مضامین و مقالات

کمزورہوتا وفاقی ڈھانچہ

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھار کھنڈ ہندوستان میں ریاستوں کا ایک وفاق ہے، یہ وفاق مرکز کے ذریعہ تمام ملک کو جوڑتاہے، دستور میں بعض معاملات مرکزی حکومت کے حوالے ہیں اوربعض ریاست کے ،کچھ معاملات ایسے بھی ہیں جن کا تعلق مرکز اورریاست دونوں سے ہے ،جیسے […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

آہ قوم کی بچیاں!!!

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ایک جگہ پروگرام میں جانا ہوا تو دیکھا کہ ایک خاتون بڑی مایوس تھی، مسلسل آنکھیں تر تھیں؛ جب پروگرام سے فارغ ہوئے تو مصافحہ کے وقت پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں –میں نے تسلی دیتے ہوئے انھیں بولنے کی ہمت دلائی اور پوچھا کہ مسئلہ کیا ہے؟ رونے […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

ڈاکٹر امبیڈکر اور مول نواسی اقوام

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ڈاکٹربھیم راؤ امبیڈ کر(1891-1956) نے سیاسی محاذپر بھی محنت ومشقت کی ہے اور سماجی و معاشرتی محاذ پر بھی ۔ اس مضمون میں ڈاکٹر امبیڈکر کی تبدیلی مذہب ،پونہ پیکٹ ،شودرقوموں کے طبقات،چھ ہزار سے زائد ذاتوں میں مول نواسی قوموں کی تقسیم اور برہمنی دھرم کے ذات پات کے […]

مذہبی مضامین

سجدہ خالق کو بھی اور ابلیس سے یارانہ بھی

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی، بلرام پور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم بت پرست ہو گئی تھی۔اور ان لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے۔جن کی پوجہ کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اصرار کے ساتھ کمر بستہ تھی۔اور ان پانچ بتوں کے نام یہ تھے۔1ود  2سواع  3یغوث  4یعوق  5نسر ۔حضرت نوح علیہ السلام […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

ہاں! غریبی اچھی ہے، لیکن بس تقریر و تحریر تک

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com اکثر و بیشتر لوگ کہا کرتے ہیں کہ غریبوں سے ہمدردی کرنا چاہیے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ غریبی بہت اچھی چیز ہے، بہت اچھی بات ہے، اسلام غریبی میں پھلا پھولا ہے،، کبھی کسی غریب کو دیکھا تو کہا ہائے ہائے، کبھی غریب کو دیکھا تو بات بھی نہیں […]

مضامین و مقالات

ملک کے موجودہ حالات کہیں ہماری بد اعمالیوں کا نتیجہ تو نہیں؟

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہری سربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپگڑھ 9565545226 ہمارا ملک ہندوستان ایک جمہوری ملک رہا ہے یہاں ہمیشہ بھائ چارہ اور امن وامان کی حکمرانی رہی ہے ۔لیکن اس وقت صورت حال یہ ہے کہ ہمارے ملک ہندوستان میں عدم تحفظ بڑھتا جارہا ہے لوگوں  کے دلوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

بدلتے سیاسی ماحول میں مسلمان کیا کریں؟

تحریر: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی حیدرآباد بلدیہ انتخاب میں بی جے پی نے لمبی چھلانگ لگائی ۔پچھلے انتخاب میں چار سیٹ جیتنے والی پارٹی اس بار 48 تک پہنچ گئی۔اس الیکشن کے بعد باشعور طبقے کو کچھ چیزوں کے بارے میں اپنی غلط فہمی دور کرلینا چاہیے اور کچھ چیزوں کو فراخ دلی کے […]

مذہبی مضامین

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وقت کا فرعون

مغضوب قوم: قسط نمبر 5 تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی حضرت یوسف علیہ السلام کے بعدبھی بنی اسرئیل ملک مصر کا انتظام سنبھالتے تھے اور بادشاہ یعنی فرعون صرف نام کا فرعون ہوتا تھالیکن دھیرے دھیرے بن اسرائیل میں عیش پسندی اور آرام پسندی پیدا ہوتی گئی اور حکومت پر سے اُن کی گرفت […]

مذہبی مضامین مضامین و مقالات

لوجہاد اور مذہب اسلام

تحریر: محمد ناظم القادری جامعی، اتردیناج پور     یہ مسملہ حقیقت ہے کہ اسلام کی پو پھٹتے ہی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا تسلسل جاری ہوگیا تھا اور دامنِ اسلام کو داغدار کرنے کے لیے اب بھی اسکیمیں چلائی جارہی ہیں. فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے نے کے لیے شر پسند عناصر بالخصوص مخالفین […]

مضامین و مقالات

ہم کریں تو لوجہاد اور تم کرو تو گھر آباد

تحریر: سبطین رضا مصباحی کشن گنج بہارفاضل جامعہ اشرفیہ مبارک پور ان دنوں ایک افسانوی اصطلاح موضوعِ بحث ہے جو محض ایک پروپگنڈا ہے جس کی تشہیر بنیادی طور سے کسی خاص دھرم یا ذات کو ٹارگیٹ کرنا ہے اسے اچھال کر فرقہ وارانہ رنگ دے کر اس مذہب کے افراد کو مشکوک و مجروح […]