تعلیم زبان و ادب

مضمون نگاری کا ایک آزمودہ اور سہل طریقۂ کار

ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو […]

زبان و ادب غزل نظم

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلش

ایک تھی اردو، ایک تھی انگلشدونوں میں رہتی تھی رنجِش انگلش گوری ہٹّی کٹّیاردو دُبلی پتلی پٹّی انگلش کے ہونٹوں پر گالیاردو گاتی تھی قوّالی دونوں کے انداز الگ تھےسوز الگ تھے، ساز الگ تھے انگلش اِک مضبوط زباں تھیاردو بھی مخلوط زباں تھی سارےجہاں کےرنگ تھےاس میںسَت رنگی آہنگ تھے اس میں انگلش کے […]

تنقید و تبصرہ زبان و ادب

الطاف حسین حالؔی کی ” مولود شریف” پر ایک نظر

از قلم : طفیل احمد مصباحی ادبی دنیا میں خواجہ الطاف حسین حالؔی ( وفات : دسمبر 1914 ء ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ۔ نظم و نثر ٬ تحقیق و تنقید اور سوانح نگاری کے میدان میں ان کے کارنامے بیحد اہم ہیں ۔ سر سید احمد خان ( بانی علی گڑھ مسلم […]

جہان مخدوم سمناں زبان و ادب

شیخ صفی الدین حنفی ردولوی کے نام حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کے دو گراں قدر مکتوب

از قلم : طفیل احمدؔ مصباحی غوث العالم ٬ تارک السلطنت ٬ محبوبِ یزدانی حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس ( متوفیٰ : ۸۰۸ ھ ) کی تہہ دار فکر و شخصیت میں بڑی کشش اور جامعیت پائی جاتی ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی مجمع البحرین کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ اپنے […]

تعلیم زبان و ادب

اردو کے تحفظ میں مدارسِ اسلامیہ کا کردار

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز نبی نگر طیب پور کشن گنج (بہار) رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری نے کہا تھا: "اردو کے دشمن اچھی طرح جانتے ہیں کہ اردو ہندوستان کی سب سے بڑی زبان ہے اور سب سے زیادہ خوبصورت اور لطیف ہے، اردو دشمنوں کو حقیقتاً اپنے گنوارپن پر غصہ […]

زبان و ادب

”ہمیں اردو نہیں آتی“

معصوم مرادآبادی جناب عالم بدیع اعظمی کی عمر اس وقت 86 سال ہے۔ وہ پانچویں بار یوپی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ان کا تعلق اترپردیش کے مردم خیز خطے اعظم گڑھ کے نظام آباد حلقے سے ہے، جہاں سے وہ 1996سے مسلسل کامیاب ہورہے ہیں۔وہ اکثر خاکسار کی تحریریں پڑھ کر ملک وملت کے […]

زبان و ادب

لیکچرر اردو کیسے بنا جائے ۔۔۔؟

تحریر: امتیاز احمد، پاک بہتر سے بہترین کی خواہش انسان کا فطری جذبہ ہے۔ نچلے درجے کے ملازمین کے علاوہ ایسے لوگ جو عرصہ دراز سے بے روزگار ہیں، ان کی بھی خواہش انہیں بے چین رکھتی ہے کہ، وہ جلد از جلد پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گورنمنٹ کالج میں لیکچرر منتخب ہو […]

زبان و ادب

ادب اور مقصدیت

از قلم : سید خادم رسول عینی اچھا ادیب وہ ہے جو اپنی صلاحیت کا استعمال قوم کی بہبودی کے لیے کرے ، ادب کے ذریعہ انسانی برادری میں رواداری پیدا کرنے کی کوشش کرے ، سماج میں مایوسی اور رنج کو دور کرکے فرحت و شادمانی کی فضا قائم کرنے کی کوشش کرے ، […]

زبان و ادب

قلم کار کیسے بنیں؟ ایک تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی{انٹیاتھوک،گونڈہ}رکن: تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء میرا یہ مشورہ ان احباب کے لیے ہے جو لکھاری و قلم کار بننے کا بیکراں جزبہ دل کے نہا خانے میں رکھتے ہیں۔ پھر بھی یہ کام ان سے نہیں ہو پاتا۔آخر ایسا کیوں۔۔۔۔۔؟ حالانکہ اس دور میں نئے قلم کاروں کا ایک دوسرے پر سبقت […]

زبان و ادب

اس دور ترقی میں کہیں بھول نہ جائیں

ازقلم: محمد تصور رضا نظامیدارالعوام حسینیہ گورکھپور کسی چیز کو پانے کیلئے یا کھونے کیلئے اگر کوئی واحد وجہ ہے تو وہ ہے توجہ اور غیر توجہیاگر ہم کسی چیز کو پانا چاہتے ہیں تو اپنی ساری محنت و لگن اور توجہ اس چیز کی طرف مبذول کر دیتے ہیںبر خلاف اس کے کہ ہم […]