نعت رسول

نعت رسول: نرالی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان محروم نہیں رہتے سوالی، شبِ معراجدامن کوئ رہتا نہیں خالی ، شبِ معراج جاں بخش، دل افروز ہیں اِس رات کے منظرہے نسبتِ سرکار سے ، عالی شب معراج اربابِ نظر نے اِسے جس رخ سے بھی دیکھااُس رخ سے نظر آئ مثالی، شبِ معراج خِیرہ ہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: حضور جانتے ہیں

خصوصی پیشکش براے شبِ معراج نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان خدا کے قرب میں جانا حضور جانتے ہیںوصالِ رب کا ٹھکانا حضور جانتے ہیں یہ شان ہے کہ فرشتوں کی حد سے بھی آگےسفر کے نقش جمانا حضور جانتے ہیں درِ الٰہی سے لاکر نماز کا تحفہہمیں خدا سے ملانا حضور جانتے […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

نعت: تھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج جب دیدِ خدا کو چلے آقا شبِ معراجتھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج اللہ کے محبوب کو جبریل امیں نےبیدار کیا چوم کے تلوہ شب معراج سدرہ پہ پہونچ کر یہ کہیں بلبلِ سدرہاب جائیے آگے شہا ! تنہا شبِ معراج باراتی بنے مہر و مہ […]

غزل

غزل: کسی سے عداوت کریں گے نہیں

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ کسی سے عداوت کریں گے۔۔۔۔ نہیںہم ملکر رہینگے۔۔۔ لڑیں گے ۔۔۔۔۔۔نہیں یہیں پہ مریں گے جءیں۔۔۔۔ گے یہیںتیرے دھمکیوں سے۔۔ ڈریں گے نہیں آوازیں اٹھاءیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ حق کیلیےمگر ظالموں سے ڈریں گے۔۔۔۔۔۔ نہیں خدا کیلیے سر کٹا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے جوخدا کی قسم وہ۔۔۔۔۔ مریں گے نہیں تمہیں ظلم کرنا […]

نعت رسول

نعت رسول: سارے شہروں سے ہے اعلیٰ شہر طیبہ آپ کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج سارے شہروں سے ہے اعلیٰ شہر طیبہ آپ کاروکشِ خلد بریں ہے اس میں روضہ آپ کا آپ کی کرتا ہے مدحت حق تعالیٰ آپ کامرتبہ کیا خوب ہے شاہ مدینہ آپ کا کہہ کے یہ ،کوئی نہیں ہے آپ سا کل خلق میںطائرِ سدرہ بھی پڑھتے […]

نظم

نظم: ماں

از قلم: غلام جیلانی حبیبیگوپی گنج (بھدوہی) گر تجھ میں باقی ہے غیرتماں باپ کی کر لے تو خدمت ماوں کے قدموں کے نیچےرکھا میرے رب نے جنت جانے کیسا ہے ان کا دلماں پہ جو کرتے ہیں شدت ماں باپ کو نہ جھڑکو اے لوگوںدیتا ہے قرآن یہ درس عبرت دوزخ میں جاۓ گا […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و […]

نظم

نظم: ملک دشمن کی رنگینیاں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی ملک دشمن کی رنگینیاں بےمثالاسکی ہمت وبےباکیاں بےمثال خودفریبی کے جنگل میں چلتا رہاخودحماقت کے چنگل میں پھنستارہا اچھے شعبوں کو نیلام اس نے کیاقائدوں کو بھی بدنام اس نے کیا سارےشعبوں کومقروض کرتارہاقرض خوروں کومفرورکرتارہا وہ تو انجان ھےوہ تو نادان ھےغورسےدیکھئےوہ تو بےجان ھے ملک دشمن کی سب سازشیں […]

گوشہ خواتین نظم

خواتین کے عالمی دن پر خصوصی نظم

نتیجۂ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) نوکری پیشہ لڑکی کا نوحہ سنوہر قدم پر نیا ایک صدمہ سنو گروی رکھتے ہو جن کی انا ؤ ں کو تمان کی روحوں پر بھا ری ہر لمحہ سنو یہ جو رنج و الم میں پلی ہیں سداالفتوں کےبھنور میں گھری ہیں سدا رزق کی جستجو میں […]

غزل

غزل: تیری بیماری کی دوا کیا ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان تیری الجھن مجھے بتا کیا ہےتیری بیماری کی دوا کیا ہے پوچھو فرہاد اور مجنوں سےدل سے دل تک کا راستہ کیا ہے فتنہ پھیلا کے بن گیا معصومواہ قاتل تیری ادا کیا ہے کوئی جانا نہ جان پاۓ گامیری تقدیر میں لکھا کیا ہے عیب اوروں کے آپ […]