مضامین و مقالات

آگئ خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا!

از:محمد ایوب مصباحی پرنسپل دار العلوم گلشن مصطفی بہادرگنج وپیش امام جامع مسجد عالم پور، مراداباد۔ یو۔ پی۔ انڈیا۔ صبح نمودار ہوئی لیکن ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گھر کی خوشیوں میں اندھیرا چھانے والا ہے، افق فلک پر آفتاب دنیا اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ تجلیاں بکھیر رہا تھا اور ادھر ڈر تھا […]

سیاست و حالات حاضرہ

آئینہ سچائی کا: بھارت کی ہیں شان بنکر اور کسان!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی بنکر اور کسان ملک کی دو آنکھیں ہیں، ایک آنکھ کی روشنی سے تنائی بنائی ہوتی ہے اور دوسری آنکھ کی روشنی سے کھیت کی کڑائی روپائی ہوتی ہے نتیجے میں ایک طرف کپڑا تیار ہوتاہے تو دوسری طرف فصل تیار ہوتی ہے ایک تن ڈھکنے کا ذریعہ اور دوسرا پیٹ […]

سیاست و حالات حاضرہ

کنہیا کمار اور عمر خالد کا فرق

تحریر: مشتاق نوری یہ کتنا عبرت ناک ہے اور افسوس ناک بھی کہ کنہیا اور عمر خالد ایک ہی یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم رہے۔دونوں میں سیاست اور روایت سے بغاوت کرنے کا حوصلہ بہت تھا۔دونوں نے ساتھ ساتھ ملک کے سرد و گرم کا تجربہ کیا۔بگڑتے سنورتے حالات سے بہت کچھ سیکھا بھی۔ان کے […]

تصوف مذہبی مضامین

احتسابِ نفس ہو تو انسان کو اپنے سوا ہر فرزندِ آدم بہتر دکھائی دیتا ہے

از :۔ ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، حیدرآباد ہمارے اسلاف علمی، عملی اور روحانی طور پر اعلی و ارفع مقام و منصب پر فائز ہونے کے باوجود اپنے کو نہ صرف حقیر و فقیر سمجھتے تھے بلکہ جانتے اور مانتے بھی تھے جب کہ دنیا نے […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 16)

ازقلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی مدنی کٹیہاری حضرتِ عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ اور ادبِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم حضرت امام بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی سند کے ساتھ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں :قيل للنبی صلی الله عليه وسلم لو اتيت عبدالله بن ابی […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 15)

از قلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاریامام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئلی ضلع سیتامڑھی بہار انڈیا حضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ادبِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمحضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ باب مدینۃ العلم ہیں – مقامِ صہبا میں ان […]

سیاست و حالات حاضرہ

مدینہ منورہ اور انڈیا کے آسام سے روح فرسا خبریں

تحریر: محمد فیضان رضا علیمیمدیر اعلی سہ ماہی پیامِ بصیرت و نائب صدر جماعت رضاے مصطفے شاخ سیتامڑھی۔faizanrazarazvi78692@gmail.com اس وقت پوری دنیا کے صاحبِ دل و دماغ اور قلب و جگر رکھنے والے مسلمانوں کے سامنے دو ملکوں کے دو شہروں کا مسئلہ بڑی اہمیت کا حامل ہے جس نے پوری انسانیت اور خصوصاً مسلمانوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

علی گڑھ، آسام سے "مُردوں” کا قائدین کے نام کھلا خط

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی عبرت مچھلی شہری کا یہ شعر مجھے بار بار یاد آرہا ہے سنا ہے ڈوب گئی بے حسی کے دریا میںوہ قوم جس کو جہاں کا امیر ہونا تھا قصبہ چنڈوت، ضلع علی گڑھ اور آسام کے” درانگ” سے کچھ مردوں […]