سیاست و حالات حاضرہ

وناش کالِ ویپرت بدھی

جرعات: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ، وانم باڑی ظلم اب حد سے پار ہونے لگا ہے۔ جدھر دیکھیں اُدھر کمزوروں اور لاچاروں پر فاشسٹ عناصر بھوکے شکاریوں کی طرح ٹوٹ پڑ رہے ہیں۔ معاشرے پر فسادیوں اور شرپسندوں کا غلبہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ مظلوموں کو فریاد اور ماتم کرنے کا یارا بھی نہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت

تحریر: طارق انور مصباحی (1)بی جے پی کے دستور اساسی میں کامن سول کوڈ کا نفاذایک عظیم مقصد کی حیثیت سے شامل ہے۔ یہ پارٹی ”ہندو تو“ (Hindu Nationalism)کوملکی قومیت تسلیم کر تی ہے،یعنی ہندوانہ رسم ورواج ملک کا ثقافتی وتہذیبی حصہ ہے۔ہرملکی اس تہذیب وثقافت کو اختیار کرے،خواہ وہ ہندوہویامسلمان،سکھ ہویا عیسائی،یہودی ہویا پارسی،اسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں مسلمانوں کی سیاسی اجتماعیت ضروری ہے

ازقلم: سید عزیزالرحمٰنSayyedazeezurrahman@gmail.com دوستو! یہ ملک ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جس میں ہرمذہب کے ماننے والے کو اپنے دین کے مطابق زندگی گزارنے کا حق ہے،اسی طرح ملک کاآٸین ہر کسی کو سیاسی پارٹی بنانے کی بھی اجازت دیتا ہے الیکشن لڑنے کا اختیار دیتا ہے ،کوٸی پارٹی نہ کسی مخصوص مذہب کی ہوتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

الیکشن 2022: کیا ہماری مجبوری ختم ہوگی؟

تحریر: غلام مصطفی نعیمی روشن مستقبل دہلی یوپی الیکشن سر پر آن پہنچا ہے، کل 10 فروری کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوگی۔جس میں گیارہ ضلعوں کی 58 سیٹوں پر سیاسی پارٹیوں کی زور آزمائش ہوگی۔اس بار الیکشن کی شروعات مغربی یوپی سے ہورہی ہے جہاں تعداد کے لحاظ سے مسلمان سب سے زیادہ ہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

حجاب پر بوال۔۔۔۔۔ ایک بار پھر مسلمان نشانے پر

ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر نئ دہلی ۱۱۰۰۲۵ "اپنے حجاب پر ناز کرو لڑکیوں۔۔۔ کتابیں تو بہت ہیں مگر غلاف صرف قرآن پر ہوتا ہے۔ "یوں تو عصرِ حاضر میں اسلام اور مسلمانوں پر مختلف النوع تابڑ توڑحملے ہو رہے ہیں۔ چنانچہ انہیں بنیاد پرست ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہے، کبھی دہشت گردی کی تہمت […]

سیاست و حالات حاضرہ

ملک میں ماحول سازگار رکھنا سب کی ذمہ داری!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوری ملک میں آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے اور ساتھ ہی مذہبی ترویج و اشاعت کے ساتھ ساتھ تقریر و تحریر کی بھی آزادی اور اجازت ہوتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیکولرازم دیش میں صرف مسلمانوں کی ضرورت ہے لیکن۔۔۔۔۔۔عزیز برنی صاحب!

از قلم: محمد نورالدین ازہری سیکولرازم اس دیش میں غیروں کی نہیں صرف اور صرف مسلمانوں کی ضرورت ہے، یہ بات بھی سچ ہے، لیکن بارہا ایسا ہوا کہ چھوٹی گروہ نے بڑے گروہ پر اپنا جھنڈا لہرایا ہے، اس لیے اس کوشش میں استثایی کوشش کو بھی کام کرنے دینا چاہیے، اویسی اسی استثنی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان اور سیاسی محرومی !!

"سیاسی محرومی کے بہت سارے اسباب ہیں جن میں ایک اہم سبب اپنی قیادت سے غفلت برتنا ہے اسی بنا پر ہماری قوم سیکولرزم کے نام پر غیر مسلم لیڈران کو اپنا رہبر مانتی رہی لیکن 70 سال گزرجانے کے بعد بھی اپنی قیادت پر بھروسہ کرنے تیار نہیں ہے۔جس کی وجہ سے مسلمان سیاسی […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

شاہ رخ خان کا تھوک جہاد

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز میں مولوی آدمی جس کی دوڑ بس مسجد اور مدرسہ تک ہی ہونی چاہیئے اسے کیا معلوم کون ہے لتامنگیشکر اور کون ہے شاہ رخ خان؟ لیکن کیا ہے کہ میں مولوی تھوڑا فارورڈ قسم کا ہوں۔ اخبار کے کسی تراشے یا سوشل میڈیا کے کسی […]

امت مسلمہ کے حالات تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

ذرے ذرے میں لہو اسلاف کا خوابیدہ ہے

تاریخِ اندلس اور اس کا عروج وزوال ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری اندلس ! جہاں تقریباً 800 سال مسلمانوں نے حکومت کی ۔ اپنے دورِ عروج میں مسلم ایجادات کی آماجگاہ یہ سرزمین ہمارے اجداد کی میراث کا حصہ رہی ۔ جب جب غلامی نے اسے اپنے شکنجوں میں جکڑا تب تب آزادئ اندلس […]