سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

حکومتِ ہند و باشندگانِ ہند سے اہم گزارش

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن ،نگلور۲۹ رابطہ ۔۔9886402786 ماہِ رمضان المبارک کی آمد آمد ہونے والی ہے ہرمسلمان بے صبری سے ماہِ صیام کے استقبال کی تیاریوں میں لگے ہیں اور خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہم رمضان کے مقدس مہینہ میں […]

مذہبی مضامین

تحریفات قرآن کا مطالبہ اور امت کی ذمہ داریاں!

تحریر: محمد ابوالکلام قاسمی نیپال قرآن مجید دین اسلام کی مقدس ومذہبی اور مرکزی کتاب ہے، جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ضامن ہے،جس‌ میں دنیا وآخرت کی فلاح و بہبود، کامیابی و کامرانی اور ہدایت و رہنمائی کا سامان فراہم ہے،یہ کسی مخلوق کی تصنیف وتالیف نہیں بلکہ یہ خالق کائنات […]

مذہبی مضامین

قرآن مجید میں شبہ کا تصور بھی محال

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری قرآن کریم کتب سماویہ یعنی چار آسمانی کتابوں توریت، زبور، انجیل اور قرآن میں سے آخری کتاب ہے َ قرآن کتاب اللہ ہے جو آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اللہ تعالیٰ نے بواسطہ فرشتہ اعلیٰ جبریل علیہ السلام تدریجا "23”کی مدت میں […]

مذہبی مضامین

ہماری نوجوان نسل کہاں جا رہی ہے

ازقلم: محبوب رضا علیمی گذشتہ شب یعنی ٢شعبان المعظم ١٤٤١ہجری بروز منگل حضرت حافظ روشن شاہ علیہ الرحمہ(امرڈوبھا) کے عرس کی تقریب کے موقع پر استاذ محترم ماہر زبان و قلم زینت درسگاہ حضرت علامہ مولانا کمال احمد صاحب قبلہ علیمی کا خطاب نایاب اصلاح امت کے موضوع پر ہوا،حضرت والا کے خطبہ سے کچھ […]

مذہبی مضامین

قرآن تنزیل ہے تحریف و تنسیخ کی جس میں کچھ بھی گنجائش نہیں

تحریر: محمد امیرحسن امجدی رضویالجامعۃ الصابریہ الرضویہ، پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی بانیِ اسلام پیغمبرِ اعظم محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر نزولِ قرآن کے وقت سے لیکر ابتک تقریباً 1400/سو سال کا طویل عرصہ گزرچکا مگر اس وقت سے لیکر اب تک قرآن مقدس کو مٹانے،اسے بدلنے تحریف کرنے اور اس کے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

تہمت و بہتان: بڑی سماجی برائی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کسی آدمی میں ایسی بُرائی بیان کرنا جو اس کے اندر نہیں یا کسی ایسے بُرے عمل کی اس کی طرف نسبت کرنا جو اس نے کیا ہی نہیں ہے ، افترا اور بہتان کہلاتا ہے ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ […]

مذہبی مضامین

ردِ وسیم نام نہاد در شبہاتِ آیاتِ جہاد (قسط اول)

از : کمال مصطفیٰ ازہری(شہزاہ سلطان المناظرین علامہ صغیر احمد رضوی جوکھنپوری)نزیل حال : جامعة الأزهر الشريف ، مصر قارئین حضرات!اس دور پر فتن میں اپنے اور اغیار آئے دن اسلام کے تقدس و وقار کو مجروح اور پامال کرنے اور اسلام کے مصادر اصلیہ سے متعلق لوگوں کے قلوب و اذہان میں شکوک و […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

قرآن کریم پر فرقہ پرستوں کے اعتراضات کا تاریخی پس منظر

کیا ہے ملعون وسیم رضوی کا سعودی کنکشن؟؟ سعودی حکمرانوں کو زیر کرنے کے بعد یہود و نصاری کا رخ اب ہندوستان کی جانب تو نہیں؟؟ ترتیب و تخریج: رضوی سلیم شہزاد، مالیگاؤں قرآن حکیم کی جن 24 آیات کا انتخاب کرکے سنگھ پریوار کا فکری پروردہ وسیم رضوی واویلا مچا رہا ہے اسی انداز […]

مذہبی مضامین

قرآن کی آیات تو دور ایک نقطہ بھی نہیں بدلا جاسکتا

از قلم: صفوان شاہدبھیرہ ولید پور،مئو یو۔پی۔ وسیم رضوی کی حرکت قرآن کے خلاف ہے، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہے بلکہ وہ معاشرے میں نفرت اور ملک میں فساد برپا کرنا چاہتا ہے ، امن و امان کو درہم برہم کرنا چاہتا ہے اور اپنی مکاری و عیاری اور بدعنوانی پر پردہ ڈالنا چاہتا […]

حدیث پاک صحابہ کرام

مناقبِ کاتبِ وحی بزبانِ صاحبِ وحی

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تحریر: محمد پرویز عالم علیمیرکن: شعبہ مضمون نگاری، نوری ویلفئیر سوسائٹی رب قدیر اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کے تربت انور پر رحمت و انوار کی بارشیں فرمائے جنہوں نے اہل سنت و الجماعت کو ایسا شفاف عقدیدہ اور نظریہ عطا فرمایا […]