں کے سامنے ہمیں رسوا نہ کیجیے لازم ہے پہلے ظرف کو پہچان لیجیےیوں امتحاں میں خود کو تو ڈالا نہ کیجیے سنتے ہی درد تیرا جو آنکھیں چھلک گئیںیوں دردِ دل کسی کو سنایا نہ کیجیے نظرِ کرم ہی چاہیے راہِ حیات میںموسم […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی ہو پنہاں جس کے جگر میں تری وفا خواجہنہیں کرے گی پریشاں اسے بلا خواجہ غلامِ خواجہ پیا ہوں جگر سے آئی صداتمہی ہو میرے ہر اک درد کی دوا خواجہ پریشاں مت رہا کر اے مرے دلِ ناداںکریں گے پوری یقینا ہر التجا خواجہ ہو کیوں نہ آپ کا […]

غزل

غزل: خواب دیکھا یہ اک سنہرا تھا

خیال آرائی: فیضان علی فیضان سچ کے ملبوس میں یوں ہوتا تھاجھوٹ بھی سچ کی طرح کہتا تھا ہم کو بدنام کر رہا تھا وہہم نے تو کچھ نہیں بگاڑا تھا جان ہم پر نثار کرتا تھاکچھ نہیں تھا وہ بس دکھاوا تھا زندگی ساتھ میں بسر کرتےخواب دیکھا یہ اک سنہرا تھا بعد میں […]

غزل

غزل: شہروں میں لوگ رہتے ہیں اکثر اداؤں میں

ازقلم: محمد تحسین رضا قادریبانی رضا اسلامک مشن گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ شہروں میں لوگ رہتے ہیں اکثر اداؤں میںحد درجہ پیار اور محبت ہے گاؤں میں اپنا کوئی جو آیا تو محسوس یہ ہواپیاری سی اک مہک ہے یہاں پر فضاؤں میںنکلا ہو جیسے چاند یہاں پر گھٹاؤں میں افسوس سانس لینا بھی دشوار ہوگیانفرت […]

حمد

حمد باری تعالیٰ: واحد و یکتا اللہ اللہ

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی واحد و یکتا اللہ اللہکون ہے تنہا؟ اللہ اللہ میرا مولیٰ اللہ اللہمیرا داتا اللہ اللہ بہتی دریا اللہ اللہگرتا جھرنا اللہ اللہ میرا مالک میرا خالقمیرا ماوا اللہ اللہ وصف تمہاری کیسے لکھے گاخاک کا پتلا اللہ اللہ پروت کرتے پتھر کرتےذکر تمہارا اللہ اللہ عرش بریں تا روئے […]

غزل

غزل: حسرت انتظار یار نہ پوچھ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک کیسے ہوتا ہے مجھ سے یار نہ پوچھمار دیتا ہے سب کو پیار نہ پوچھ راہ تکتا میں اس کی رہتا ہوںحسرت انتظار یار نہ پوچھ اس کے بن تیرگی لگے دن میںدل لگی کا ڈھلا خمار نہ پوچھ میں سمجھتا تھا ہوں سیانا میںپھنس گیا ہو کے میں […]