مذہبی مضامین

مذہب اسلام اور نظام فیشن

تحریر: محمد منظر عالم علیمی قادریپرنسپل: جامعہ تیغیہ امام العلوم رضا نگر ببھنولیا ۔مشرقی چمپارن بہار مذہب اسلام تمام مسلمانوں کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے۔ یہ ایک عالمگیر مذہب ہے ، اپنے ماننے والوں کو ایک خوبصورت معاشرہ اور بہترین تہذیب و تمدن اور بے مثال رسوم و رواج عطا کرتا ہے۔  اسلام کے […]

سیرت و شخصیات مذہبی مضامین

حضور خطیب البراہین اور ڈاڑھی والوں پر طنز کسنے والے

داڑھی رکھنے والوں پر طنز کرنے والوں کے بارے میں حضور خطیب البراہین محدث بستوی قدس سرہ کی سنہری تحریر ملاحظہ فرمائیں:"چوری اور سینہ زوری والوں سے خدا کی پناہ کہ وہ داڑھی رکھنے والوں پر قہقہہ اڑاتے ہیں اور اگر کوئی رکھے تو اس کو سفیہ اور بے وقوف گردانتے ہیں، شعائر اسلام کے […]

مذہبی مضامین

کاش مچھر کی زندگی سے لوگ نصیحت حاصل کرتے

تحریر: محمد دانش رضا منظری، پیلی بھیت ایک مچھر بھی بڑے سے بڑے طاقت ور کو ھلاک کرنے کیے لیے کافی ہے۔ کہنے کو تو مچھر ایک انتہائی حقیر و صغیر کیڑا ہے۔ جسکی پیدائش گندی نالیاں اور جمع شدہ نجاست الود اشیاء ہیں۔ان کی تخلیق کا سبب انسانوں کا غرور گھمنڈ خاک آلود کرنا […]

مذہبی مضامین

ایصال ثواب کے شرعی تقاضے

تحریر: نور محمد قادریدارالافتاء: جامعہ خدیجہ، پورن پور، پیلی بھیت جو اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے قائم کردہ نظام پر عمل کرتے ہیں وہی لوگ ہدایت پاتے ہیں دنیا و آخرت میں ان کے لیے بھلائی ہے دنیا عارضی ہے حیات و موت اللہ کے اختیار میں ہے […]

مذہبی مضامین

اسلاف کی تاریخ سے منہ موڑنا قوم کی تباہی وبرباد کا باعث ہے

 تحریر: ضیاء المصطفی ثقافی، مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ تاریخ اوراق شاہد ہے جب جب انسان احکام خداوندی سے منہ موڑ کر اپنی زندگی کو لہو و لعب اور دنیوی خرافات کو اپنی زندگی شعار بنا لیتا ہے اور دنیا میں قتل وغارت اور اللہ کی نافرمانی وزنا کاری جیسی بد اعمالی میں لوگ ملوث ہوجاتے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

انسانی حقوق کا تصور سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی، جمشیدپور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا فر مایا اور اسے اپنی مخلوق میں سب سے اعلیٰ درجہ دے کر انسانوں پر احسان عظیم فر مایا۔رب نے فر مایا: تر جمہ:بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا۔(القرآن سورہ،التین،95,:آیت4)کنزالایمان)اللہ نے انسانوں کو عقل،علم، قوتِ گویائی،”پاکیزہ صورت”،مُعْتَدَل قدو قامت عطاکیے،جانوروں […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

آہ قوم کی بچیاں!!!

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ایک جگہ پروگرام میں جانا ہوا تو دیکھا کہ ایک خاتون بڑی مایوس تھی، مسلسل آنکھیں تر تھیں؛ جب پروگرام سے فارغ ہوئے تو مصافحہ کے وقت پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں –میں نے تسلی دیتے ہوئے انھیں بولنے کی ہمت دلائی اور پوچھا کہ مسئلہ کیا ہے؟ رونے […]

مذہبی مضامین

سجدہ خالق کو بھی اور ابلیس سے یارانہ بھی

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی، بلرام پور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم بت پرست ہو گئی تھی۔اور ان لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے۔جن کی پوجہ کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اصرار کے ساتھ کمر بستہ تھی۔اور ان پانچ بتوں کے نام یہ تھے۔1ود  2سواع  3یغوث  4یعوق  5نسر ۔حضرت نوح علیہ السلام […]