دنیا پہ اسلام کے احسانات

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ اسلام کے مقابلے میں مذہبی طور پر دنیا میں یہ تین طرح کے مذاہب ہیں:(١) یہود (٢)نصاریٰ (٣)مشرکین۔ حالانکہ اب یہودو نصاریٰ بھی مشرک ہو گئے ہیں۔ کہ اب ان کے عقائد بھی مشرکانہ ہیں۔ جبکہ پہلے یہ لوگ بھی توحید و رسالت پر ایمان لانے والوں کو ہی … Read more

وقت پر نکاح: اہم ضرورت

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی نکاح جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت مبارکہ ہے وہیں انسانی فطرت کا اہم حصہ بھی ہے بلکہ اس پر فتن دور میں تقریبا ہر بالغ مرد و عورت کے لیے نکاح وجوب کا درجہ رکھتا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ … Read more

قرآن مجید اور عصر حاضر

از قلم: ضیا المصطفی ثقافی، صدر المدرسین جامعہ حنفیہ رضویہ ،پرتاپ گڑھ عصر حاضر کے مسلمانوں کا حال ایسا ہے، جیسا کہ کمینوں کے دسترخوان پر ایک یتیم کا ہوتا ہے۔ صاحبانِ عقل سے مخفی نہیں ہے کہ آج پوری طاغوتی طاقتیں ہمیں سطح ارض سے محو کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا … Read more

محبت رسول؛ اور نام رسول کا احترام

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی محبت رسول؛ اطاعت رسول ؛آداب نبوت ؛ فرمان رسول کی اطاعت؛ فرمان رسول پر عمل؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے منسلک تمام اشیاء سے محبت ؛ ایمان اور اصل ایمان ہےچنانچہ حدیث پاک میں ہے عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ قال قال … Read more

یوم جمعہ کی فضیلت و اہمیت اور ہماری غفلت!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 دین اسلام میں جمعہ کے دن کو ایک خاص عظمت ، اہمیت اور فضیلت حاصل ہے ، جمعہ کا دن انتہائی عظیم الشان ، مقدس اور بابرکت دن ہے ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم … Read more

راہِ خُدا میں خرچ کرنا

تحریر: عبدالرشید امجدی ارشدی، اتردیناج پوررکن: تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال راہِ خدا میں خرچ کرنے کی تعریف :- اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رِضا اور اَجروثواب کے لیے اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، شرعی فقیروں، مسکینوں، یتیموں، مسافروں، غریبوں دیگر مسلمانوں پر اور ہرجائز ونیک کام یا … Read more

نور نبوی نوع ہے یا جنس؟

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند دنوں سے ایک تحریر سوشل میڈیا پر گشت لگا رہی ہے کہ نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حقیقت میں شامل ہے یا حقیقت سے خارج ہے؟ اگر حقیقت میں شامل ہے تو نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے لئے جنس ہے … Read more

رشتہِ ازدواج ، بے حیایٔ، اور نوجوان نسل

تحریر: رمشا یاسین (کراچی) اللہ نے اسلامی تعلیمات کے ذریعے معاشرے میں جو نظم و ضبط قائم کیا ہے، اس سے انسانیت کی فلاح و بہبود مقصود ہے۔ رشتہ ازدواج کی تدریج اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جو کہ انسان کو نہ صرف اس کی حدودو قیود سے مطلع کرتی ہے ، بلکہ خاندانی … Read more

مسئلۂ لا أدری: ایک تحقیق

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف،ضلع:اوریّا۔ یو پی انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات حضرت آدم علیہ السلام سے لےکر ہمارے نبی محمد رسول اللہﷺ تک تمام انبیا ورسل علیہم السلام انسانوں کی ہدایت ورہنمائی کے لیے مبعوث ہوئے، اللہ نے سب کے آخر میں … Read more

علما کی صحبت کے فوائد

از قلم: عبدالرشید امجدی ارشدی، اتردیناج پورسنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال فقیہ ابواللّیث سمر قندی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص عالم کی مجلس (صحبت) میں جائے اس کو سات فائدے حاصل ہوتےہیں اگرچہ اس سے استفادہ نہ کرے:(1) طلبہ میں شمار کیا جاتاہے(2) جب تک اُس مجلس … Read more