یوم آزادی و یوم جمہوریہ

26/جنوری قومی یادگار کے اظہار کا دن

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور 26/جنوری یومِ جمہوریہ کے طور پر ہرسال منا یا جاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذ العمل کیا گیا تھا-اس دن کاپس منظر یہ بھی ہے کہ 1930 میں لاہور کے مقام پر دریائے راوی کے کنارے انڈین نیشنل کانگریس نے اپنے اجلاس میں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جمہوری ہندوستان میں مسلمانان ہند کا کردار

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ (الہند) آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائ اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، دوسرا 26/جنوری جس میں ملک جمہوری ہوا یعنی اپنےملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون لاگو اور نافذ ہوااپنا قانون بنانےکیلئے ڈاکٹر بهیم راؤ امبیڈکر کی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

کیا ہم جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم،جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس علماے جھارکھنڈ) ٢٦/جنوری بروز بدھ پورے ہندوستان میں ٧٣/واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا، اسکول، کالج، یونیورسٹیز،سرکاری دفاتر اور مدارس اسلامیہ میں پرجم کشائی کی جائیں گی اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں، صعوبتوں اور ان کی زندگی سے متعلق باتیں بتائیں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

تحریر: محمد توحید رضا بنگلوررابطہ: 9886402786امام مسجدِ رسول اللہ ﷺ خطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستانمہتمم مدرسہ دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فائونڈیشن بنگلورانڈیا وطن عزیز ملکِ ہندوستان میں ہر سال ۲۶ جنوری کو بلاناغہ بلاتفریق و ملت بڑے تزک واحتشام کے ساتھ یومِ جمہوریہ Republic Dayمناتے ہیں او ر پورے ملک […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خون ہم نے دیا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پوررابطہ: نمبر:   8115775932 26/ جنوری کو "یوم جمہوریہ” کے نام سے جانا جاتا ہے .ہندوستانی تاریخ میں یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل ہے. پورے ہندوستان میں یہ دن” قومی دن” کی حیثیت سے منایا جاتا ہے. "یوم جمہوریہ "کے پر بہار وحسین […]

سیرت و شخصیات یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی کے چند ممتاز قائدین

از: محمد سلیم انصاری ادروی ہندوستان کی جنگ آزادی میں علماے اسلام نے اہم کردار ادا کیا۔ انگریزوں کے خلاف سنہ ١٨۵٧ء کو جامع مسجد دہلی میں فتواے جہاد دینے والے مجاہد اعظم علامہ فضل حق خیرآبادی علیہ الرحمہ ایک عالم دین ہی تھے، اس فتوے پر اس وقت کے جيد علما مثلا صدر الصدور […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یومِ آزادی کی تقاریب سےیکجہتی کاپیغام ملا

تحریر : محمدتوحیدرضابنگلور ملک بھرمیں بروزِاتوار2021بڑے جوش وخروش کےساتھ میں 75ویں یومِ آزادی کی تقاریب کاانعقادکیاگیا شہیدانِ جنگِ آزادی کی بارگاہ میں خراجِ تحسین پیش کیاگیا مسلم ہندوسکھ عیسائی سب کے سب ہندوستانی پرچم کشائی کرتے ہوئےجنگِ آزادی میں سرگرم قائدینِ جنگِ آزادی کی تعریفوں کےپل باندھ دیئے ہندوستان مختلف ریاستوں مختلف علاقوں مختلف دیہاتوں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی میں علما کی بے لوث قربانیاں

تحریر : راشق حسین سبحانی باشندگان ہند کے لیے 15؍ اگست کی تاریخ بڑی اہمیتوں کی حامل ہے وہ اس لیے کہ اسی دن ظالم و غاصب انگریزوں کے ناپاک قدموں سے ارض کو پاکی نصیب ہوئی ۔آج بھی پورے ملک میں یہ دن یوم آزادی کے نام پر منایا جاتا ہے اور مختلف مقامات […]