امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل: قوم کو بیداری کا پیغام

[وقف ترمیمی بل کی تاریخ 13سے 15/ستمبر کردی گئی ہے۔] ازقلم: آصف جمیل امجدی تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں اپنے حقوق اور ملی اثاثوں کے تحفظ میں غفلت برتتی ہیں، تو ان کی نسلیں صرف پشیمانی اور افسوس کا شکار ہوتی ہیں۔ وقف ترمیمی بل کی تاریخ کا ۱۳/ سے ۱۵/ ستمبر تک بڑھایا […]

امت مسلمہ کے حالات

مزید دو دن کا اضافہ ہوا ہے، اب مسلمان کیا کریں؟

▪️ 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ رات 11 بجکر 48 منٹ تک ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کی ووٹنگ کی تعداد 3 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 547 رہی۔ ▪️ اور غیروں کی کل ووٹنگ 2 کروڑ 20 لاکھ رہی۔ ▪️اب کمیٹی نے یہ کہہ کر کہ اخبار میں خبر 1 ستمبر کو […]

امت مسلمہ کے حالات

شملہ کی مسجد !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی ٹھنڈک اور سکون کے لیے مشہور شملہ(shimla) ان دنوں مسلم دشمنی کی آگ میں سلگ رہا ہے۔پر سکون وادیاں بھڑکاؤ نعروں سے گونج رہی ہیں۔یہ سارا ہنگامہ شملہ سے آٹھ کلو میٹر دور آباد سنجولی نامی شہر میں چل رہا ہے۔جہاں ہندو عوام ایک مسجد کو منہدم کرنے […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل پر ہندؤں سے رائے کیوں ؟؟؟

از قلم: محمد یوسف رضا قادری مدنی(رکن جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، نئی دہلی) بی جے پی نے وقف میں ترمیم کا جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا اس کے بارے میں اس کا دعویٰ یہ ہے کہ اس بل سے وقف کی املاک محفوظ ہوجائیں گی اور اس کا صحیح استعمال ہوگا اور […]

امت مسلمہ کے حالات مراسلہ

ائمہ مساجد کے نام خط

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ائمہ کرام کی خدمت میں سلام و دعا کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی، صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ قوم کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آج کے حالات اور وقت کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، آپ کی خدمت میں ایک […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل اور آخری جمعہ

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 یوں تو آزادی کی پہلی صبح سے ہی مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے ایک نئے دور شروع ہوا اور اس کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہا۔ لیکن گذشتہ دس برسوں بالکل منظم طریقے سے سازشیں کی گئیں جس کے تحت مسلمانوں کے ذاتی اور مذہبی معاملات پر ضرب کاری […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

بڑھتا ارتداد: اسباب اور تدارک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی دو تین دن سے سوشل میڈیا پر ایک مولوی کی پوجا والی ویڈیو وائرل ہے۔لوگوں کو حیرت ہے کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص کس طرح مرتد ہو سکتا ہے؟جواب بے حد سادہ ہے، عالم ہو یا جاہل، جب دنیا ہی انسان کا پہلا اور آخری مقصد بن جائے […]

امت مسلمہ کے حالات

ذرا سینے پر ہاتھ رکھ کر غور کریں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی جتنی چاہیں جذباتی تقریریں کرلیں ، کانفرنسیں کرلیں، آج وقف کی جائیداد کی اہمیت وفضیلت بیان کرلیں ، سوشل میڈیا پر لائک و کمنٹ کے ساتھ شیئر کرلیں اور ای میل کرلیں مگر ایک سچائی یہ بھی ہے کہ راستہ […]

امت مسلمہ کے حالات

جاں سوزِ فلسطین

عصر حاضر میں نت نئے فتنہ معرض وجود ہو کر منصۂ شہود پر آرہے ہیں، انھیں میں سے ایک مسئلہ فلسطین کا بھی ہے، چھ اکتوبر کو فتنہ وفساد،جنگ وقتال کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اور اب تک وہاں کی جنگ مسلسل جاری وساری ہے، کئی ہزار سے زائد اسلامی ماؤں ،بہنوں، بھائیوں کو قتل […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف املاک پر حکومتی مداخلت ناقابل برداشت! مسلمان اپنی میراث کا تحفظ کریں گے۔

تحریر: آصف جمیل امجدی وقف کی جائیداد مسلمانوں کی امانت اور ان کا مذہبی و ملی ورثہ ہے، جو صدیوں سے دین اسلام کی ترویج اور مسلم معاشرتی ترقی کے لیے وقف ہے۔ ان املاک کا تقدس اور ان کی حفاظت مسلمان قوم کی ذمہ داری ہے، اور اس میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو […]