آزادی اور مسلمانان ہند
از: مفتی منظور ضیائی ہندوستان تیوہاروں کا دیش ہے ، کوئی مہینہ ایسا نہیں جاتا جب کسی طبقے کسی فرقے کسی علاقے یا کسی مخصوص زبان بولنے والوں کا تیوہار نہ ہوتا ہو۔ عید ، بقرعید ، محرم ، ہولی ، دیوالی ، کرسمس، ایسٹر مذہبی تیوہار ہیں صرف دو تیوہار ایسے ہیں جنہیں قومی … Read more