تاریخ کے دریچوں سے

غزوۂ بدر: ناموسِ رسالتﷺ کے لیے جاں نثاری کا تابندہ باب

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں رمضان المبارک ٢ ہجری کی ساعتیں تھیں… رسول گرامی وقار ﷺ نے اسلامی لشکر کی تشکیل دی… ہوا یوں کہ مدتوں تک کفارِ مکہ نے جور و ستم کے پہاڑ توڑے… خاتم النبیین ﷺ کے اعلانِ نبوت سے ایوانِ شرک میں جو زلزلہ آیا؛ اس نے کفار کو حواس […]

اصلاح معاشرہ تاریخ کے دریچوں سے

ہند میں اسلامی دور حکومت کا منصفانہ اور روادارانہ کردار

از قلم : سید عبداللہ علوی بخاری اشرفی اسلام دنیا کا وہ مذہب ہے جس نے نہ صرف قلیل مدت میں پوری دنیا کو اپنے آغوش میں لے لیا بلکہ اسی مختصر مدت میں دنیا کے تین چوتھائی حصے پر اپنی حکومت بھی قائم کی۔ ڈیڑھ ہزار برس پر مشتمل اسلامی تاریخ نے امن و […]

تاریخ کے دریچوں سے

وہ جو دیں کو بچانے نکلے تھے

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی تین سو تیرہ افراد، آٹھ تلواریں، دو گھوڑے اور ستّر اونٹ، یہ اس لشکر کا کل لیکھا جوکھا ہے جو مکے کے جنگ جُو اور آزمودہ بہادروں سے دین کی حفاظت کرنے کے لیے مدینے سے روانہ ہوا تھا۔ان افراد میں بھی صرف ساٹھ مہاجر صحابہ ہی لڑنے لڑانے […]

تاریخ کے دریچوں سے

معرکۂ بدر: اسلام کی سچائی اور فتح مبین کا دل کش نظارہ

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     اللہ تعالیٰ نے فضل فرمایا۔ اپنا محبوب صلی اللہ علیہ وسلم بھیج کر بابِ رسالت مکمل کر دیا۔ بہاروں کی زمیں پر انبیا کی آمد ہوتی رہی۔ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پتھروں کی زمیں پر بھیجا۔ ریگ زارِ عرب میں بھیجا۔ اہلِ باطل کے معبودانِ […]

تاریخ کے دریچوں سے

غزوۂ بدر: اسلام کا سب سے پہلا اور عظیم الشان معرکہ

ازقلم: جمال احمد صدیقی 3 ھجری 17 رمضان المبارک مقامِ بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے کہ ۔ جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی جس میں کفارِ قریش کے طاقت کا گھمنڈ خاک میں ملنے کے ساتھ اللّٰہ کے مٹھی بھر نام لیواؤں کو […]

تاریخ کے دریچوں سے

اپریل فول کی دردناک حقیقت

جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتیں تھیں۔جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی […]

تاریخ کے دریچوں سے

اسلامی حکومت کے چالیس سال

ازقلم: محمد شہادت حسین فیضی پوری دنیا کی معلوم یا مرتب تاریخ میں ایک مختصر سی مدت کے اندر یعنی صرف چالیس سال میں ایک ایسا پرامن اور کلی طور پر تشدد سے پاک انقلاب جو نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے برپا ہوا،تاریخ عالم میں کہیں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔اس […]

تاریخ کے دریچوں سے

روٹیاں اور نیکیاں

بنی اسرائیل میں ایک عبادت گزار رہتا تھا جس نے اپنے صومعے ( عبادت خانے ) میں ساٹھ سال عبادت الہی کی ۔ ایک دن بارش برسی تو زمین پر سبزہ اگ آیا ۔۔۔۔۔ وہ دیکھ کر کہنے لگا:اگر میں صومعے سے اتر ( کر باہر نکل ) جاؤں اور اللہ کا ذکر کرتا رہوں […]

تاریخ کے دریچوں سے قرآن و تفسیر

قوم موسیٰ اور عذاب خداوندی

مرسلہ: محمد سعید جامعی بڑھنی بازار ضلع سدھارتھنگر یوپی فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ(۱۳۳)(ترجمۂ کنز الایمان) تو بھیجا ہم نے ان پر طوفان اور ٹیٹری اور گھن (یا کلنی یا جوئیں ) اور مینڈک اور خون جدا جدا نشانیاں تو انہوں نے […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اقوام عالم کو پیغمابر کی موجودگی میں عذاب الٰہی نہیں ہوتا

تحریر: ریاض فردوسی اوراللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ انہیں عذاب دے جب تک آپ ان میں ہوں اوراللہ تعالیٰ ان کو اس وقت بھی عذاب دینے والانہیں جب کہ وہ بخشش مانگتے ہوں( الأنفال 33) اس وقت تو اللہ ان پر عذاب نازل کرنے والا نہیں تھا جب کہ تو ان کے درمیان موجود تھا […]