یومِ جمہوریہ کا پیغام

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا کسی بھی ملک اور باشندگان ملک کے لئے آزادی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی ۔ ہمارے ملک کی آزادی میں جہاں ہرمذہب کے ماننے والوں کی قربانیاں شامل ہیں ۔ وہیں جدوجہد آزادی میں مسلمانوں کی سرگرم شمولیت اور قربانیاں بھی کسی سے کم نہیں ہیں … Read more

26/جنوری قومی یادگار کے اظہار کا دن

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور 26/جنوری یومِ جمہوریہ کے طور پر ہرسال منا یا جاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذ العمل کیا گیا تھا-اس دن کاپس منظر یہ بھی ہے کہ 1930 میں لاہور کے مقام پر دریائے راوی کے کنارے انڈین نیشنل کانگریس نے اپنے اجلاس میں … Read more

جمہوری ہندوستان میں مسلمانان ہند کا کردار

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ (الہند) آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائ اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، دوسرا 26/جنوری جس میں ملک جمہوری ہوا یعنی اپنےملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون لاگو اور نافذ ہوااپنا قانون بنانےکیلئے ڈاکٹر بهیم راؤ امبیڈکر کی … Read more

کیا ہم جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم،جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس علماے جھارکھنڈ) ٢٦/جنوری بروز بدھ پورے ہندوستان میں ٧٣/واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا، اسکول، کالج، یونیورسٹیز،سرکاری دفاتر اور مدارس اسلامیہ میں پرجم کشائی کی جائیں گی اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں، صعوبتوں اور ان کی زندگی سے متعلق باتیں بتائیں … Read more

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

تحریر: محمد توحید رضا بنگلوررابطہ: 9886402786امام مسجدِ رسول اللہ ﷺ خطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستانمہتمم مدرسہ دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فائونڈیشن بنگلورانڈیا وطن عزیز ملکِ ہندوستان میں ہر سال ۲۶ جنوری کو بلاناغہ بلاتفریق و ملت بڑے تزک واحتشام کے ساتھ یومِ جمہوریہ Republic Dayمناتے ہیں او ر پورے ملک … Read more

جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خون ہم نے دیا

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پوررابطہ: نمبر:   8115775932 26/ جنوری کو "یوم جمہوریہ” کے نام سے جانا جاتا ہے .ہندوستانی تاریخ میں یہ دن ایک خاص اہمیت کا حامل ہے. پورے ہندوستان میں یہ دن” قومی دن” کی حیثیت سے منایا جاتا ہے. "یوم جمہوریہ "کے پر بہار وحسین … Read more

"عیدِ میلاد” سبب وجود کل کائناتﷺ کی شان ہے

ازقلم: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایسے آخرالزماں نبی ہے۔ جن کا تذکرہ سب سے پہلے ہوا۔ جن کے نور کو خالقِ کائنات اللہ ربّ العالمین نے کائنات سے پہلے بنایا۔ آپ کی تشریف آوری کے لئے کُل کائنات کی تخلیق ہوئی۔ اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کا … Read more

عید میلاد النبی کی سماجی اہمیت

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی پچھلے ہفتے (12 تا 15 اکتوبر) تقریر کرنے کے لیے علاقہ مالوہ کے رتلام اور مندسور میں جانا ہوا۔ چار دنوں کے اس سفر میں چار الگ الگ مقامات پر خطاب کرنے کا موقع ملا۔اس درمیان رتلام اور مندسور کے مابین کئی دیہاتوں اور شہر کے اہم مقامات سے … Read more