آزادی ہمارے بزرگوں کی رہین منت ہے

آزادی ہمارے بزرگوں کی رہین منت ہے۔ از محمد نعیم الدین فیضی برکاتی اعزازی ایڈیٹر ہماری آواز

ہندوستان میں مسلم مجاہدین آزادی کے ساتھ سوتیلا برتاؤ کیوں؟

ازقلم: محمد یوسف نظامیجامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اگردنیا کی تاریخ میںکسی ملک کی آزادی کےلئےسب سےلمبی جدوجہدکی لڑائی تھی”تووہ تحریک آزادی ہندکی لڑائی تھی”جوہندوستا نیوں نےخود کوبرطانویچنگل سے آزادہو نے کےلئے لڑی تھی۔ہندوستانی مجاہدیننےا پنی آ نکھوں میں جسآزادہندوستان کاخواب سجارکھاتھا اوراس کے لئے دام،درم، قدم،سخن اورسبکچھ نچھاورکرد یا اس خواب کوشرمندہتعبیرہونےمیںاورآزادیکی دلہن کو … Read more

ایک مظلوم مجاہد آزادی

ازقلم: شیر محمد مصباحیڈائریکٹر: البرکات ویلفیئر ٹرسٹ ٹھاکر گنج.9905084119 اے میرے وطن کے لوگو!ذرا آنکھ میں بھر لو پانی!جو شہید ہوئے ہیں ان کیذرا یاد کرو قربانی! 1757ء سے ہی مسلم حکمراں انگریزوں کے خلاف محاذ آرائی میں سرگرم عمل تھے. لیکن یہ جنگیں صوبائی سطح پر رونما ہوئیں. لیکن ہندو مسلم کے کچھ عیار … Read more

ہمارا وطن: اس کی ازادی میں علمائے اہل سنت کا کردار

ازقلم: عبدالکریم مصباحی شراوستیاستاذ:جامعہ اہل سنت غریب نواز پرتواڑہ امراوتی مہاراشٹرا مغلیہ دور حکو مت میں ہندوستان سونے کی چڑیاکہلاتا تھا پورا ملک تجارت اور حرفت وصنعت کے ہر طرح کے اسباب سے لبریز تھا اہل وطن اسباب تجارت سے پورے طور پر مطمئن اور خوشگوار زندگی سے لطف اندوزہو رہے تھے پورے ملک پر … Read more

قومی گیت: ہماری جان ہے بھارت

محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یو۔بھارت ہمارے دل کی دھڑکن ہے ہماری جان ہے بھارتہمارے خواجہ کے صدقے عظیم الشان ہے بھارت لہو اپنا پلایا ہے اسے ان جانثاروں نےکہ گاندھی نہرو اور اشفاق کا ارمان ہے بھارت یہاں پر اپنے دشمن کو بھی سینے سے لگاتے ہیںجہاں میں عشق و الفت کی … Read more

تحریک جنگ آزادی اور مسلم علما کا کردار ( قسط اول )

تحریر ۔ محمد ندیم اخترقادری غفرلہ چھ مٹیا (مدرس شمس العلماء عربک کالج توڈار منگلور) سنہ عیسوی 1600 میں جہانگیر بادشاہ کا دور تھا جہانگیر بادشاہ کےدور سے ہی انگریزوں کا دخول ہندوستان کی سرحدوں میں شروع ہوگیا تھا یہ لوگ بغرض تجارت ہندوستان آیا کرتےتھے مگر کس کو کیا معلوم تھا ؟ کہ حیلہ … Read more

فقط احساس آزادی سے آزادی عبارت ہے

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ہمارے ملک کو انگریزوں کی غلامی سے نجات حاصل کرکے آزاد ہوئے پچھتر سال ہوگئے ہیں۔ اس آزادی کے حصول کے لئے باشندگان وطن نے بڑی قربانیاں دیں اور ان مسلمانوں کا حصہ نمایاں ہے ۔ سب سے زیادہ شہادتیں مسلمانوں کی ہوئیں ۔ زندان کی تاریکیوں میں سب سے … Read more

انگریز کی مخالفت میں اعلیٰ حضرت کے افکار

تحریر : غلام مصطفیٰ رضوی انگریز تاجر کی حیثیت سے آئے۔ اندرونی کمزوریوں سے فائدہ اٹھایا۔ ہندوستان پر قبضہ جمایا۔ مکر و فریب اور اپنے خفیہ ایجنٹوں کے ذریعے حکومت وامارت کو ہتھیایا۔ ملک کو انگریز کے دامِ فریب سے آزاد کرانے میں اولین قائدینِ جنگِ آزادی ۱۸۵۷ء کا کردار نمایاں ہے۔ جن کی اکثریت … Read more

یوم جمہوریہ، ملک کی جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شور

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پونہ ، مہاراشٹرaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:"Goverment of the people, by the people and for the people”یعنی جمہوری حکومت … Read more

قومی نظم: ہندوستان ہمارا ہے

ہم اس کے باعزت شہری ہندوستان ہمارا ہےہم نے دلائی ہے آزادی یہ احسان ہمارا ہے ملک کی خاطر سب سے پہلے جان کی اپنی دی قربانیہاں میسور کا شیر ہے ٹیپو جو سلطان ہمارا ہے جس نے پہلے فتویٰ دیا ہے انگریزوں سے لڑنے کاوہ علامہ فضل حق قائد، ذیشان ہمارا ہے سب سے … Read more